English to Urdu Translation

t found in 6,623 words & 265 pages.
  Previous    156    157    158    159    160    161    162    163    164    165    Next
4001.Topsailn.
اوپر کا بادبان
Noun
چوکور یا مستولی جہاز کے کسی مستول پر عرشے کے اوپر کا دوسرا بادبان ۔
4002.Topsailsn.
اوپر کا بادبان
Noun
چوکور یا مستولی جہاز کے کسی مستول پر عرشے کے اوپر کا دوسرا بادبان ۔
4003.Topsawyern.
استاد۔ بانی کار
4004.TopsideNoun
جہاز کے ایک طرف اُوپر کا حِصّہ جو بالاۓ آب رہتا ہے ۔ بالائی حِصّہ ۔
4005.TopsoilNoun
مٹّی کی سطح ۔ مٹّی کی سطح کے اُوپر کی تہ ۔
4006.Topsy-turvilyAdverb
بد نظمی کے ساتھ ۔
4007.Topsy-turvinessNoun
افراتفری ۔ ابتری ۔
4008.Topsy-turvyAdverb
اُلٹا پُلٹا ۔ زیر و زبر ۔ اوندھا ۔ درہم برہم ۔ اُلٹ پُلٹ ۔
4009.Topsy-turvydomNoun
طوفانِ بے تمیزی ۔ افراتفری ۔
4010.Topsyturvyadj.
الٹ پلٹ۔ تلے اوپر۔ زیر و زبر۔ درہم برہم۔ اوپر نیچے۔ سر نگوں
4011.ToqueNoun
طُوق ۔ ایک قسم کی تنگ سی چُست ٹوپی ۔ چھوٹی چھَجّے والی ۔ چھَجّے کے بغیر ٹوپی ۔
4012.TorNoun
پہاڑی ۔ اونچی نوکدار پہاڑی ۔ قلّہ کوہ ۔
4013.TorahNoun
تورات ۔ توریت ۔ شریعت مُوسوی ۔
4014.Torchn.
فلیتہ۔ مشعل
Noun
مشعل ۔ ٹارچ ۔ موم بتّی ۔ شمع ۔ دیپ ۔
4015.Torch bearerNoun
مشعلچی ۔ مشعل بردار ۔ فلیتہ بردار ۔
4016.Torch songNoun
ناکام عِشق کی داستان کا نغمہ ۔ محبت کے دُکھوں سے بھرا مقبول نغمہ ۔
4017.Torchbearern.
مشعلچی۔ فلیتہ بردار
4018.Torchbearersn.
مشعلچی۔ فلیتہ بردار
4019.Torchedn.
فلیتہ۔ مشعل
Noun
مشعل ۔ ٹارچ ۔ موم بتّی ۔ شمع ۔ دیپ ۔
4020.Torchesn.
فلیتہ۔ مشعل
Noun
مشعل ۔ ٹارچ ۔ موم بتّی ۔ شمع ۔ دیپ ۔
4021.Torchingn.
فلیتہ۔ مشعل
Noun
مشعل ۔ ٹارچ ۔ موم بتّی ۔ شمع ۔ دیپ ۔
4022.Torchlightn.
مشعل کی روشنی
Noun
ٹارچ کی روشنی ۔ مشعلوں کی روشنی ۔
4023.Torchlightsn.
مشعل کی روشنی
Noun
ٹارچ کی روشنی ۔ مشعلوں کی روشنی ۔
4024.TorchlikeAdjective
ٹارچ کی طرح ۔
4025.Torchon laceNoun
بابن لنن لیس کا سادہ ، کھُلے نمونے پَر ڈھیلے گِرہ زدہ دھاگوں سے ، کیا ہُوا کام ۔
t found in 6,623 words & 265 pages.
  Previous    156    157    158    159    160    161    162    163    164    165    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.