English to Urdu Translation

be found in 961 words & 39 pages.
  Previous    12    13    14    15    16    17    18    19    20    21    Next
401.Beheadingv.
گردن مارنا ۔ قتل کرنا ۔ سر یا مونڈ کاٹنا یا اُڑا دینا
Verb
گردَن اُڑانا ۔ سَر کاٹ دينا ۔
402.Beheadsv.
گردن مارنا ۔ قتل کرنا ۔ سر یا مونڈ کاٹنا یا اُڑا دینا
Verb
گردَن اُڑانا ۔ سَر کاٹ دينا ۔
403.Beheldv.
دیکھنا ۔ نہارنا ۔ نگاہ کرنا ۔ نظر کرنا ۔ ملاحظہ کرنا
interj.
دیکھو ۔ یہ دیکھو ۔ کیا دیکھتا ہے یا دیکھتے ہیں ۔ لو ۔ اے لو ۔ لیجئے
404.BehemothNoun
عجيب و غَريب ہیّیت کا کوئی جانوَر ۔
405.Behestn.
آگیا ۔ حکم
Noun
ایماء ۔ حکم ۔
Noun
حُکَم ۔ امَر ۔ فوری فَرمائش ۔
406.Behestsn.
آگیا ۔ حکم
Noun
ایماء ۔ حکم ۔
Noun
حُکَم ۔ امَر ۔ فوری فَرمائش ۔
407.Behindprep.
1. پیچھے ۔ پیٹھ پر ۔ پشت پر ۔ عقب میں
2. پیچھے ۔ دیر کر کے ۔ دیر میں
3. کم ۔ گھاٹ ۔ نیچے ۔ پیچھے
adv.
1. پیچھے ۔ پس غیبت ۔ پیٹھ پیچھے ۔ پس پشت ۔ غائبانہ ۔ غیبت میں
2. پیچھے ۔ پچھواڑے ۔ پیچھے کی طرف
Preposition
پيچھے ۔ پُشت پَر ۔ آڑ ميں ۔
408.Behind a decree, to goڈگری سے پہلے کے حالات پر استدلال کرنا ۔
409.Behind handAdjective, Adverb
تَنگدَست ۔سُست رَفتار ۔ غير تَرَقی يافتَہ ۔
410.Behind one's backadj.
پیٹھ پیچھے
411.Behind the eight ballAdverb, Idiom
ہار يا نا مُوافِق حالَت ميں ۔
412.Behind the scenesadj.
پس پردہ
413.Behind the time زمانے سے پیچھے ۔ جو زمانے کے ساتھ نہ ہو
414.Behind the timesجو رفتار وقت کا ساتھ نہ دے ۔ وقت سے پیچھے ۔ جس کا دور ختم ہو چکا ہو ۔ پُرانے فیشن کا ۔
415.Behind timeبعد از وقت ۔ وقت کے بعد
416.Behindhandadj.
پیچھے ۔ پھسڈی ۔ پچھانت
417.Behindsprep.
1. پیچھے ۔ پیٹھ پر ۔ پشت پر ۔ عقب میں
2. پیچھے ۔ دیر کر کے ۔ دیر میں
3. کم ۔ گھاٹ ۔ نیچے ۔ پیچھے
adv.
1. پیچھے ۔ پس غیبت ۔ پیٹھ پیچھے ۔ پس پشت ۔ غائبانہ ۔ غیبت میں
2. پیچھے ۔ پچھواڑے ۔ پیچھے کی طرف
Preposition
پيچھے ۔ پُشت پَر ۔ آڑ ميں ۔
adj.
پیٹھ پیچھے
adj.
پس پردہ
زمانے سے پیچھے ۔ جو زمانے کے ساتھ نہ ہو
418.BehingAdjective, Phrase
کے پیچھے ۔ پیچھے ۔ تائید میں ۔
419.Beholdv.
دیکھنا ۔ نہارنا ۔ نگاہ کرنا ۔ نظر کرنا ۔ ملاحظہ کرنا
interj.
دیکھو ۔ یہ دیکھو ۔ کیا دیکھتا ہے یا دیکھتے ہیں ۔ لو ۔ اے لو ۔ لیجئے
420.Beholdenp.adj.
مرہون ۔ ممنون
421.Beholdern.
دیکھنے والا ۔ دکھویّا ۔ تماشائی
422.Beholdersn.
دیکھنے والا ۔ دکھویّا ۔ تماشائی
423.Beholdingv.
دیکھنا ۔ نہارنا ۔ نگاہ کرنا ۔ نظر کرنا ۔ ملاحظہ کرنا
interj.
دیکھو ۔ یہ دیکھو ۔ کیا دیکھتا ہے یا دیکھتے ہیں ۔ لو ۔ اے لو ۔ لیجئے
424.Beholdsv.
دیکھنا ۔ نہارنا ۔ نگاہ کرنا ۔ نظر کرنا ۔ ملاحظہ کرنا
interj.
دیکھو ۔ یہ دیکھو ۔ کیا دیکھتا ہے یا دیکھتے ہیں ۔ لو ۔ اے لو ۔ لیجئے
425.Behoofn.
لابھ ۔ فائدہ ۔ واسطہ ۔ غرض ۔ خاطر
be found in 961 words & 39 pages.
  Previous    12    13    14    15    16    17    18    19    20    21    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.