English to Urdu Translation
| ca found in 2,211 words & 89 pages. Previous 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 Next | ||
| 401. | Calligraphers | n. خوش نویس ۔ خوش خط |
| 402. | Calligraphic | Adjective خُوش نَويسانَہ ۔ |
| 403. | Calligraphies | n. خوش نویسی ۔ خوش خطی Noun خوش خطی ۔ خوش نویسی ۔ کتابت ۔ لکھنے والا شخص ۔ |
| 404. | Calligraphist | n. ماہر خطاطی Noun خوش نویسی ۔ کاتب ۔ اچھا لکھنا ۔ کتابیں لکھنا ۔ |
| 405. | Calligraphists | n. ماہر خطاطی Noun خوش نویسی ۔ کاتب ۔ اچھا لکھنا ۔ کتابیں لکھنا ۔ |
| 406. | Calligraphy | n. خوش نویسی ۔ خوش خطی Noun خوش خطی ۔ خوش نویسی ۔ کتابت ۔ لکھنے والا شخص ۔ |
| 407. | Calling | n. کام ۔ دھندا ۔ پیشہ ۔ کسب ۔ حرفہ Noun کام ۔ کَسَب ۔ پيشَہ ۔ n. 1. آگیا ۔ حکم ۔ ارشاد 2. بلاوا ۔ نوتا ۔ پکار ۔ آواز ۔ بانک 3. حکم الہیٰ ۔ دَیو آگیا 4. طلبی 5. زفیل ۔ سیٹی 6. ملاقات ۔ بھینٹ v. a. 1. نام رکھنا ۔ بولنا ۔ کہنا 2. بلانا ۔ بلا بھیجنا ۔ طلب کرنا ۔یاد کرنا 3. پکار کے کہنا ۔ پکارنا ۔ منادی کرنا ۔ ڈھنڈورا پیٹنا یا پھیرنا ۔ مشتہر کرنا 4. مقرر کرنا ۔ متعین کرنا ۔ تعینات کرنا ۔ معیّن کرنا ۔ ستھاپن کرنا 5. فریاد کرنا ۔ دہائی دینا 2. من یا چت میں لانا 2. دعا یا ارداس مانگنا ۔ پرارتھنا کرنا Verb بُلانا ۔ با آواز بُلَند پَڑھنا ۔ نيند سے جَگانا ۔ Verb طلب کرنا ۔ بلانا ۔ پکارنا ۔ |
| 408. | Calling a case | Noun طلبی ۔ مقدمہ ۔ ایسا مقدمہ جس کو اپنی مرضی کے ساتھ طلب کیا جائے ۔ |
| 409. | Calling a party | Noun طلبی ۔ فریق ۔ بلایا ہوا شخص ۔ ایسا فریق جس کو طلب کیا جائے ۔ |
| 410. | Calling card | Noun تَعارفی کارڈ ۔ تَعارفی رُقع يا پَرچی ۔ |
| 411. | Calling the jury | Noun طلبی جیوری ۔ جیوری کو بلانے والا ۔ طلب کرنے والا ۔ |
| 412. | Calling the tender | Noun طلبی ٹنڈر ۔ طلبی پیشکش ۔ |
| 413. | Calling upon a prisoner | Noun قیدی سے جواب طلبی ۔ قیدی شخص سے سوال جواب کرنا ۔ |
| 414. | Calling upon constituencies | Noun حلقہ ہائے انتخاب سے خطاب کرنا ۔ |
| 415. | Callings | n. کام ۔ دھندا ۔ پیشہ ۔ کسب ۔ حرفہ Noun کام ۔ کَسَب ۔ پيشَہ ۔ |
| 416. | Calliope | Noun کَلبی ۔ ايک تيز آواز آلَہ موسيقی ۔ |
| 417. | Calliopsis | Noun جِنس کوری اوپسِس کا فَصلی پودا ۔ |
| 418. | Callipers | Noun قُطر پیما پُرکار کی طرح کا ایک الہ جِس سے تاروں اور سُلاخوں وغیرہ کا بیرونی قُطر اور نالیوں وغیرہ کا اندرُونی قُطر ناپتے ہیں ۔ |
| 419. | Callisto | Noun (فَلکِيات) مُشتری کے بارَہ سَيّاروں ميں سے ايک بَڑا سَيّارَہ ۔ |
| 420. | Callling for an explanation | Noun جواب طلبی ۔ وضاحت طلبی ۔ کیفیت طلبی ۔ |
| 421. | Callose | Noun (نَباتِيات) صَلابتی مادّہ ۔ |
| 422. | Callosities | n. سختی ۔ گٹّے ۔ ڈھیٹھا Noun صَلابَتِ جِلدی ۔ رَگَڑ یا کام کَرنے سے جِلد کا سَخَت ہو جانا جیسے ہاتھ یا پاوں کی ہوتی ہے Noun صَلابَتِ جِلد ۔ سَخَت ہونے کی حالَت ۔ |
| 423. | Callosity | n. سختی ۔ گٹّے ۔ ڈھیٹھا Noun صَلابَتِ جِلدی ۔ رَگَڑ یا کام کَرنے سے جِلد کا سَخَت ہو جانا جیسے ہاتھ یا پاوں کی ہوتی ہے Noun صَلابَتِ جِلد ۔ سَخَت ہونے کی حالَت ۔ |
| 424. | Callous | adj. 1. سخت ۔ کڑا ۔ گھٹیلا 2. سخت ۔ کٹھور Adjective صَلابَت دار ۔ سَخَت اور بے حُسَن ۔ |
| 425. | Callouse | Noun صلابت دار ۔ رگڑ کی وجہ سے موٹی ہو جانے والی جِلد ۔ |
| ca found in 2,211 words & 89 pages. Previous 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 Next | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.