English to Urdu Translation

as found in 515 words & 21 pages.
  Previous    12    13    14    15    16    17    18    19    20    21    Next
401.AssyriologistNoun
ماہرِ آشوریات ۔
402.AssyriologyNoun
آشوریات ۔
403.AssythmentNoun
ہرجہ ۔ خون بہا ۔
404.AstaticAdjective
غیر جامد ۔ متحرک ۔ غیر مستحکم ۔ نااستوار ۔ اچل ۔
405.AstaticallyAdverb
نااستواری کے ساتھ ۔
406.AstatineNoun
کیمیا ۔ اسٹیٹین ۔
407.AsterNoun
گُلِ مینا ۔گُلِ نجمہ ۔اَیسٹر ۔ تارا پھول ۔
408.AsteriatedAdjective
نیلماں کے طرح ۔ سنگِ ستارے کی سی چمک کے لیے ۔ ستارہ گوں ۔
409.Asteriskn.
خارجہ ۔ نشانی ۔ ستارا جو نشانی کے طور پر حاشیے میں بنا دیتے ہیں جیسے *
Noun
نجمہ ۔ ستارہ ۔ ستارے سے ملتی جُلتی ۔
410.Asteriskedn.
خارجہ ۔ نشانی ۔ ستارا جو نشانی کے طور پر حاشیے میں بنا دیتے ہیں جیسے *
Noun
نجمہ ۔ ستارہ ۔ ستارے سے ملتی جُلتی ۔
411.Asteriskingn.
خارجہ ۔ نشانی ۔ ستارا جو نشانی کے طور پر حاشیے میں بنا دیتے ہیں جیسے *
Noun
نجمہ ۔ ستارہ ۔ ستارے سے ملتی جُلتی ۔
412.Asterisksn.
خارجہ ۔ نشانی ۔ ستارا جو نشانی کے طور پر حاشیے میں بنا دیتے ہیں جیسے *
Noun
نجمہ ۔ ستارہ ۔ ستارے سے ملتی جُلتی ۔
413.AsterismNoun
عقد النجوم ۔ ستاروں کا ایک گروہ ۔ نجمیّت ۔
414.Asternadv.
1. جہاز کے پیچھے یا پچھواڑے ۔ جہاز کے عقب میں
2. پچھلی طرف ۔ پیچھے ۔ پچھاڑی ۔ پچھواڑے ۔ پیچھے کو
Adverb
جہاز کے دمبالے پر یا میں یا کے ترف ۔
415.AsternalAdjective
بے قَص ۔ سینے کی ہڈی سے ناوابستہ ۔
416.AsterognosisGreek
بے لَمسی ۔ اشیا کی شَکَل وَغَیرہ کو پہچاننے کی قُوَّت کا ضیاع ۔
417.Asteroidn.
چھوٹا چلتا تارا
Noun
سیَّارچہ ۔ستارہ مچھلی ۔ نجمیہ ۔
418.Asteroid , asteroidalAdjective
ستارہ نُما ۔ستارے سے مشابہ ۔ سیارچوں سے متعلق ۔
419.Asteroidsn.
چھوٹا چلتا تارا
Noun
سیَّارچہ ۔ستارہ مچھلی ۔ نجمیہ ۔
420.AsthenNoun
کمزور ۔ آنکھوں کے عُضلات کی کمزوری ۔
421.AstheniaAdjective, Greek
ضَعف ۔ کَمزوری ۔ بُڑھاپا
Noun
نقاہت ۔ ناتوانی ۔ضُعف ۔کمزوری ۔
422.AsthenicAdjective
ضعیف ۔ ناتواں ۔کمزور ۔دبلا پتلا ۔ دھان پان ۔
423.AsthenopiaNoun
ضَعفِ بَصَر ۔ نَظَر کی کَمزوری
424.Asthman.
دمہ ۔ سانس کا روگ ۔ ضیق النفس ۔ سانک
اس تھما ۔ دمہ ۔
Adjective, Greek
دَمَہ ۔ سانس لینے میں دُشواری ۔ سانس کا مُسَلسَل اُکھَڑنا
Noun
دمہ ۔ ضیق النفس ۔
425.Asthmasn.
دمہ ۔ سانس کا روگ ۔ ضیق النفس ۔ سانک
اس تھما ۔ دمہ ۔
Adjective, Greek
دَمَہ ۔ سانس لینے میں دُشواری ۔ سانس کا مُسَلسَل اُکھَڑنا
Noun
دمہ ۔ ضیق النفس ۔
adj.
دمہ کا
Adjective
دمہ زدہ ۔دمہ سے متعلق ۔
as found in 515 words & 21 pages.
  Previous    12    13    14    15    16    17    18    19    20    21    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.