English to Urdu Translation

ac found in 793 words & 32 pages.
  Previous    12    13    14    15    16    17    18    19    20    21    Next
401.Achievementn.
بہادری کا کام ۔ بڑا بھاری یا مشکل کام ۔ مہم ۔ کار نمایاں
402.Achievementsn.
بہادری کا کام ۔ بڑا بھاری یا مشکل کام ۔ مہم ۔ کار نمایاں
وثوق۔ معتبری۔ استواری۔ اعتماد پسندی۔
Noun
اعتبار ۔ بھروسا ۔ اعتماد ۔ وثُوق
403.AchieverNoun
تَحصيل کُنِندَہ ۔ وہ جو حاصِل کر ليتا ہے ۔ مُکَمَل کَرنے والا ۔
404.Achievesv. a.
1. پورا کرنا ۔ نبھانا ۔ انجام کو پہنچانا
2. پانا ۔ پیدا کرنا ۔ حاصل کرنا
Verb
انجام دينا،کامياب ہونا،پوراکرنا،حاصل کرنا،امتياز
Verb
پانا لينا ۔ انجام دينا ۔ تَعميل کَرنا ۔ مُکَمَل کَر دينا ۔
405.Achievingv. a.
1. پورا کرنا ۔ نبھانا ۔ انجام کو پہنچانا
2. پانا ۔ پیدا کرنا ۔ حاصل کرنا
Verb
انجام دينا،کامياب ہونا،پوراکرنا،حاصل کرنا،امتياز
Verb
پانا لينا ۔ انجام دينا ۔ تَعميل کَرنا ۔ مُکَمَل کَر دينا ۔
406.Achilles heelNoun
وہ جَگَہ جو سَب سے زيادَہ کَمزور ہو ۔
407.Achilles tendonNoun, Masculine
گوتر عرقُوب ۔ ایڑھی کی نَس ۔ اخیلی وَتَّر ۔ گھُٹنے سے ایڑھی تک پِنڈلی کا مَضبُوط اور طاقتور پَٹھا
Noun
وہ نَس جو ايڑی کی ہَڈی اور پِنڈلی کی مَچھلی کو مِلاتی ہے ۔
408.Achillorrhaphyاکلورافی ۔ ایڑھی کی نَس کو جوڑنے کا اپریشن ۔ وَتَّر عرقُوب
409.Achillotomyاخیل شگافی ۔ ایڑھی کی نَس کی زیر جِلدی قِسمَت یا تَقسیم
410.Achingn.
پیڑ ۔ دکھ ۔ ٹیس ۔ چیس ۔ درد
v.n.
دکھنا ۔ پرانا ۔ ٹیسنا ۔ چسکنا ۔ کسکنا ۔ درد کرنا
Noun
دَرد ۔ چِيس ۔ ٹِيس ۔ دُکھ ۔ مُسَلسَل دھِيما دھِيما دَرد ۔
411.AchlamydateAdjective
(حيوانِيات) بَعض گھُونگھے وَغيرَہ کی طَرَح بے خول و بے غَلاف ۔
412.Achlamydeousadj.
ہر انگی
413.Achlorhydriaمِعدہ میں نَمک کے تیزاب کی غیر موجُودگی ۔ الکانیّت اور تیزابیّت کا توازَن غیر دَرُست ۔ گیسٹرک جُوس کی پی ایچ ٦ سے کم نہ ہونے کی حالَت ۔ مِعدے کے کینسر کی علامَت
Noun
اِنہَظامی لُعابوں ميں ہائيڈرو کَلورَک ايسَڈ يَعنی نَمَک کے تيزاب کی نا موجُودگی ۔
414.AcholiaGreek
لا صَفراویت ۔ بائیل کی غیر موجُودگی
415.Acholouriaاُکولُوریا ۔ پیشاب میں بائیل پِگمنٹ کی غیر موجُودگی
416.AcholuriaNoun
پَیشَاب میں صُفراوی رَنگ کا نَہ ہونا
417.Achondroplasiaصَغرُ الجوارِح ۔ بونا پن ۔ ٹھِنگنا ہونا ۔ بونا پن میں طویل ہڈیوں کی مِحدُود نشو و نُما
Noun
(طِب) کُرکُری ہَڈی کی نَمُو ميں نَقص جِس سے ٹھِگنا پَن پيدا ہو جاتا ہے ۔
418.Achondroplasiac dwarfNoun
صغیر الجوارح ۔ ایسا شخص جِس کا دھڑ عام اِنسانوں کے برابر ہو لیکِن بازُو اور ٹانگیں بہت چھوٹی ہوں ۔
419.Achromaticn.adj.
رنگ توڑ ۔ بے رنگ
Adjective
بے رَنگ ۔ بُنيادی آہَنگ يا سُر تان ميں تَغَيُر کا فُقدان ۔
420.Achromatic lensNoun
عدیم اللُون عدسہ ۔ لیز ایک ایسا عدسہ ہوتا ہے جو مُختَلِف قِسموں کے شیشے کے دو عدسوں کو مِلا کر بنایا جاۓ ۔
421.Achromaticity , achromatismNoun
بے رَنگ ہونے کی حالَت ۔ رَنگ کی کَمی ۔ بے رَنگی ۔
422.AchromatinNoun
(حَياتِيات) خُلِيے کے مَرکَزے کا وہ حِصَہ جو داغ نَگير ہو ۔ صاف اور بے داغ ۔ رَنگ ناپَذير ۔
423.AchromatizeVerb
رَنگ سے مَحرُوم کَرنا ۔ بے رَنگ کَر دينا ۔
424.AchromatoplasiaNoun
آنکھوں کی ایک بیماری جِس میں مَریض رَنگوں میں تَمیز نَہیں کَر سَکتا
425.Achromatopsiaرَنگوں میں تمیز نہ کر سَکنا ۔ رنگ دِکھائی نہ دینا
ac found in 793 words & 32 pages.
  Previous    12    13    14    15    16    17    18    19    20    21    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.