English to Urdu Translation

a found in 7,985 words & 320 pages.
  Previous    159    160    161    162    163    164    165    166    167    168    Next
4076.AmmeterNoun
ایمپئیروں میں برقی رو کی طاقت ناپنے کا آلہ ۔ ایمپیر پیما ۔
Noun
ايمپئر پيما ۔ ايک آلَہ جِس سے بَرقی رو کی اکائيوں کو ناپا جاتا ہے ۔
4077.AmmineNoun
(کيمِيا) امائين ۔ ايک ايمائينو مُرَکَّب ۔
4078.AmminoAdjective
(کيمِيا) امائينو ۔ امائين کا حامِل يا اُس سے مُتعلِق ۔
4079.AmmoNoun
ايمونيشَن کا مُخَفَف ۔ گولَہ بارُود وَغيرَہ ۔
4080.Ammonian.
ہوش میں لانے کی دوا
Noun
ایک قِسم کی تیز بو رکھنے والی گیس جو نائیٹروجن کے ایک ایٹم اور ہائیڈروجن کے تین ایٹموں کا مُرکب ہے ۔
Noun
ايمونيا ۔ اُڑ جانے والی القُلی ايک بے رَنگ ناگَوار بُو والی دَم گھُونٹ گيس ۔
4081.Ammonia clockNoun
امونی گھڑی جِسے عموماً ایٹمی کلاک کہا جاتا ہے ۔
4082.Ammoniacايمونيک ۔ نوشادر ۔
Noun
ايک چھَتَر دار پودے کَلخِ فارسی کا رَس (گُوند) اِسے تَشَنُج وَغيرَہ کا دَورَہ روکنے اِخراجِ بَلغَم اور پَلَستَر کے لِيے اِستَعمال کِيا جاتا ہے ۔
4083.AmmoniacalAdjective
ايمونِيائی ۔ ايمونِيا صِفت ۔
4084.Ammoniasn.
ہوش میں لانے کی دوا
Noun
ایک قِسم کی تیز بو رکھنے والی گیس جو نائیٹروجن کے ایک ایٹم اور ہائیڈروجن کے تین ایٹموں کا مُرکب ہے ۔
Noun
ايمونيا ۔ اُڑ جانے والی القُلی ايک بے رَنگ ناگَوار بُو والی دَم گھُونٹ گيس ۔
4085.AmmoniateVerb
ايمونِيا آميزی کَرنا ۔ ايمونِيے ميں مِلانا يا اُس ميں بھَر دينا ۔
4086.AmmonicAdjective
ايمونيا سے مُتعلِق ۔ ايمونِيائی ۔
4087.AmmonificationNoun
ايمونِيا زَدگی ۔ ايمونِيے کے ساتھ مِلنے يا اُس سے بھَر جانے کا عمَل ۔ اِس عمَل پيرائی کا نَتيجَہ ۔
4088.AmmonifyVerb
ايمونِيا زَدَہ کَرنا ۔ ايمونِيا يا اس کے مُرَکبات بَنانا ۔ ايمونِيائی ہُوئی صُورَت پيدا کَرنا ۔
4089.AmmonitesNoun
سرپایہ سُمندری جانداروں کے مُتحجرات ۔
4090.AmmoniumNoun
گندہ بیروزہ کلخ ۔ ایٹموں کا گروپ ۔
Noun
(کيمِيا) ايمونِيَم ۔ ايک جُزو مُستَقِل (اين ايچ فور )
4091.Ammonium chloride, sal-ammoniacNoun
(کيمِيا ادوِيَہ سازی) نوشادَر ۔ ايک سُفيد نَمَک ۔ ايمونِيَم کَلورائيڈ ،
4092.Ammonium hydroxideNoun
ايمونِيَم ہائيڈرو آکسائيڈ (کيمِيا) ايک آب آميختَہ اساس جو صِرف ايمونِيا گيس اور پانی سے بَنے ہُوئے مَحلُول ميں ہوتا ہے ۔
4093.Ammonium nitrateNoun
(کيمِيا) ايمونِيَم نائيٹريٹ ۔ پانی ميں حَل پَذير نَمَک ۔
4094.Ammonium sulfateNoun
ايمونِيَم سَلفيٹ ۔ پانی ميں حَل پَذير نَمَک جو کھاد کے کام آتا ہے ۔
4095.Ammunitionn.
اسباب حرب ۔ سامان جنگ ۔ باروت گولا ۔ میگزین ۔ لڑائی کا سامان ۔ اسلحہ
Noun
گولیاں ۔ گولہ بارود ۔ تباہی کرنے والا بارود ۔ مار گرانے والی گولیاں ۔ خطر ناک چیزیں ۔
Noun
گولَہ بارُود ۔ اسلَحَہ ۔ سامانِ جَنگ ۔ کارتُوس ، مِيزائل ۔ توپ گولے وَغيرَہ ۔
4096.Ammunitionsn.
اسباب حرب ۔ سامان جنگ ۔ باروت گولا ۔ میگزین ۔ لڑائی کا سامان ۔ اسلحہ
Noun
گولیاں ۔ گولہ بارود ۔ تباہی کرنے والا بارود ۔ مار گرانے والی گولیاں ۔ خطر ناک چیزیں ۔
Noun
گولَہ بارُود ۔ اسلَحَہ ۔ سامانِ جَنگ ۔ کارتُوس ، مِيزائل ۔ توپ گولے وَغيرَہ ۔
4097.AmnesiaNoun
نَسیان ۔ یادداشت کا ضیاع ۔ یادداشت کا چَلے جانا
Noun, Adjective
نسیان ۔ یاد داشت کم ہو جانا ۔ حافظے کا جاتے رہنا ۔
(امراضِيات) نَسيان ۔ يا داشت کا جُزوی يا کُلی طَور پَر زائل ہونا ۔
4098.Amnesic, amnesticNoun
نَسيانی ۔ جِس کی يادداشت جاتی رہی ہو ۔
4099.Amnestiedn.
معافی ۔ عفو جرم ۔ جان بخشی
Noun
عام ۔ معافی ۔ امان ۔ تحفظ ۔ آرام ۔
Noun
عفوِعام ۔ دَر گُزَر ۔ مُعافی ۔ مُعاف کَر دينے کا عمل ۔ کِسی کے قُصُور کو بھُول جانا ۔
prep.
بیچ ۔ میں ۔ درمیان۔ منجملہ
4100.Amnestiesn.
معافی ۔ عفو جرم ۔ جان بخشی
Noun
عام ۔ معافی ۔ امان ۔ تحفظ ۔ آرام ۔
Noun
عفوِعام ۔ دَر گُزَر ۔ مُعافی ۔ مُعاف کَر دينے کا عمل ۔ کِسی کے قُصُور کو بھُول جانا ۔
prep.
بیچ ۔ میں ۔ درمیان۔ منجملہ
a found in 7,985 words & 320 pages.
  Previous    159    160    161    162    163    164    165    166    167    168    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.