English to Urdu Translation

ce found in 452 words & 19 pages.
  Previous    12    13    14    15    16    17    18    19    Next
401.Certifiesv.
باقاعدہ تصدیق کرنا ۔ حسب ضابطہ تصدیق کرنا ۔ صداقت نامہ کے ذریعے سے تصدیق کرنا ۔ یقین کے ساتھ اطلاع دینا ۔ یقین دلانا
Verb
باقاعدہ تصدیق کرنا۔ حسبِ ضابطہ تصدیق کرنا۔ صداقت نامہ کے ذریعے تصدیق کرنا۔
Verb
تصدیق کرنا ۔
402.Certifyv.
باقاعدہ تصدیق کرنا ۔ حسب ضابطہ تصدیق کرنا ۔ صداقت نامہ کے ذریعے سے تصدیق کرنا ۔ یقین کے ساتھ اطلاع دینا ۔ یقین دلانا
Verb
باقاعدہ تصدیق کرنا۔ حسبِ ضابطہ تصدیق کرنا۔ صداقت نامہ کے ذریعے تصدیق کرنا۔
Verb
تصدیق کرنا ۔
403.Certifyingv.
باقاعدہ تصدیق کرنا ۔ حسب ضابطہ تصدیق کرنا ۔ صداقت نامہ کے ذریعے سے تصدیق کرنا ۔ یقین کے ساتھ اطلاع دینا ۔ یقین دلانا
Verb
باقاعدہ تصدیق کرنا۔ حسبِ ضابطہ تصدیق کرنا۔ صداقت نامہ کے ذریعے تصدیق کرنا۔
Verb
تصدیق کرنا ۔
404.CertiorariNoun
مسل طلبی۔ عدالت بالا کا عدالت ماتحت کو مقدمہ۔
Noun
سرشریری ۔ عدالتی پروانہ ۔
405.CertitudeNoun
ایقان۔ یقین۔ تیقن۔
406.Ceruleanadj.
آبی ۔ نیلگوں ۔ آسمانی ۔ آکاسی
Article
آسمانی۔ لاجوردی۔ نیلا۔
407.Ceruleansadj.
آبی ۔ نیلگوں ۔ آسمانی ۔ آکاسی
Article
آسمانی۔ لاجوردی۔ نیلا۔
408.Cerumenn.
کان میل ۔ کن میل ۔ کان کا میل
Noun
کان کا میل۔ چرک گوش۔ کن میل۔
Noun
کَن میل ۔ کان میں سے بھُوری رَطُوبَت کا افراز
Noun
موم کی طرح کا مادہ جو کِسی جانور کے جِسم سے خارِج ہوتا ہے مثلاً اِنسان کے کان کا میل ۔
409.CeruminousArticle
صملاخی۔ کان کے میل سے متعلق۔
410.Cerusen.
سفیدہ
Noun
ولایتی غازہ۔ سفیدہ۔ سفید سیسہ۔
411.CerussiteNoun
ایک دھات۔ سیسے کا کاربونیٹ۔
412.CervelatNoun
گوشت چٹنی۔ سور کے گوشت سے بنتی ہے۔
413.CervexAdjective, Latin
خَمِ رحَم ۔ گَردَن رحَم ۔ یُوٹرَس کی گَردَن ۔ رحَم یا یُوٹرَس کا زیریں حِصّہ جو فرِج میں لَٹکا رہتا ہے
414.Cervicaladj.
گردن کا
Synonym, Latin
عنقی ۔ گَردانی ۔ گَردَن سے مُتعَلِق یا کِسی عُضو کی گَردَن کے مُتعَلِق
Article
گردنی۔ عُنقی۔ گردن کے متعلق۔
415.CervicectomyGreek, Logic
وَرمِ رحم بَراری ۔ سَروکس یُوٹَرائی کی سوزِش
416.CervicitisNoun
التہاب رحم۔ رحم کے نچلے گردن نُما حصے کا ورم۔
417.CervidaeAdjective
ہِرن کے خاندان سے تَعلُّق رکھنے والے جانور ۔
418.CervineArticle
آہو رنگ۔ غزالی۔ ہرن سے متعلق۔
419.CervixNoun
گردن۔ عُنق۔ گردن کا پچھلا حصہ۔
عنق ۔ گردن ۔ کِسی نالی کا تنگ حِصّہ ۔
420.Cesarean operationn.
پیٹ چاک کر کے بچہ نکالنا
421.CesereRoman Law
ڈگری کرنا ۔ ڈگری صادر کرنا ۔
422.CesiumNoun
ایک کمیاب نرم دھات۔
423.Cesium 137Noun
ایٹمی نمبر ۱۳۷ کی سیزیم۔
424.CespitoseArticle
گُنجان۔ گُچھے دار۔ گھاس سے ڈھکا ہوا۔
425.Cessv. a.
باچھ، چندہ یا بہری لگانا
pl.n.
ابواب ۔ رقم سوائی
Verb
محصول عائد کرنا۔ جانچنا۔ اندازہ کرنا۔
ce found in 452 words & 19 pages.
  Previous    12    13    14    15    16    17    18    19    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.