English to Urdu Translation
to found in 942 words & 38 pages. Previous 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 Next | ||
401. | Tonguetie | v. a. زبان بند کرنا۔ منہ بند کرنا |
402. | Tonguing | Noun پھُونک باجا بجاتے وقت سُر کی تَقسیم ۔ اِمتیاز پیدا کرنے کے لیے زُبان کا اِستعمال ۔ بانسری بجانے میں زُبان کا اِستعمال ۔ n. 1. جیبھ۔ زبان۔ لسان 2. گویائی۔ گفتار 3. بولی۔ زبان۔ بھاکا۔ بانی 4. وہ قوم جس کی علیحدہ زبان ہو 5. ٹنٹنا۔ سوئی۔ نوک۔ جیبھ 6. انتردیپ۔ آبنائے 7. شعلے کی لو 8. پتلا سا ٹکڑا۔ آگے کو نکلا ہوا سرا v. a. 1. بانسری یا نفیری بجانا۔ 2. جوڑ بٹھانا۔ درز ملانا تنگ ۔ زبان ۔ جيب ۔ Noun زُبان ۔ جِیبھ ۔ جیب ۔ نُطق ۔ Noun زُبان ۔ مُنہ کے اندَر عُضلی عُضو ۔ اِس کا تَعلُّق بولنے ، چَبَانے ، نِگَلنے اور چَکھنے سے ہے adj. زبان یا باتوں کا بہادر |
403. | Tonic | n. طاقت بخش دوا۔ پشٹائی adj. 1. آواز سے متعلق۔ سروں کا۔ سروں سے متعلق 2. طاقت بخش۔ مقوی۔ پشٹ Adjective {طب} قوت بخش ۔ مقوی ۔ جو نظامِ جسمانی کو قوت دینے کے لیے ہو ۔ جیسے دوا ۔ |
404. | Tonic accent | Noun تلفُّظ کی ادائیگی پَر زور ۔ گُفتگُو میں رُکنِ صوت پَر زور ۔ |
405. | Tonic sol-fa | Noun تانی سولفا ۔ موسیقی ۔ خصُوصاً گانا سِکھانے کا ایک طریقہ ۔ |
406. | Tonically | Adverb مقوی کے طور پر ۔ سُر کے اعتبار سے ۔ |
407. | Tonicity | n. تقویت Noun تقویت ۔ مقوی ہونے کی خاصیّت ۔ مقوی ہونے کی کیفیّت ۔ |
408. | Tonics | n. طاقت بخش دوا۔ پشٹائی adj. 1. آواز سے متعلق۔ سروں کا۔ سروں سے متعلق 2. طاقت بخش۔ مقوی۔ پشٹ Adjective {طب} قوت بخش ۔ مقوی ۔ جو نظامِ جسمانی کو قوت دینے کے لیے ہو ۔ جیسے دوا ۔ |
409. | Tonier | n. مورکھ۔ گاؤدی۔ سادہ لوح۔ احمق Adjective فیشنی ۔ طرح دار ۔ |
410. | Toniest | n. مورکھ۔ گاؤدی۔ سادہ لوح۔ احمق Adjective فیشنی ۔ طرح دار ۔ |
411. | Tonight | adv. آج رات کو n. آج کی رات۔ امشب Noun آج کی رات ۔ امشب ۔ آج شب کو ۔ |
412. | Tonights | adv. آج رات کو n. آج کی رات۔ امشب Noun آج کی رات ۔ امشب ۔ آج شب کو ۔ |
413. | Toning | v. a. آواز بنا کر بولنا۔ بناوٹ سے بولنا۔ سر ملانا v. n. میل کھانا۔ ہم آہنگ ہونا n. 1. آواز۔ تلفظ۔ صدا۔ نوا 2. لب و لہجہ 3. رقت انگیز آواز۔ سوز و گداز کی آواز 4. لے۔ سر۔ کمک 5. تندرستی کی حالت 6. مزاج۔ طبیعت۔ عادت Noun آواز ۔ صدا ۔ بانگ ۔ لہجہ ۔ سُر ۔ گمک ۔ تلفظ ۔ نوا ۔ Noun تناوٴ ۔ لوچ عضلہ ۔ تناقہ ۔ پٹّھوں کے تناوٴ کی معمول کی حالت ۔ |
414. | Tonish | Adjective طرح دار ۔ فیشن پرست ۔ |
415. | Tonishly | Adverb فیشن کے ساتھ ۔ طرح دارانہ ۔ |
416. | Tonishness | Noun وضع داری ۔ فیشن ۔ طرح داریت ۔ |
417. | Tonit | n. پھٹنے والا گولہ |
418. | Tonka bean | Noun ٹونکا پھَلی ۔ جھاڑی دار پھلیوں والے درخت کا پھَل ۔ اِس کا ایک ہی بیج ہوتا ہے ۔ |
419. | Tonnage | n. 1. اجناس محمولہٴ کشتی یا جہاز کا وزن 2. جہاز یا کشتی کے بوجھ کی مقدار 3. محصول اجناس محمولہ Noun محصول اجناس محمولہ ۔ بار بردار جہاز کی ٹنوں کے لحاظ سے گنجائش ۔ |
420. | Tonnages | n. 1. اجناس محمولہٴ کشتی یا جہاز کا وزن 2. جہاز یا کشتی کے بوجھ کی مقدار 3. محصول اجناس محمولہ Noun محصول اجناس محمولہ ۔ بار بردار جہاز کی ٹنوں کے لحاظ سے گنجائش ۔ |
421. | Tonneau | Noun ٹونو ۔ خُود کار گاڑی {آٹو موبائل } کا پچھلا حصہ جہاں مسافروں کی نَشِستین ہوتی ہیں ۔ |
422. | Tonneaued | Adjective نشستوں والی ۔ سیٹوں والی ۔ |
423. | Tonography | Noun تَنش نِگاری ۔ خُون کے اِنٹرا آکُولَر دَباو کی لَگاتار پَیمائش |
424. | Tonometer | Noun سُرپیما ۔ آلہٴ سُر پیما ۔ سُر کے اوج کی پیمائش کا آلہٴ ۔ Noun تَنش مَقلَہ پَیما ۔ اِنٹراکُولَر دَباو کی پَیمائش کا آلَہ |
425. | Tonometric | Adjective سُر پیمائی سے مُتعلّق ۔ |
to found in 942 words & 38 pages. Previous 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.