English to Urdu Translation
c found in 11,169 words & 447 pages. Previous 157 158 159 160 161 162 163 164 165 166 Next | ||
4026. | Chronopher | Noun وقت رساں آلہ ۔ جِس کے ذریعے دُور کے مُقامات پر بِجلی سے صحیح وقت کی اِطلاع دی جاتی ہے ۔ |
4027. | Chronoscope | Noun ساعت نما۔ وقت نما۔ کرونو سکوپ۔ Noun وقت کے بہت کم وقفے ناپنے کا آلہ ۔ مثلاً اِس سے بِجلی سے صحیح وقت کی اِطلاع دی جاتی ہے ۔ |
4028. | Chrysalides | n. تیتری، پتنگے وغیرہ کی پر نکلنے سے پہلی حالت یا صورت Noun پیوہا۔ تکوینی حالت۔ پیلہ۔ Noun پیلہ ۔ تیتری اور پتنگے وغیرہ کے پر نِکلنے سے پہلے کی حالت جب یہ غیر مُتحرک ہوتا ہے اور لاروا سے اُڑنے کے قابِل بننے کے لیے ایک خول میں بند ہو جاتا ہے ۔ |
4029. | Chrysalis | n. تیتری، پتنگے وغیرہ کی پر نکلنے سے پہلی حالت یا صورت Noun پیوہا۔ تکوینی حالت۔ پیلہ۔ Noun پیلہ ۔ تیتری اور پتنگے وغیرہ کے پر نِکلنے سے پہلے کی حالت جب یہ غیر مُتحرک ہوتا ہے اور لاروا سے اُڑنے کے قابِل بننے کے لیے ایک خول میں بند ہو جاتا ہے ۔ |
4030. | Chrysalises | n. تیتری، پتنگے وغیرہ کی پر نکلنے سے پہلی حالت یا صورت Noun پیوہا۔ تکوینی حالت۔ پیلہ۔ Noun پیلہ ۔ تیتری اور پتنگے وغیرہ کے پر نِکلنے سے پہلے کی حالت جب یہ غیر مُتحرک ہوتا ہے اور لاروا سے اُڑنے کے قابِل بننے کے لیے ایک خول میں بند ہو جاتا ہے ۔ |
4031. | Chrysantemum | n. گل داؤدی |
4032. | Chrysanthemum | Noun گُل داوٴدی۔ سدابہار۔ ستارہ نما پھول۔ |
4033. | Chrysarobin | Noun مُختَلِف سَبزیوں سے حَاصَل کَردَہ پیلے رَنگ کا پاوڈَر جو مَرہَم بَنانے کے کام آتا ہے |
4034. | Chryso | Noun سُنہرا ۔ زبر جد ۔ ایک قیمتی سُنہرا پتھر ۔ |
4035. | Chrysoberyl | Noun عقیق زرد۔ زبرجد۔ قدرتی معدن۔ |
4036. | Chrysolite | n. لہسنیا ۔ زبرجد Noun یشب سبز۔ یشم سبز۔ ہرے رنگ کا پتھر۔ |
4037. | Chrysoprase | Noun زردی مائل فیروزہ۔ پُکھراج۔ عقیق سبز۔ |
4038. | Chthonian | Adjective زیر زمین۔ زمین کی تہ کے باشندے۔ |
4039. | Chub | Noun چوب ماہی۔ ایک عام مچھلی۔ Noun چوب ماہی ۔ ایک قِسم کی دریائی مچھلی ۔ |
4040. | Chubbiness | Noun مُٹاپا۔ گدازی۔ |
4041. | Chubby | adj. گل پھولا ۔ کچوری سے گال والا Adjective بُھولا ہوا۔ گول۔ موٹا۔ |
4042. | Chubfaced | adj. گل پھولا ۔ کچوری سے گال والا Adjective بُھولا ہوا۔ گول۔ موٹا۔ |
4043. | Chuck | v. a. n. 1. کُٹ کُٹ 2. پیارے ۔ لال ۔ پٹّھے n. چاک v. a. کُٹکُٹانا ۔ کُڑکُڑانا Verb گھوڑے کو ہانکنا۔ ٹخ ٹخ کرنا۔ آہستہ مارنا۔ Noun چاک ۔ خراد کا وہ حِصّہ جِس پر لکڑی رکھ کر خرادتے ہیں ۔ |
4044. | Chuck wagon | Noun بھتہ گاڑی۔ چک ویگن۔ |
4045. | Chuck-hole | Noun سڑک پر گہرا سوراخ۔ |
4046. | Chuck-will, s-widow | Noun بکری چُوس۔ جنوبی امریکہ میں پایا جانے والا پرندہ۔ |
4047. | Chuckchuck | n. کُٹ کُٹ ۔ تی تی |
4048. | Chucked | v. a. n. 1. کُٹ کُٹ 2. پیارے ۔ لال ۔ پٹّھے n. چاک v. a. کُٹکُٹانا ۔ کُڑکُڑانا Verb گھوڑے کو ہانکنا۔ ٹخ ٹخ کرنا۔ آہستہ مارنا۔ Noun چاک ۔ خراد کا وہ حِصّہ جِس پر لکڑی رکھ کر خرادتے ہیں ۔ |
4049. | Chuckfarthing | n. گچھی پالا ۔ گھوتی چنگا |
4050. | Chucking | v. a. n. 1. کُٹ کُٹ 2. پیارے ۔ لال ۔ پٹّھے n. چاک v. a. کُٹکُٹانا ۔ کُڑکُڑانا Verb گھوڑے کو ہانکنا۔ ٹخ ٹخ کرنا۔ آہستہ مارنا۔ Noun چاک ۔ خراد کا وہ حِصّہ جِس پر لکڑی رکھ کر خرادتے ہیں ۔ |
c found in 11,169 words & 447 pages. Previous 157 158 159 160 161 162 163 164 165 166 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.