English to Urdu Translation

i found in 5,504 words & 221 pages.
  Previous    157    158    159    160    161    162    163    164    165    166    Next
4026.IntercoolerNoun
درُون بارد ۔ در مُبِردہ ۔ ایک آلہ جو اُن سیّالات کو ٹھنڈا کرتا ہے ۔
4027.Intercostaladj.
پسلیوں کےبیچ کا
Adjective
بین الاضلاعی ۔ بین ضِلعی ۔ بین اِضلاعی ۔ بین پسلی ۔
Noun
بَین الاِضلاعی ۔ پَسلیوں کے دَرمیان
4028.IntercostallyAdverb
بین پسلی طَور پَر ۔ بین الاِضلاعی طَور پَر ۔ بین اِضلاعی انداز میں ۔
4029.Intercoursen.
راہ ریت۔ راہ رسم۔ آوا جانی۔ معاملہ۔ بول چال۔ بات چیت۔ مراسلت۔ وبط و ضبط۔ ملاپ۔ تعلق۔ میل جول۔ آمد و رفت۔ بیوہار۔ گفتگو
Noun
میل جول ۔ باہمی رَبط ۔ راہ و رَسم ۔ ربط ضبط ۔ میل مِلاپ ۔
Noun
جِنسی مَیل مَلاپ ۔ مُحَبَّت ۔ جِنسی رابطَہ ۔ اخلاط
4030.Intercoursesn.
راہ ریت۔ راہ رسم۔ آوا جانی۔ معاملہ۔ بول چال۔ بات چیت۔ مراسلت۔ وبط و ضبط۔ ملاپ۔ تعلق۔ میل جول۔ آمد و رفت۔ بیوہار۔ گفتگو
Noun
میل جول ۔ باہمی رَبط ۔ راہ و رَسم ۔ ربط ضبط ۔ میل مِلاپ ۔
Noun
جِنسی مَیل مَلاپ ۔ مُحَبَّت ۔ جِنسی رابطَہ ۔ اخلاط
4031.IntercropVerb
کِسی فَصل کو قِطاروں کے درمیان دُوسری فصل کے پودے لگانا ۔ فصل در فصل کاشت کرنا ۔
4032.IntercrossVerb
تقاطُع کرنا ۔ ایک دُوسرے کے درمیان سے گُزرنا ۔ ایک دُوسرے کو کاٹتے ہوۓ گُزرنا جیسے سڑکیں ۔
4033.InterculturalAdjective
بین ثقافتی ۔ دو یا زیادہ ثقافتوں سے مُتَعلِّق واقع ہونے والا ۔
4034.Intercurrencen.
وقوع درمیانی
Noun
مداخلَت ۔ وقُوع درمیانی ۔ لاحق ہونے کا عمل ۔
4035.Intercurrentadj.
بیچ میں جاری یا رواں۔ حائل۔ درمیانی۔ نوبتی۔ عارضہ
Adjective
حائل ۔ مُداخِل ۔ درمیان حائل ہونے والا ۔ مرض در مرض ۔ نوبتی ۔ عارضہ ۔
Noun
عارضَہ ۔ ایسے شَخَص میں بیماری کا پَیدا ہونا جو پہلے سے ہی ایک مَرض کا شِکار ہو
4036.IntercurrentlyAdverb
حائل طَور پَر ۔ مداخلَت سے ۔ نوبتی انداز میں ۔
4037.Intercutaneousadj.
چام کے تلے۔ کھال کے بھیتر
4038.InterdenominationalAdjective
بین فِرقہ جاتی ۔ مذہبی فِرقوں کے مابین مُشترَک ۔
4039.InterdenominationalismNoun
اِشتراک فِرقہ جات ۔ فِرقوں میں اِشتراک کا مَسلَک ۔
4040.InterdentalAdjective
بین دندانی ۔ بین الاستانی ۔ دانتوں کے درمیان ۔ سامنے کے بالائی اور نِچلے دانتوں کے درمیان زُبان کی نوک سے ادا شُدہ ۔
4041.InterdentallyAdverb
بین الاستانی طَور پَر ۔
4042.Interdentiln.
دندانوں کے بیچ کا فاصلہ
4043.InterdepartmentalAdjective
بین محکماتی ۔ بین شُعبہ جاتی ۔ کِسی تِجارتی اِدارے کے دو یا زیادہ شُعبوں کے درمیان واقِع ۔
4044.InterdepartmentallyAdverb
بین شُعبہ جاتی طَور پَر ۔
4045.Interdependv.n.
ایک دوسرے کا پابند ہونا۔ ایک دوسرے پر منحصر ہونا۔ ایک دوسرے کے تابع ہونا
Verb
ایک دُوسرے پر اِنحَصار کَرنا ۔ ایک دُوسرے کا پابند ہونا ۔ ایک دُوسرے پر مُنحَصَر ہونا ۔
4046.Interdependencen.
باہمی انحصار
4047.Interdependence, interdependencyNoun
باہمی اِنحصار ۔
4048.Interdependencesn.
باہمی انحصار
4049.InterdependentAdjective
مُنحَصَر باہم ۔ ایک دُوسرے پر مُنحَصَر ۔ باہمی طَور پَر مَربُوط ۔ ایک دُوسرے کے تابع ۔
4050.InterdependentlyAdverb
باہمی اِنحصار کے ساتھ ۔
i found in 5,504 words & 221 pages.
  Previous    157    158    159    160    161    162    163    164    165    166    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.