English to Urdu Translation
ex found in 1,117 words & 45 pages. Previous 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 Next | ||
401. | Exhorts | v. a. اپدیش دینا۔ سکشا دینا۔ نصیحت کرنا۔ نیکی کی ترغیب دینا Verb نَصِيحَت کَرنا ۔ مَشوَرہ دينا ۔ نَصِيحَت کے ذَريعے حَوصلَہ اَفزائی کَرنا ۔ تَرغِيب دينا ۔ مُثبَت تَنقِيد سے حَوصلہ اَفزائِی کَرنا ۔ |
402. | Exhumation | n. قبر سے مردے کو نکالنا۔ کھود کر نکالنا Noun قَبَر کھود کر مَدفُون کو نِکالنے کا عَمَل ۔ نِکالنے کا عَمَل ۔ خارَج کَرنے کا عَمَل ۔ عَمَلِ اَخراج ۔ دَبائی ہُوئی چِيز کو نِکالنے کا عَمَل ۔ |
403. | Exhumations | n. قبر سے مردے کو نکالنا۔ کھود کر نکالنا Noun قَبَر کھود کر مَدفُون کو نِکالنے کا عَمَل ۔ نِکالنے کا عَمَل ۔ خارَج کَرنے کا عَمَل ۔ عَمَلِ اَخراج ۔ دَبائی ہُوئی چِيز کو نِکالنے کا عَمَل ۔ |
404. | Exhume | v. a. کھود کر نکالنا۔ قبر کھودنا Verb قَبَر کھودنا ۔ کھود کَر نِکالنا ۔ غَفلَت کا شِکار چِيز کی تَجدِيد کَرنا ۔ اَز سَرِ نَو قَائِم کَرنا ۔ قَبَر کھود کَر مُردہ نِکالنا ۔ |
405. | Exhumed | v. a. کھود کر نکالنا۔ قبر کھودنا Verb قَبَر کھودنا ۔ کھود کَر نِکالنا ۔ غَفلَت کا شِکار چِيز کی تَجدِيد کَرنا ۔ اَز سَرِ نَو قَائِم کَرنا ۔ قَبَر کھود کَر مُردہ نِکالنا ۔ n. احتیاج۔ حاجت۔ اشد ضرورت۔ تنگ وقت۔ نازک وقت |
406. | Exhumer | Noun مَدفُون کو قَبَر کھود کَر نِکالنے والا ۔ گور قَند کا کام کرنے والا ۔ ۔ مُردے دَفنانے اور نِکالنے والا ۔ دَبِی ہُوئی چِيز نِکالنے والا ۔ اُکھاڑنے والا ۔ کُچھ نِکالنے کے لِيے کُھدائی کَرنے والا ۔ گورقَند ۔ |
407. | Exhumes | v. a. کھود کر نکالنا۔ قبر کھودنا Verb قَبَر کھودنا ۔ کھود کَر نِکالنا ۔ غَفلَت کا شِکار چِيز کی تَجدِيد کَرنا ۔ اَز سَرِ نَو قَائِم کَرنا ۔ قَبَر کھود کَر مُردہ نِکالنا ۔ n. احتیاج۔ حاجت۔ اشد ضرورت۔ تنگ وقت۔ نازک وقت |
408. | Exhuming | v. a. کھود کر نکالنا۔ قبر کھودنا Verb قَبَر کھودنا ۔ کھود کَر نِکالنا ۔ غَفلَت کا شِکار چِيز کی تَجدِيد کَرنا ۔ اَز سَرِ نَو قَائِم کَرنا ۔ قَبَر کھود کَر مُردہ نِکالنا ۔ n. احتیاج۔ حاجت۔ اشد ضرورت۔ تنگ وقت۔ نازک وقت |
409. | Exigence | n. احتیاج۔ حاجت۔ اشد ضرورت۔ تنگ وقت۔ نازک وقت |
410. | Exigency, exigence | Noun ہَنگامی حالَت ۔ حالتِ شَدِيد ۔ شَدِيد ضَرُورَت ۔ ہَنگامی صُورَتِ حال ۔ نا گہانی صُورَتِ حال ۔ فَوری تَوَجُہ کی حالَت ۔ نازُک حالَت ۔ اَفرا تَفری کی حالَت ۔ |
411. | Exigency, exigent | n. احتیاج۔ حاجت۔ اشد ضرورت۔ تنگ وقت۔ نازک وقت |
