English to Urdu Translation

t found in 6,623 words & 265 pages.
  Previous    158    159    160    161    162    163    164    165    166    167    Next
4051.Tornadosn.
طوفان۔ جھکڑ۔ آندھی
Noun
عاصفہ ۔ جھَکّڑ ۔ بگولہ ۔ طوفانِ گرد و باد ۔
4052.TornilloNoun
لوبیے یا باقلے کی پیچ دار پھلی ۔
4053.ToroidNoun
کسی بند مستوی کے اپنے ہم سطح محور کے گرد گردش سے پیدا ہونے والی سطح ۔ ایسی سطح میں محصور ٹھوس مادّہ ۔
4054.ToroidallyAdverb
کسی مخروطی شکل کے طریقے سے ۔ ٹوری انداز سے ۔
4055.ToroseAdjective
توریہ ۔ پھولا ہوا ۔ آماسیا ۔ گُومڑے دار ۔ اُستوانی شکل کا پودا ۔
4056.TorosityNoun
آماس ۔ سوجن ۔ گومڑا یا چھالا زدگی ۔
4057.Torpedon.
1. ایک مچھلی
2. جہاز تباہ کرنے کی ایک کل۔ تارپیڈو
Noun
تار پیڈو ۔ دشمن کے جہازوں کو تباہ کرنے والا زیرِ آب دھماکہ خیز آلہ ۔ سگار کی شکل کا خود کار میزائل ۔
4058.Torpedo bostNoun
تار پیڈو کشتی ۔ چھوٹی دُخانی تیز رو جنگی کشتی جو تار پیڈو نلکیوں سے مسلح ہوتی ہے ۔
4059.Torpedo tubeNoun
تار پیڈو نلی ۔ تار پیڈو نلکی جس میں رکھ کر تار پیڈو مارتے ہیں ۔
4060.Torpedo-boat destroyerNoun
تار پیڈو کشتی شکن ۔ تار پیڈو کشتیوں کو تباہ کرنے والی کشتی ۔
4061.Torpedoedn.
1. ایک مچھلی
2. جہاز تباہ کرنے کی ایک کل۔ تارپیڈو
Noun
تار پیڈو ۔ دشمن کے جہازوں کو تباہ کرنے والا زیرِ آب دھماکہ خیز آلہ ۔ سگار کی شکل کا خود کار میزائل ۔
4062.Torpedoesn.
1. ایک مچھلی
2. جہاز تباہ کرنے کی ایک کل۔ تارپیڈو
Noun
تار پیڈو ۔ دشمن کے جہازوں کو تباہ کرنے والا زیرِ آب دھماکہ خیز آلہ ۔ سگار کی شکل کا خود کار میزائل ۔
4063.Torpedoingn.
1. ایک مچھلی
2. جہاز تباہ کرنے کی ایک کل۔ تارپیڈو
Noun
تار پیڈو ۔ دشمن کے جہازوں کو تباہ کرنے والا زیرِ آب دھماکہ خیز آلہ ۔ سگار کی شکل کا خود کار میزائل ۔
4064.Torpescencen.
سستی۔بے حرکتی
4065.Torpescentadj.
بے حس و حرکت ہو جانے والا
4066.Torpidadj.
1. سن۔ بے حس و حرکت۔ ٹھٹھرا ہوا۔ خوابیدہ۔ سویا ہوا
2. سست۔ کاہل۔ مجہول
Adjective
بے حِس و حرکت ۔ سُن ۔ بے حِس ۔ کاہل ۔ ماندہ ۔
4067.TorpidilyAdverb
سُستی کے ساتھ ۔ بے حِسی کے ساتھ ۔
4068.Torpidiness, torpitude, torporn.
سستی۔ کاہلی۔ مجہولی۔ بے حس و حرکتی
Noun
بے حِسی ۔ خدر ۔ کاہلی ۔ سُستی ۔ مجہولی ۔
4069.Torpidityn.
سستی۔ کاہلی۔ مجہولی۔ بے حس و حرکتی
Noun
بے حِسی ۔ خدر ۔ کاہلی ۔ سُستی ۔ مجہولی ۔
4070.Torpidsadj.
1. سن۔ بے حس و حرکت۔ ٹھٹھرا ہوا۔ خوابیدہ۔ سویا ہوا
2. سست۔ کاہل۔ مجہول
Adjective
بے حِس و حرکت ۔ سُن ۔ بے حِس ۔ کاہل ۔ ماندہ ۔
n.
سستی۔ کاہلی۔ مجہولی۔ بے حس و حرکتی
Noun
بے حِسی ۔ خدر ۔ کاہلی ۔ سُستی ۔ مجہولی ۔
4071.Torpifyv. a.
بے حس کرنا۔ معطل کر دینا
4072.Torporn.
سستی یا بے حسی کی حالت
Noun
تخدّر ۔ جِسمانی قُوّت اور عمل کی مُعطل کیفیت ۔ سُستی یا بے حِسی کی کیفیت ۔
4073.Torporificadj.
سستی یا بے حسی پیدا کرنے والی
Adjective
مخدر ۔ سُستی یا بے حِسی پیدا کرنے والی ۔ بے حِسی آور ۔
4074.Torporsn.
سستی یا بے حسی کی حالت
Noun
تخدّر ۔ جِسمانی قُوّت اور عمل کی مُعطل کیفیت ۔ سُستی یا بے حِسی کی کیفیت ۔
4075.TorquateAdjective
طوق دار ۔ کَنٹھ والا ۔ پَرندہ ، جِس کی گردن یا پَروں پر خاص رنگ کا حلقہ بنا ہُوا ہو ۔
t found in 6,623 words & 265 pages.
  Previous    158    159    160    161    162    163    164    165    166    167    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.