English to Urdu Translation
cu found in 563 words & 23 pages. Previous 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 Next | ||
401. | Curtailment | کانٹ چھانٹ ۔ تَخفيف ۔ Noun کاٹ چھانٹ۔ تخفیف۔ اختصار۔ |
402. | Curtails | v. a. گھٹانا۔ کم کرنا۔ چھانٹنا۔ کاٹنا۔ کوتاہ کرنا۔ مختصر کرنا۔ چھوٹا کرنا Verb مختصر کرنا ۔ کم کرنا ۔ گھٹانا ۔ Verb کاٹنا۔ کوتاہ کرنا۔ مختصر کرنا۔ |
403. | Curtain | n. 1. پردہ۔ مسہری۔ چک۔ چلمن 2. النگ۔ طرف 2. چھپانا۔ انگ کرنا۔ کنارے کرنا 2. ختم کرنا۔ کہانی پوری کرنا۔ قصہ ختم کرنا۔ تماشا دکھانا۔ پردہ اٹھانا کرٹين ۔ پردہ Noun اوٹ۔ چلمن۔ پردہ۔ |
404. | Curtain call | Noun ناظرین کی تعریفی تالیوں کے جواب میں فنکاروں کے طائفے کی اسٹیج پر دوبارہ حاضری۔ |
405. | Curtain lecture | Noun بیوی کی لعن طعن۔ جورُو کے طعنے۔ بیوی کی نصیحت۔ |
406. | Curtain ralser | Noun تمہیدی ناٹک۔ چھوٹا ڈرامہ۔ |
407. | Curtain wall | Noun پردہ دیوار ۔ بیرونی دیوار جِس کا عمارت پر کوئی بوجھ نہیں پڑتا ۔ |
408. | Curtained | n. 1. پردہ۔ مسہری۔ چک۔ چلمن 2. النگ۔ طرف 2. چھپانا۔ انگ کرنا۔ کنارے کرنا 2. ختم کرنا۔ کہانی پوری کرنا۔ قصہ ختم کرنا۔ تماشا دکھانا۔ پردہ اٹھانا کرٹين ۔ پردہ Noun اوٹ۔ چلمن۔ پردہ۔ |
409. | Curtaining | n. 1. پردہ۔ مسہری۔ چک۔ چلمن 2. النگ۔ طرف 2. چھپانا۔ انگ کرنا۔ کنارے کرنا 2. ختم کرنا۔ کہانی پوری کرنا۔ قصہ ختم کرنا۔ تماشا دکھانا۔ پردہ اٹھانا کرٹين ۔ پردہ Noun اوٹ۔ چلمن۔ پردہ۔ |
410. | Curtainlecture | n. جورو کے طعنے سہنا۔ بیوی کی نصیحت۔ خانگی نصیحت۔ خلوتی تعلیم۔ جورو کی سیکھ |
411. | Curtains | n. 1. پردہ۔ مسہری۔ چک۔ چلمن 2. النگ۔ طرف 2. چھپانا۔ انگ کرنا۔ کنارے کرنا 2. ختم کرنا۔ کہانی پوری کرنا۔ قصہ ختم کرنا۔ تماشا دکھانا۔ پردہ اٹھانا کرٹين ۔ پردہ Noun اوٹ۔ چلمن۔ پردہ۔ |
412. | Curtate | Adjective مُختصر کیا ہوا۔ تلخیص شُدہ۔ |
413. | Curter | adj. کم۔ الپ۔ مختصر Verb گھونگریلا۔ موڑنا۔ کُنڈلی بنانا۔ |
414. | Curtest | adj. کم۔ الپ۔ مختصر Verb گھونگریلا۔ موڑنا۔ کُنڈلی بنانا۔ |
415. | Curtilage | Noun گھر سے متعلّق زمین۔ مضافات خانہ۔ خانہ باغ۔ |
416. | Curtly | adv. جھٹکے سے۔ اکھڑپنے سے یا منہ پھوڑ کے بولنا |
417. | Curtness | Noun اِختصار۔ رُکھائی۔ |
418. | Curtsy | Noun مُجرا۔ زنانہ کورنش۔ خواتین کی کورنش۔ |
419. | Curule | Adjective دیوان اعلٰی۔ مسند خاص۔ خاص قسم کی کُرسی۔ |
420. | Curvaceous | Adjective متناسب جسم۔ سُنبلی عورت کا۔ اُبھری ہوئی گولائیوں والی عورت کا۔ |
421. | Curvated | adj. مڑا ہوا۔ خم دار۔ خمیدہ۔ بانکا۔ معوج |
422. | Curvature | n. موڑ۔ جھکاؤ۔ خم۔ بانک۔ گولائی Noun انحنا۔ موڑ۔ جُھکاوٴ۔ کِسی خط کی گولائی ۔ |
423. | Curve | v. a. موڑنا۔ لچانا۔ خم دینا۔ نوانا Noun منحنی۔ خط منحنی۔ خمیدہ ہونا۔ n. موڑ۔ جھکاؤ۔ خم۔ بانک۔ گولائی Noun انحنا۔ موڑ۔ جُھکاوٴ۔ کِسی خط کی گولائی ۔ |
424. | Curve, curved | adj. مڑا ہوا۔ خم دار۔ خمیدہ۔ بانکا۔ معوج |
425. | Curved | Adjective مُڑا ہوا۔ جُھکا ہوا۔ خمیدہ۔ v. a. موڑنا۔ لچانا۔ خم دینا۔ نوانا Noun منحنی۔ خط منحنی۔ خمیدہ ہونا۔ |
cu found in 563 words & 23 pages. Previous 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.