English to Urdu Translation

m found in 5,845 words & 234 pages.
  Previous    157    158    159    160    161    162    163    164    165    166    Next
4026.Mobilesn.
عوام الناس۔ ہما شُما
adj.
غیر مستقل۔ متلون۔ (منقولہ۔ نقل پذیر۔ قابل حرکت۔ حرکت پذیر)
Adjective
مُتحَرَّک ۔ قابلِ حَرکت ۔ حَرکت پذیر ۔ رواں ۔ متلُون
Noun
سیلان پذیر ۔ سریع السیلان
4027.Mobilitiesn.
1. حرکت کی قابلیت
2. آمادگیٴ حرکت۔ تیزی۔ تیاری۔ مستعدی
3. ناپائیداری۔ تلون
4. عوام الناس
Noun
نقل پذیری ۔ حَرکت پذیری ۔ تلُون ۔
4028.Mobilityn.
1. حرکت کی قابلیت
2. آمادگیٴ حرکت۔ تیزی۔ تیاری۔ مستعدی
3. ناپائیداری۔ تلون
4. عوام الناس
Noun
نقل پذیری ۔ حَرکت پذیری ۔ تلُون ۔
4029.Mobilizationn.
فوج سے لڑائی کا کام لینا۔ فوج کی حالت جنگ پر فراہم کرنا۔ (اجتماع افواج۔ لام بندی)
Noun
لام بندی ۔ تیاری ۔ تنظیم ۔ حالتِ جَنگ
4030.Mobilizationsn.
فوج سے لڑائی کا کام لینا۔ فوج کی حالت جنگ پر فراہم کرنا۔ (اجتماع افواج۔ لام بندی)
Noun
لام بندی ۔ تیاری ۔ تنظیم ۔ حالتِ جَنگ
4031.Mobilizev. a.
حرکت پذیر بنانا۔ حرکت میں لانا۔ گردش میں لانا۔ (فوج یا بیڑے کو) جنگ کے ليے تیار کرنا۔ جمع کرنا۔ بحری اور بری فوج کا اجتماع کرنا۔
Verb
لام بندی کرنا ۔ گردِش میں لانا ۔ مُنَظَّم یا تیار کرنا
4032.Mobilizedv. a.
حرکت پذیر بنانا۔ حرکت میں لانا۔ گردش میں لانا۔ (فوج یا بیڑے کو) جنگ کے ليے تیار کرنا۔ جمع کرنا۔ بحری اور بری فوج کا اجتماع کرنا۔
Verb
لام بندی کرنا ۔ گردِش میں لانا ۔ مُنَظَّم یا تیار کرنا
4033.Mobilizesv. a.
حرکت پذیر بنانا۔ حرکت میں لانا۔ گردش میں لانا۔ (فوج یا بیڑے کو) جنگ کے ليے تیار کرنا۔ جمع کرنا۔ بحری اور بری فوج کا اجتماع کرنا۔
Verb
لام بندی کرنا ۔ گردِش میں لانا ۔ مُنَظَّم یا تیار کرنا
4034.Mobilizingv. a.
حرکت پذیر بنانا۔ حرکت میں لانا۔ گردش میں لانا۔ (فوج یا بیڑے کو) جنگ کے ليے تیار کرنا۔ جمع کرنا۔ بحری اور بری فوج کا اجتماع کرنا۔
Verb
لام بندی کرنا ۔ گردِش میں لانا ۔ مُنَظَّم یا تیار کرنا
4035.MobocracyNoun
ہجُومی حَکُومت ۔ انبوہ راج ۔ ہجُوم اختیاری
4036.MobocratNoun
ہجُومی حَکُومت کا حامی
4037.Mobocratic, mobocraticalArticle
ہجُومی حَکُومت سے مُتعَلِق
4038.Mobsv. a.
بلوہ، ہجوم یا بھیڑ کرنا
n.
عوام۔ عوام الناس۔ مجمع۔ ہجوم۔ بازاری لوگ۔ بلوہ۔ (انبوہ۔ بھیڑ بھاڑ۔ جم غفیر)
Noun
ٹُوٹ پَڑنا ۔ حَملہ کرنا ۔ لاقانُونی ہجُوم ۔ بلوائی ۔ ازدحام
4039.MobsterNoun
بدمُعاش ۔ فسادی ۔ بلوائی ، مُجرموں کے ٹولے کا فرد
4040.MoccasinNoun
مکاسن ۔ مُکیشن ۔ نرم جُوتے کی ایک قِسَم
4041.Moccasin flowerNoun
پاپوش گُل
4042.MochaNoun
مُخا ۔ عُمدہ کافی کی ایک قِسَم ۔ نرم چمڑا
4043.Mockadj.
جھوٹا۔ نقلی
n.
ہنسی۔ ٹھٹھا۔ تضحیک۔ مضحکہ۔ تمسخر۔ استہزا۔ ہزل۔ نقل
v. a.
1. نقل کرنا۔ منہ چڑانا۔ منہ بنانا۔ خاکہ اڑانا
2. ذلیل کرنا۔ تضحیک کرنا۔ ہنسی اُڑانا۔ ٹھٹھا کرنا۔ کھجانا۔ چڑانا۔ بڑانا۔ (مذاق اُڑانا۔ بیوقوف بنانا۔
3. نراس کرنا۔ بےآس کرنا۔ آسا توڑنا۔ مایوس کرنا۔
Verb
نقل اُتارنا ۔ مُنھ چڑھانا ۔ مذاق اُڑانا ۔ دھوکا دینا ۔ تذلیل کرنا ۔
4044.Mock orangeNoun
نقلی نارنجی ۔ نقلی سنگترہ
4045.Mock turtle soupNoun
کچھوے کی نقلی یخنی ۔ بچھڑےکے گوشت یا کِسی اور گوشت کی یخنی
4046.Mock-heroicAdjective
ظریفانہ یا بناوٹی بہادُر ۔ بہادُرانہ انداز کی نظم
4047.Mock-heroicallyAdverb
ظریفانہ بہادُری کے انداز میں
4048.Mock-upNoun
نقلی نمُونہ ۔ آزمائش ۔ ماڈَل ۔ پُوری جسامت کا نمُونہ
4049.Mockedadj.
جھوٹا۔ نقلی
n.
ہنسی۔ ٹھٹھا۔ تضحیک۔ مضحکہ۔ تمسخر۔ استہزا۔ ہزل۔ نقل
v. a.
1. نقل کرنا۔ منہ چڑانا۔ منہ بنانا۔ خاکہ اڑانا
2. ذلیل کرنا۔ تضحیک کرنا۔ ہنسی اُڑانا۔ ٹھٹھا کرنا۔ کھجانا۔ چڑانا۔ بڑانا۔ (مذاق اُڑانا۔ بیوقوف بنانا۔
3. نراس کرنا۔ بےآس کرنا۔ آسا توڑنا۔ مایوس کرنا۔
Verb
نقل اُتارنا ۔ مُنھ چڑھانا ۔ مذاق اُڑانا ۔ دھوکا دینا ۔ تذلیل کرنا ۔
4050.Mockern.
منہ چڑانے والا۔ نقال۔ طعنہ زن۔ ہنسوڑ
Noun
نَقّال ۔ بھانڈ ۔ مُنھ چڑھانے والا ۔ ہنسوڑ ۔ مذاق کرنے والا
m found in 5,845 words & 234 pages.
  Previous    157    158    159    160    161    162    163    164    165    166    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.