English to Urdu Translation
| i found in 5,504 words & 221 pages. Previous 156 157 158 159 160 161 162 163 164 165 Next  | ||
| 4001. | Interclavicle | Noun اِستخوان بین ترقونی ۔ ایک ہڈّی جو بہت سے فِقاری جانوروں میں ہنسلی کی درمیان اور سینہ کی ہڈّی کے سامنے ہوتی ہے ۔  | 
| 4002. | Interclude | v. a. باز رکھنا۔ بند کرنا۔ روک دینا۔ حارج ہونا۔ مزاحم ہونا  | 
| 4003. | Intercollegiate | adj. بین الکلیاتی Adjective بین کالِجی ۔ بین کُلیاتی ۔ کالِجوں کے درمیان ۔  | 
| 4004. | Intercolumnar | Adjective بین عمودین ۔ بین ستُونی ۔  | 
| 4005. | Intercolumniation | Noun بین عمودین ۔ بین ستُونی جگہ ۔  | 
| 4006. | Intercom | Noun باہمی گُفتگُو کا نِظام ۔ بین رَبطی تَرکیب ۔ بین اِبلاغی آلہ ۔  | 
| 4007. | Intercommon | v.n. 1. ایک ہی میز یا دستر خوان پر کھانا 2. ایک ہی چراگاہ میں چرانا  | 
| 4008. | Intercommunicate | v.n. باہم آمد و رفت کرنا یا رکھنا Verb باہِم رابطہ قائم کرنا ۔ پیغام کا مُبادِلہ کرنا ۔ باہِم آمدروفت کرنا ۔  | 
| 4009. | Intercommunicated | v.n. باہم آمد و رفت کرنا یا رکھنا Verb باہِم رابطہ قائم کرنا ۔ پیغام کا مُبادِلہ کرنا ۔ باہِم آمدروفت کرنا ۔  | 
| 4010. | Intercommunicates | v.n. باہم آمد و رفت کرنا یا رکھنا Verb باہِم رابطہ قائم کرنا ۔ پیغام کا مُبادِلہ کرنا ۔ باہِم آمدروفت کرنا ۔  | 
| 4011. | Intercommunicating | v.n. باہم آمد و رفت کرنا یا رکھنا Verb باہِم رابطہ قائم کرنا ۔ پیغام کا مُبادِلہ کرنا ۔ باہِم آمدروفت کرنا ۔  | 
| 4012. | Intercommunication | Noun باہمی رابطہ ۔ باہمی گُفتگُو ۔ مراسلت ۔  | 
| 4013. | Intercommunication system, intercom | Noun باہمی رابطہ کاری نِظام ۔ باہمی مواصلات ۔ کِسی محدُود جگہ میں دوطرفہ رابطے کا نِظام ۔  | 
| 4014. | Intercommunion | n. آپس کی آمد و رفت یا ربط و ضبط Noun باہمی اِشتراک ۔ ربط ضبط ۔ اِرتباط ۔ میل جول ۔ ربط باہم ۔  | 
| 4015. | Intercommunity | n. 1. راہ و رسم۔ آپس کا بیوہار 2. مذہبی میل ملاپ Noun اِشتراک ۔ دو یا زیادہ فریقوں کی مُشترِکہ حالت ۔  | 
| 4016. | Interconnect | v. a. باہم مربوط کرنا Verb جوڑنا ۔ باہم مربُوط کرنا ۔ اِتصال کرنا ۔ ربط باہم ہونا ۔  | 
| 4017. | Interconnected | v. a. باہم مربوط کرنا Verb جوڑنا ۔ باہم مربُوط کرنا ۔ اِتصال کرنا ۔ ربط باہم ہونا ۔  | 
| 4018. | Interconnecting | v. a. باہم مربوط کرنا Verb جوڑنا ۔ باہم مربُوط کرنا ۔ اِتصال کرنا ۔ ربط باہم ہونا ۔  | 
| 4019. | Interconnection | Noun ربط باہم ۔ باہمی اِتصال ۔ اِتصال باہمی ۔ باہمی جوڑ ۔  | 
| 4020. | Interconnects | v. a. باہم مربوط کرنا Verb جوڑنا ۔ باہم مربُوط کرنا ۔ اِتصال کرنا ۔ ربط باہم ہونا ۔  | 
| 4021. | Intercontinental | Adjective بین براعظمی ۔ براعظموں کے درمیان ۔ سفر کرنے والا ۔  | 
| 4022. | Interconversion | Noun تبادُل ۔ مُبادِلہ ۔ باہمی ادَل بدل ۔  | 
| 4023. | Interconvert | Verb تبادُل کرنا ۔ مُبادِلہ کرنا ۔ ادل بدل کرنا ۔  | 
| 4024. | Interconvertibility | Noun تبادُل پذیری ۔  | 
| 4025. | Interconvertible | adj. تبادل پذیر۔ مبادلہ پذیر Adjective تبادُل پذیر ۔ قابِل مُبادِلہ ۔ مُبادِلہ پذیر ۔  | 
| i found in 5,504 words & 221 pages. Previous 156 157 158 159 160 161 162 163 164 165 Next  | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.