English to Urdu Translation
co found in 4,342 words & 174 pages. Previous 156 157 158 159 160 161 162 163 164 165 Next | ||
4001. | Counterclockwise | Adjective, Adverb ضد ساعت وار ۔ گھڑی کی سوئی کی حرکت کے برعکس ۔ دائیں سے بائیں ۔ ضدِ ساعتی ۔ |
4002. | Countercurrent | n. اُلٹی دھارا |
4003. | Countered | n. 1. گنتی کرنے والا ۔ گننے والا ۔ شمار کنندہ 2. روپلّی ۔ دمڑے ۔ دام دمڑے ۔ نقدی 3. آلہٴ شمار 4. روپیہ دھرنے کی میز۔ بسنا۔ تخت۔ تختہ۔ کاؤنٹر 5. گھوڑے کا سینہ adj. بمکھ ۔ بپریت ۔ بردھ ۔ خلاف۔ اُلٹا ۔ برعکس Adjective, Adverb مقابل ۔ الٹی جانب ۔ برعکس ۔ برخلاف ۔ متضاد Noun تھڑا ۔ تختہ ۔ میز ۔ کاوٴنٹر ۔ پیش تختہ ۔ Noun مُخالِف ۔ برعکس ۔ خلاف گھڑی وار ۔ مُنقلب گھڑی وار ۔ |
4004. | Counterespionage | Noun جوابی جاسوسی ۔ وہ اقدام جو کسی مُلک کا سُراغرساں ادارہ دُشمن کی جاسوسی کاروائیوں کا سُراغ لگانے اور توڑ کَرنے کے لیے کَرتا ہے ۔ |
4005. | Counterevidence | n. وجہ تردید ۔ پِرتی ساکشی |
4006. | Counterfeit | adj. بناوٹی ۔ نقلی ۔ ساختہ ۔ معنوعی ۔ لباسی ۔ تقلیدی۔ جعلی۔ جعلیا۔ کھوٹا۔ قلبی۔ باطل۔ جھوٹا n. بناوٹی ۔ نقل ۔ ساختہ ۔ مصنوعی ۔ جعلی ۔ جھوٹا ۔ کھوٹا v. a. v.n. بھیس بنانا ۔ مچلائی کنا Adjective نقلی ۔ بناوٹی ۔ جعلی ۔ مصنوعی ۔ تلبیس ۔ Noun جعلی ۔ بناوٹی ۔ نقلی ۔ کھوٹا ۔ تلبيس |
4007. | Counterfeit coin | جعلی سکہ يا دستاويز |
4008. | Counterfeited | adj. بناوٹی ۔ نقلی ۔ ساختہ ۔ معنوعی ۔ لباسی ۔ تقلیدی۔ جعلی۔ جعلیا۔ کھوٹا۔ قلبی۔ باطل۔ جھوٹا n. بناوٹی ۔ نقل ۔ ساختہ ۔ مصنوعی ۔ جعلی ۔ جھوٹا ۔ کھوٹا v. a. v.n. بھیس بنانا ۔ مچلائی کنا Adjective نقلی ۔ بناوٹی ۔ جعلی ۔ مصنوعی ۔ تلبیس ۔ Noun جعلی ۔ بناوٹی ۔ نقلی ۔ کھوٹا ۔ تلبيس |
4009. | Counterfeiter | Noun جعل ساز ۔ دھوکے باز ۔ بہروپیا ۔ تلبیس کُنِندہ ۔ ملتبس ۔ |
4010. | Counterfeiting | adj. بناوٹی ۔ نقلی ۔ ساختہ ۔ معنوعی ۔ لباسی ۔ تقلیدی۔ جعلی۔ جعلیا۔ کھوٹا۔ قلبی۔ باطل۔ جھوٹا n. بناوٹی ۔ نقل ۔ ساختہ ۔ مصنوعی ۔ جعلی ۔ جھوٹا ۔ کھوٹا v. a. v.n. بھیس بنانا ۔ مچلائی کنا Adjective نقلی ۔ بناوٹی ۔ جعلی ۔ مصنوعی ۔ تلبیس ۔ Noun جعلی ۔ بناوٹی ۔ نقلی ۔ کھوٹا ۔ تلبيس |
4011. | Counterfeits | adj. بناوٹی ۔ نقلی ۔ ساختہ ۔ معنوعی ۔ لباسی ۔ تقلیدی۔ جعلی۔ جعلیا۔ کھوٹا۔ قلبی۔ باطل۔ جھوٹا n. بناوٹی ۔ نقل ۔ ساختہ ۔ مصنوعی ۔ جعلی ۔ جھوٹا ۔ کھوٹا v. a. v.n. بھیس بنانا ۔ مچلائی کنا Adjective نقلی ۔ بناوٹی ۔ جعلی ۔ مصنوعی ۔ تلبیس ۔ Noun جعلی ۔ بناوٹی ۔ نقلی ۔ کھوٹا ۔ تلبيس |
4012. | Counterfoil | n. جوڑا کسی حساب کے کاغذ وغیرہ کا ۔ مثنیٰ ۔ جوڑا ۔ ثانی Noun نصف ثانی ۔ مثنیٰ ۔ چیک ۔ منی آرڈر ۔ رسید ۔ حساب کی کتاب یا ایسی ہی کسی دستاویز کا وہ حصہ جو اصل کی ہو بہو نقل ہو اور جسے دینے والا اپنے پاس بطور ثبوت ریکارڈ میں رکھّے ۔ |
