English to Urdu Translation

ve found in 607 words & 25 pages.
  Previous    12    13    14    15    16    17    18    19    20    21    Next
401.Vernacularsadj.
دیسی۔ ملکی۔ وطنی
Adjective
دیسی ۔ مُقامی ۔ مُلکی ۔ ادبی زُبان کے برعکس اپنے عام چلن کے عِلاقے میں جنم لینے والی زُبان ۔
402.Vernaladj.
1. بہاری۔ ربیع کا۔ بسنت کی رت کا
2. متعلق یہ شباب
Adjective
بہاری ۔ موسمی ۔ شبابی ۔ ربیعی ۔ موسم بہار کا ۔
403.VernalizationNoun
پیش بہاری ۔ جلدی بہار لے آنے کا عمل ۔ جلدی پھل پھول دینے کا عمل ۔
404.VernalizeVerb
بالیدگی کا وقت گھٹا کر پھولنے پھلنے کا وقت جلدی لے آنا ، جیسے کِسی پودے کا اِس کی گانٹھ ۔
405.VernallyAdverb
بہاریں ۔ بہار کی طرح ۔
406.Vernationn.
اوراق کی ساخت یا ترتیب
Noun
بہار میں شگُوفے کے اندر پھنکھڑیوں کی بناوٹ ۔ پیش برگ آرائی ۔
407.Verner, s lawNoun
ورنر کا قانون ۔ تاریخی لسانیات کا ایک نظریہ ۔
408.VernierNoun
کسری پیمانہ ۔ ورنیر پیمانہ ۔ کِسی قائم پیمانے کے متوازی ایک چھوٹا سا مُتحرک پیمانہ جیسے ہوا پیما ۔
409.Vernier caliperNoun
ورنیر سرل چاپ ۔ ایک قِسم کا پیمانہ جِس میں ایل کی شکل کے دو مُتحرک ٹکڑے لگے ہوتے ہیں ۔
410.Vernier rocketNoun
تطبیقی راکِٹ ۔ ایک امدادی راکٹ جِس کے ذریعے سمت اور رفتار میں تصحیح و مُطابقت پیدا کی جاتی ہے ۔
411.Vernix caseosaNoun
پَردَہ جَنَین ۔ چَربیلا مَادَّہ جو پَیدائش کے وَقت بَچّے کی جِلد کو ڈھانپتا ہے
412.VeronalNoun
مَنَوَّم دوا ۔ خواب آور دوا ۔ افیون گھولنے کی پیالی ۔
413.Veronican.
عیسیٰ کی شبیہ دار رومال
Noun
ترہ تیزک آہی ۔ اِسی نام و نسل کی جھاڑیاں اور بُوٹیاں جِن میں سبزآب کی بہت سی قِسمیں بھی شامِل ہیں ۔
414.Veronicasn.
عیسیٰ کی شبیہ دار رومال
Noun
ترہ تیزک آہی ۔ اِسی نام و نسل کی جھاڑیاں اور بُوٹیاں جِن میں سبزآب کی بہت سی قِسمیں بھی شامِل ہیں ۔
415.Verriculen.
بالوں کا گچھا
416.Verrucan.
مسا
Noun
مسّا ۔ مہاسا ۔ گندمہ ۔ کوئی گومڑی جو جانوروں کے پِتوں پر پایا جاتا ہے ۔
417.Verrucaen.
مسا
Noun
مسّا ۔ مہاسا ۔ گندمہ ۔ کوئی گومڑی جو جانوروں کے پِتوں پر پایا جاتا ہے ۔
418.Verrucasn.
مسا
Noun
مسّا ۔ مہاسا ۔ گندمہ ۔ کوئی گومڑی جو جانوروں کے پِتوں پر پایا جاتا ہے ۔
419.VerrucoseAdjective
مسّے دار ۔ سطح پر چھوٹے چھوٹے اُبھار رکھنے والا ۔
420.VerrucosityNoun
مسّے داری ۔ گومڑی داری ۔
421.Vers de societeNoun
ہلکی پُھلکی مزاحیہ نظم جِس میں رائج الوقت رسُوم اور خامیوں کو طنز و مزاح کے پیرائے میں بیان کیا جاتا ہے ۔
422.Vers libreNoun
آزاد نظم ۔ آزاد شاعری ۔
423.Vers-libristNoun
آزاد گو ۔ آزاد نظم کا حامی ۔
424.Versantadj.
ماہر۔ واقف۔ جاننے والا
Noun
کِسی پہاڑ یا پہاڑی سِلسلے کا ڈھال ۔ کِسی زمین کا عمومی ڈھال ۔
425.Versatileadj.
1. پھر جانے کے قابل۔ متزلزل۔ متغیر
2. ہر فن مولیٰ۔ ہربابی
3. جو گھوم سکے
Adjective
ہمہ گیر ۔ ہمہ دان ۔ ہر فن مولا ۔ وسیع النظر ۔
ve found in 607 words & 25 pages.
  Previous    12    13    14    15    16    17    18    19    20    21    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.