English to Urdu Translation
de found in 2,436 words & 98 pages. Previous 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 Next | ||
401. | Decile | Noun ڈیسائل۔ تعشیر۔ تعدّد ارتعاش کی تقسیم میں ایک وقفہ۔ |
402. | Deciles | Noun تعشیر ۔ جِس طرح کِسی پیمانے کو چار حِصّوں میں بانٹنے کو تربیع کہتے ہیں ۔ |
403. | Deciliter | Noun ڈیسی لیٹر۔ لیٹر کے دسویں حصّے کے برابر مائع اشیا کو ناپنے کا پیمانہ۔ |
404. | Decillion | Noun دس پدم سنکھ ۔ ڈیسلین۔ |
405. | Decillionth | Adjective دس پدم سنکھواں۔ ایک ملین کی منفی ۱۰ کی قُوّت سے حاصل شُدہ عدد۔ |
406. | Decimal | adj. دسواں۔ اعشاریہ۔ عشری Adjective اعشاری۔ عشری۔ دسواں حصہ۔ |
407. | Decimal classification | Noun کتابوں اور دیگر مطبوعہ مواد کی درجہ بندی کا نظام۔ |
408. | Decimal point | Noun نقطہ اعشاریہ۔ اعشاری نظام میں نسب نُما کو ظاہر کرنے والا نُقطہ۔ |
409. | Decimal system | Noun اعشاری نظام۔ اوزان۔ ڈیوی نظام۔ |
410. | Decimalize | Verb تحویل اعشاریہ کرنا۔ اعشاری نظام میں ڈھالنا۔ |
411. | Decimals | n. دسویں کسر۔ دشم لو۔ وہ حساب جس میں دس دس عدد سے حساب ہو adj. دسواں۔ اعشاریہ۔ عشری Adjective اعشاری۔ عشری۔ دسواں حصہ۔ |
412. | Decimate | v. a. 1. ہر ایک دس میں سے ایک کو لینا 2. دس پیچھے ایک کو قتل کرنا Verb عُشر لینا۔ قرعہ اندازی سے مُنتخب کردہ پر دسویں شخص کو قتل کرنا۔ Verb بہت زيادہ قتل و غارت کرنا ۔ دس ميں سے ايک کو قتل کرنا |
413. | Decimated | v. a. 1. ہر ایک دس میں سے ایک کو لینا 2. دس پیچھے ایک کو قتل کرنا Verb عُشر لینا۔ قرعہ اندازی سے مُنتخب کردہ پر دسویں شخص کو قتل کرنا۔ Verb بہت زيادہ قتل و غارت کرنا ۔ دس ميں سے ايک کو قتل کرنا |
414. | Decimates | v. a. 1. ہر ایک دس میں سے ایک کو لینا 2. دس پیچھے ایک کو قتل کرنا Verb عُشر لینا۔ قرعہ اندازی سے مُنتخب کردہ پر دسویں شخص کو قتل کرنا۔ Verb بہت زيادہ قتل و غارت کرنا ۔ دس ميں سے ايک کو قتل کرنا |
415. | Decimating | v. a. 1. ہر ایک دس میں سے ایک کو لینا 2. دس پیچھے ایک کو قتل کرنا Verb عُشر لینا۔ قرعہ اندازی سے مُنتخب کردہ پر دسویں شخص کو قتل کرنا۔ Verb بہت زيادہ قتل و غارت کرنا ۔ دس ميں سے ايک کو قتل کرنا |
416. | Decimation | n. دہ یکی Noun عشر سے ہر دسویں شخص کا قتل۔ قتل عام۔ |
417. | Decimations | n. دہ یکی Noun عشر سے ہر دسویں شخص کا قتل۔ قتل عام۔ |
418. | Decimator | Noun عشر لینے والا۔ قتل عام کرنے والا۔ |
419. | Decimeter | Noun ڈیسی میٹر۔ میٹر کے دسویں حصّے کے برابر پیمانہ۔ |
420. | Decipher | v. a. 1. صفروں سے مطلب نکالنا یا پڑھنا 2. حل کرنا۔ کھولنا۔ ظاہر کرنا۔ تعبیر کرنا۔ نکالنا Verb رمز کُشائی کرنا۔ سمجھنا۔ معانی دریافت کرنا۔ Verb ناقابلِ فہم عبارت پڑھنا ۔ معمہ حل کرنا ۔ مشکل عبارت پڑھنا |
421. | Decipherable | adj. تعبیر یا حل کے لائق Adjective قابل تعبیر۔ |
422. | Deciphered | v. a. 1. صفروں سے مطلب نکالنا یا پڑھنا 2. حل کرنا۔ کھولنا۔ ظاہر کرنا۔ تعبیر کرنا۔ نکالنا Verb رمز کُشائی کرنا۔ سمجھنا۔ معانی دریافت کرنا۔ Verb ناقابلِ فہم عبارت پڑھنا ۔ معمہ حل کرنا ۔ مشکل عبارت پڑھنا |
423. | Deciphering | v. a. 1. صفروں سے مطلب نکالنا یا پڑھنا 2. حل کرنا۔ کھولنا۔ ظاہر کرنا۔ تعبیر کرنا۔ نکالنا Verb رمز کُشائی کرنا۔ سمجھنا۔ معانی دریافت کرنا۔ Verb ناقابلِ فہم عبارت پڑھنا ۔ معمہ حل کرنا ۔ مشکل عبارت پڑھنا |
424. | Decipherment | Noun مرموز عبارت کی تعبیر۔ رمز کشائی۔ |
425. | Deciphers | v. a. 1. صفروں سے مطلب نکالنا یا پڑھنا 2. حل کرنا۔ کھولنا۔ ظاہر کرنا۔ تعبیر کرنا۔ نکالنا Verb رمز کُشائی کرنا۔ سمجھنا۔ معانی دریافت کرنا۔ Verb ناقابلِ فہم عبارت پڑھنا ۔ معمہ حل کرنا ۔ مشکل عبارت پڑھنا |
de found in 2,436 words & 98 pages. Previous 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.