4013. | Counterfoils | n. جوڑا کسی حساب کے کاغذ وغیرہ کا ۔ مثنیٰ ۔ جوڑا ۔ ثانی Noun نصف ثانی ۔ مثنیٰ ۔ چیک ۔ منی آرڈر ۔ رسید ۔ حساب کی کتاب یا ایسی ہی کسی دستاویز کا وہ حصہ جو اصل کی ہو بہو نقل ہو اور جسے دینے والا اپنے پاس بطور ثبوت ریکارڈ میں رکھّے ۔ |
4014. | Counterglow | Noun ضو ءِ عکسی ۔ نہایت ہلکی روشنی کا ٹُکڑا جو آسمان میں گہن کے نزدیک سورج کے ٹھیک سامنے دکھائی دیتا ہے ۔ |
4015. | Countering | n. 1. گنتی کرنے والا ۔ گننے والا ۔ شمار کنندہ 2. روپلّی ۔ دمڑے ۔ دام دمڑے ۔ نقدی 3. آلہٴ شمار 4. روپیہ دھرنے کی میز۔ بسنا۔ تخت۔ تختہ۔ کاؤنٹر 5. گھوڑے کا سینہ adj. بمکھ ۔ بپریت ۔ بردھ ۔ خلاف۔ اُلٹا ۔ برعکس Adjective, Adverb مقابل ۔ الٹی جانب ۔ برعکس ۔ برخلاف ۔ متضاد Noun تھڑا ۔ تختہ ۔ میز ۔ کاوٴنٹر ۔ پیش تختہ ۔ Noun مُخالِف ۔ برعکس ۔ خلاف گھڑی وار ۔ مُنقلب گھڑی وار ۔ |
4016. | Counterintelligence | Noun جوابی استخبار ۔ دُشمن مُلک کے سُراغرسانوں کا پتا لگانے اور اُن کا توڑ کَرنے کی کاروائی ۔ جوابی جاسوسی ۔ |
4017. | Counterirritant | Noun خدش مقابل ۔ وہ دوا جو جسم کے ایک حصّے میں سوزش یا درد کا توڑ کَرنے کے لیے دوسرے حصّے میں وہی علامات پیدا کَرے ۔ خراش آور ۔ |
4018. | Countermand | v. a. حکم اُلٹنا، پلٹنا یا پھیرنا ۔ رد کرنا ۔ منسوخ کرنا n. پہلےحکم کے خلاف یا بپریت حکم Verb منسوخ کرنا ۔ رد کرنا ۔ کالعدم قرار دینا ۔ واپس لینا ۔ واپس لوٹانا ۔ Verb منسوخ کرنا ۔ تنسيخ کرنا ۔ فسخ کرنا ۔ |
4019. | Countermanded | v. a. حکم اُلٹنا، پلٹنا یا پھیرنا ۔ رد کرنا ۔ منسوخ کرنا n. پہلےحکم کے خلاف یا بپریت حکم Verb منسوخ کرنا ۔ رد کرنا ۔ کالعدم قرار دینا ۔ واپس لینا ۔ واپس لوٹانا ۔ Verb منسوخ کرنا ۔ تنسيخ کرنا ۔ فسخ کرنا ۔ |
4020. | Countermanding | v. a. حکم اُلٹنا، پلٹنا یا پھیرنا ۔ رد کرنا ۔ منسوخ کرنا n. پہلےحکم کے خلاف یا بپریت حکم Verb منسوخ کرنا ۔ رد کرنا ۔ کالعدم قرار دینا ۔ واپس لینا ۔ واپس لوٹانا ۔ Verb منسوخ کرنا ۔ تنسيخ کرنا ۔ فسخ کرنا ۔ |
4021. | Countermands | v. a. حکم اُلٹنا، پلٹنا یا پھیرنا ۔ رد کرنا ۔ منسوخ کرنا n. پہلےحکم کے خلاف یا بپریت حکم Verb منسوخ کرنا ۔ رد کرنا ۔ کالعدم قرار دینا ۔ واپس لینا ۔ واپس لوٹانا ۔ Verb منسوخ کرنا ۔ تنسيخ کرنا ۔ فسخ کرنا ۔ |
4022. | Countermarch | n. Verb مخالف سمت میں کوچ کرنا ۔ واپس روانہ ہونا ۔ واپس لوٹانا ۔ لوٹنا ۔ |
4023. | Countermeasure | Noun جوابی تدبیر ۔ کسی کاروائی کے خلاف جوابی عمل ۔ کسی تدبیر کا توڑ ۔ |
4024. | Countermine | 1. سرنگ کے نیچے سرنگ ۔ سرنگ در سرنگ 2. چھل ۔ فریب ۔ دغا ۔ دھوکا Noun چور سرنگ ۔ جوابی سرنگ ۔ سرنگ در سرنگ ۔ جوڑ کا توڑ ۔ |
4025. | Countermotion | n. حرکت مقابل ۔ بِرُدھ چال |
co found in 4,342 words & 174 pages. Previous 156 157 158 159 160 161 162 163 164 165 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.