English to Urdu Translation
tri found in 434 words & 18 pages. Previous 12 13 14 15 16 17 18 Next | ||
401. | Triturable | adj. جس کا سفوف ہو سکے Adjective جو باریک پیسا جا سَکے ۔ سَفُوف پَذیر ۔ |
402. | Triturate | v. a. 1. رگڑنا۔ پیسنا۔ حل کرنا۔ کھول کرنا 2. بکنی کرنا۔ باریک کرنا Verb کِسی چیز کو مَل کَر ، پیس کَر ، گھِس کَر یا کِسی اور طَرح ذَرّات میں تَبدیل کَرنا یا اِس کا سَفُوف بَنانا ۔ کُوٹ کَر باریک کَرنا ۔ مُہین کَرنا ۔ |
403. | Trituration | n. سفوف سازی۔ پسائی۔ تحلیل Noun تحلیل ۔ پِسائی ۔ سَفُوف گیری ۔ سَفُوف سازی ۔ باریک پیسنے کا عمَل ۔ |
404. | Triturator | Noun باریک پیسنے کا آلہ ۔ سَفُوف گیر ۔ سَفُوف ساز ۔ مُہین پیسنے والا ۔ چَبانے والا ۔ |
405. | Triumph | n. 1. جے۔ جیت۔ فتح۔ بجئے 2. خوشی۔ شادمانی۔ فخر v. n. 1. خوش ہونا۔ فتح یابی کی خوشی کرنا۔ شادیانہ بجانا۔ جے کارا بولنا۔ 2. فتح پانا۔ غالب ہونا۔ فیروزمند ہونا۔ جیتنا 3. پھلنا پھولنا۔ ترو تازہ ہونا۔ سرسبز ہونا Noun فَتح ۔ کامرانی ۔ فَتح یابی ۔ کامیابی ۔ جیت ۔ |
406. | Triumphal | adj. جیت کا۔ فیروزمندی کا۔ فتح کا Adjective فَتح کے بارے میں ۔ اِس سے مُتعَلّق ۔ |
407. | Triumphally | Adverb فاتحانہ طور پَر ۔ |
408. | Triumphant | adj. 1. فتح و فیروزی کا 2. کامیابی کی خوشی کرنے والا۔ فخر کرنے والا۔ نازاں 3. فتح مند۔ فتحیاب۔ فیروز مند۔ جے ونت۔ مظفر۔ منصور Adjective فَتح یاب ۔ کامیاب ۔ فاتح ۔ فَتح مَند ۔ فیروز مَند ۔ |
409. | Triumphantly | adv. adv. فیروزمندی سے۔ فتحمندی سے۔ کامیابی سے۔ چھیڑ سے۔ فخریہ Adverb فَتح مَندی سے ۔ کامیابی کے ساتھ ۔ فَخریہ طور پَر ۔ |
410. | Triumphed | n. 1. جے۔ جیت۔ فتح۔ بجئے 2. خوشی۔ شادمانی۔ فخر v. n. 1. خوش ہونا۔ فتح یابی کی خوشی کرنا۔ شادیانہ بجانا۔ جے کارا بولنا۔ 2. فتح پانا۔ غالب ہونا۔ فیروزمند ہونا۔ جیتنا 3. پھلنا پھولنا۔ ترو تازہ ہونا۔ سرسبز ہونا Noun فَتح ۔ کامرانی ۔ فَتح یابی ۔ کامیابی ۔ جیت ۔ |
411. | Triumpher | Noun ظَفَر مَند ۔ فَتح پانے والا ۔ کامیاب ۔ |
412. | Triumphing | n. 1. جے۔ جیت۔ فتح۔ بجئے 2. خوشی۔ شادمانی۔ فخر v. n. 1. خوش ہونا۔ فتح یابی کی خوشی کرنا۔ شادیانہ بجانا۔ جے کارا بولنا۔ 2. فتح پانا۔ غالب ہونا۔ فیروزمند ہونا۔ جیتنا 3. پھلنا پھولنا۔ ترو تازہ ہونا۔ سرسبز ہونا Noun فَتح ۔ کامرانی ۔ فَتح یابی ۔ کامیابی ۔ جیت ۔ |
413. | Triumphs | n. 1. جے۔ جیت۔ فتح۔ بجئے 2. خوشی۔ شادمانی۔ فخر v. n. 1. خوش ہونا۔ فتح یابی کی خوشی کرنا۔ شادیانہ بجانا۔ جے کارا بولنا۔ 2. فتح پانا۔ غالب ہونا۔ فیروزمند ہونا۔ جیتنا 3. پھلنا پھولنا۔ ترو تازہ ہونا۔ سرسبز ہونا Noun فَتح ۔ کامرانی ۔ فَتح یابی ۔ کامیابی ۔ جیت ۔ |
414. | Triumveral | Adjective تَرام ویری ۔ |
415. | Triumvir | n. تین میں سے ایک Noun تَرام ویر ۔ قَدیم روما کے فَرماں رواوں کی مَجلِسِ ارباب ثلاثہ کا ایک رُکَن ۔ |
416. | Triumvirate | n. تین حاکموں کی حکومت مشترکہ۔ حکومت ثلاثہ Noun مَجلِسِ تَرام ویری ۔ اِتّحاد ثلاثَہ ۔ تین اَفراد پَر مُشتَمِل کوئی مَجاز مَجلِس ۔ |
417. | Triumvirates | n. تین حاکموں کی حکومت مشترکہ۔ حکومت ثلاثہ Noun مَجلِسِ تَرام ویری ۔ اِتّحاد ثلاثَہ ۔ تین اَفراد پَر مُشتَمِل کوئی مَجاز مَجلِس ۔ |
418. | Triumvirs | n. تین میں سے ایک Noun تَرام ویر ۔ قَدیم روما کے فَرماں رواوں کی مَجلِسِ ارباب ثلاثہ کا ایک رُکَن ۔ |
419. | Triune | Adjective ثلاثَہ فِی الواحِد ۔ ایک میں تین ۔ واحِد فِی التَثلیث ۔ تین کی اکائی ۔ |
420. | Triunity | Noun توحید فی التَثلیث ۔ ثالوث ۔ تَثلیث فی التوحید ۔ |
421. | Trivalence | Noun سَہ گَرِفتی ۔ کِسی عنصَر کے ایک جوہَر کی ہائیڈروجَن کے تین جوہروں سے تَرکیب پانے کی قُوّت ۔ |
422. | Trivalent | Adjective {کیمیا} سَہ گَرِفتَہ ۔ تین کی گَرِفت رَکھنے والا ۔ |
423. | Trivalve | Noun, Adjective سَہ صَمامیہ ۔ تین والو پَر مُشتَمِل کوئی چیز ۔ جِس میں تین والو ہوں ۔ |
424. | Trivet | Noun تِپائی ۔ تین پایوں والی چوکی ۔ گَرَم دان ۔ دھات کا بَنا ہُوا چھوٹا اَسٹینڈ ۔ |
425. | Trivia | Noun مَعمُولی مُعاملات ۔ ادنیٰ چیزیں ۔ غَیر اہَم اشیا ۔ ہیچ ۔ n. فن ثلاثہ منطق، نحو، بیان۔ صرف و نحو، خطابت اور منطق۔ تین فنون شریفہ Noun علُوم ثلاثَہ ۔ قُرونِ وُسطیٰ کے ساتھ فَنُونِ شَریفہ میں سے تین فَنُون جوصَرف و نحو ، عِلمِ بیان اور مَنطَق پَر مُشتَمِل تھے ۔ |
tri found in 434 words & 18 pages. Previous 12 13 14 15 16 17 18 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.