English to Urdu Translation
br found in 1,009 words & 41 pages. Previous 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 Next | ||
401. | Breton | Noun, Adjective برِٹنی شُمال مَغرَبی فرانس کا رہنے والا ۔ |
402. | Breton woods conference | Noun وہ کانفَرَنس جو روز ويلَٹ نے (جولائی ۱۹٤٤) ميں بريٹَن وُڈز کے مُقام پَر کَروائی تھی ۔ |
403. | Breve | Noun بريف ۔ عدالَت کا جاری کَردَہ حُکَمنامَہ ۔ |
404. | Brevet | Verb بَغير تَنخُواہ بَڑھائے کِسی اعلٰی عُہدے پَر تَرَقّی دينا ۔ |
405. | Brevi | Noun چھوٹے پروں والا ۔ |
406. | Breviary | Noun خُلاصَہ ۔ لُبِ لُباب ۔ |
407. | Brevier | Noun آٹھ پوائنٹ چھاپے کے حَروف ۔ |
408. | Brevipennate | Adjective چھوٹے پَروں والا ۔ |
409. | Brevirostrate | Adjective چھوٹی چُونچ والا ۔ |
410. | Brevities | n. اختصار ۔ سنکشیپ ۔ بہت معانی تھوڑے الفاظ Noun ايجاز ۔ اِختَصار (دَريا کوکُوزے ميں بَند کَرنا ) |
411. | Brevity | n. اختصار ۔ سنکشیپ ۔ بہت معانی تھوڑے الفاظ Noun ايجاز ۔ اِختَصار (دَريا کوکُوزے ميں بَند کَرنا ) |
412. | Brew | v.n. 1. بیئر کھنچنا یا بننا ۔ بوزہ کشی ہونا 2. اُمنڈنا ۔ گھمنڈنا ۔ رمنڈنا ۔ چھانا n. کشید ۔ مصالحہ کی شراب v. a. 1. شراب کھینچنا یا کشید کرنا 2. متھنا ۔ اُٹھانا ۔ پیدا کرنا ۔ برپا کرنا Verb کَشيد کَرنا ۔ شَراب تَيار کَرنا ۔ |
413. | Brewage | Noun کِسی بھی طَريقے سے کَشيد کی گَئی شَراب ۔ |
414. | Brewed | v.n. 1. بیئر کھنچنا یا بننا ۔ بوزہ کشی ہونا 2. اُمنڈنا ۔ گھمنڈنا ۔ رمنڈنا ۔ چھانا n. کشید ۔ مصالحہ کی شراب v. a. 1. شراب کھینچنا یا کشید کرنا 2. متھنا ۔ اُٹھانا ۔ پیدا کرنا ۔ برپا کرنا Verb کَشيد کَرنا ۔ شَراب تَيار کَرنا ۔ |
415. | Brewer | n. بیئر کھینچنے یا بنانے والا ۔ بوزہ کش Noun کَشيد کار ۔ شَراب ساز ۔ |
416. | Brewer's yeast | Noun خَميرِ کَشيد ۔ |
417. | Brewers | n. بیئر کھینچنے یا بنانے والا ۔ بوزہ کش Noun کَشيد کار ۔ شَراب ساز ۔ n. بوزہ خانہ ۔ بیئر کا کارخانہ Noun شَراب کی بھَٹی ۔ کَشيد گاہ ۔ |
418. | Brewery | n. بوزہ خانہ ۔ بیئر کا کارخانہ Noun شَراب کی بھَٹی ۔ کَشيد گاہ ۔ |
419. | Brewhouse | n. بوزہ خانہ ۔ بیئر کا کارخانہ Noun شَراب کی بھَٹی ۔ کَشيد گاہ ۔ |
420. | Brewing | Noun شَراب سازی ۔ v.n. 1. بیئر کھنچنا یا بننا ۔ بوزہ کشی ہونا 2. اُمنڈنا ۔ گھمنڈنا ۔ رمنڈنا ۔ چھانا n. کشید ۔ مصالحہ کی شراب v. a. 1. شراب کھینچنا یا کشید کرنا 2. متھنا ۔ اُٹھانا ۔ پیدا کرنا ۔ برپا کرنا Verb کَشيد کَرنا ۔ شَراب تَيار کَرنا ۔ |
421. | Brews | v.n. 1. بیئر کھنچنا یا بننا ۔ بوزہ کشی ہونا 2. اُمنڈنا ۔ گھمنڈنا ۔ رمنڈنا ۔ چھانا n. کشید ۔ مصالحہ کی شراب v. a. 1. شراب کھینچنا یا کشید کرنا 2. متھنا ۔ اُٹھانا ۔ پیدا کرنا ۔ برپا کرنا Verb کَشيد کَرنا ۔ شَراب تَيار کَرنا ۔ |
422. | Brewsters band | Noun وہ دھاریاں جو روشنی کے تداخُل سے اِس وقت پیدا ہوتی ہیں جب روشنی مُختَلِف موٹائیوں کے شیشے کے دو چپٹے اور متوازی ٹُکڑوں میں سے گُزرتی ہے ۔ |
423. | Briar | Noun سَفيد جھاڑی ۔ ايک کانٹے دار پودا ۔ |
424. | Briard | Noun رَکھوالے کُتّوں کی نَسَل ۔ |
425. | Briary | Adjective سَفيد جھاڑی کا ۔ |
br found in 1,009 words & 41 pages. Previous 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.