412. | Exigent | adj. ضروری۔ اہم۔ اوشیا |
413. | Exigent exigeant | Adjective اَشَد ضَرُوری ۔ فَوری تَوَجُہ طَلَب ۔ ذِيادہ توَجُہ کا خَواہاں ۔ فَوری کاروائی کا حامِل ۔ بے حَد اَہَم ۔ مُتقاضِی ۔ |
414. | Exigently | Adverb مُقتَضِيانَہ ۔ |
415. | Exigible | Adjective وَصُول طَلَب ۔ قابلِ مُطالبَہ ۔ طَلَب شُدنی ۔ لائقِ مُطالَبَہ ۔ وَصُول کَرنے کے قابِل ۔ لينے کے قابِل ۔ قابلِ وَصُولی ۔ قابلِ مَطلُوب ۔ پانے کے قابِل ۔ حاصِل کَرنے کے قابِل ۔ |
416. | Exiguity, exiguousness | Noun قِلّت ۔ کَمی ۔ عَدَمِ کَفايَت ۔ قَلِيل پَن ۔ کَم مِقداری ۔ حَقِيری ۔ تھوڑی ۔ مَعمُولی ۔ |
417. | Exiguous | Adjective ذَرا سا ۔ مَعمُولی ۔ اَدنٰی ۔ کَم ۔ خُورد ۔ حَقِير ۔ تھوڑا ۔ قَلِيل ۔ خَفِيف ۔ ناکافی تَعداد ۔ کَم مِقدار ۔ رَ تّی بَھر ۔ چُٹکی بَھر ۔ نا ہونے کے بَرابَر ۔ |
418. | Exiguously | Adverb قَلِيل طَور پَر ۔ کَمی کے طَور پَر ۔ قِلَّت کے طَور پَر ۔ خَفِيف طَور پَر ۔ عَدَمِ کَفايَت کے طَور پَر ۔ مَعمُولی طَور پَر ۔ |
419. | Exilable | Adjective قابِلِ مُلک بَدری ۔ قابِلِ جِلا وَطنی ۔ قابِلِ ديس نِکالا ۔ ديس سے عَلَيحَدگی کے قابِل ۔ مُلک سے خارَج ہونے کے قابِل ۔ مُلک سے لا تَعَلُق ہونے کے قابِل ۔ |
420. | Exile | n. 1. دیس نکالا۔ جلا وطنی۔ بنو باس۔ دیس تیاگ 2. دیس تیاگی۔ بن باسی۔ شہر بدر۔ جلا وطن۔ تارک وطن v. a. شہر بدر کرنا۔ جلا وطن کرنا۔ دیس نکال دینا Noun جِلا وَطنی ۔ ديس نِکالا ۔ مُلک بَدری ۔ اَپنے مُلک سے جَبری اَخراج ۔ اَپنے ديس سے عَليحَدگی ۔ |
421. | Exile , [ banishment ], [ gathering ] | Noun, Name, Holy Quranic سُورۃ اَلحشر ، قُرانِ پاک کی اُنسٹھویں [ ۵۹ ] سُورۃ ہے اور اٹھائیسویں { ۲۸ } سپارے میں شامل ہے۔ اس کی وجہ تسمیہ سُورۃ ھَذا کی ۲ سے ۱۵ آیات کا واقعہ ہے۔ یہ سُورۃ چوتھی ہجری میں مدینہ شریف میں نازل ہُوئی اور ۲٤ آیات پر مُشتمل ہے۔ |
422. | Exile, n. 1. | n. |
423. | Exiled | n. 1. دیس نکالا۔ جلا وطنی۔ بنو باس۔ دیس تیاگ 2. دیس تیاگی۔ بن باسی۔ شہر بدر۔ جلا وطن۔ تارک وطن v. a. شہر بدر کرنا۔ جلا وطن کرنا۔ دیس نکال دینا Noun جِلا وَطنی ۔ ديس نِکالا ۔ مُلک بَدری ۔ اَپنے مُلک سے جَبری اَخراج ۔ اَپنے ديس سے عَليحَدگی ۔ n. |
424. | Exilement | n. |
425. | Exiler | Noun مُلک بَدَر کَرنے والا ۔ جِلا وَطَن کَرنے والا ۔ ديس نِکالا دينے والا ۔ اَپنے مُلک سے سَزا کے طَور پَر نِکالنے والا ۔ مُلک سے جَبری خارَج کَرنے والا ۔ |
ex found in 1,117 words & 45 pages. Previous 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.