English to Urdu Translation

co found in 4,342 words & 174 pages.
  Previous    159    160    161    162    163    164    165    166    167    168    Next
4076.Country developingترقی پذير ملک
4077.Country liquorديسی شراب ۔
4078.Country-danceNoun
دیہی رقص ۔ انگلستان کا دیہاتی رقص ۔ دیہی سنگت ناچ ۔
4079.Countrymann.
1. ایک ملک یا دیس کا ۔ ایک دیسی۔ دیسی بھائی۔ دیس وال۔ ہم وطن
2.
2. گنوار ۔ گنویلا ۔ دیہاتی ۔ دہقانی ۔ گاؤں والا
Noun
ہم وطن ۔ کسی خاص علاقے کا باشندہ ۔ اپنے ہی ملک کا باشندہ ۔
4080.Countrymenn.
1. ایک ملک یا دیس کا ۔ ایک دیسی۔ دیسی بھائی۔ دیس وال۔ ہم وطن
2.
2. گنوار ۔ گنویلا ۔ دیہاتی ۔ دہقانی ۔ گاؤں والا
Noun
ہم وطن ۔ کسی خاص علاقے کا باشندہ ۔ اپنے ہی ملک کا باشندہ ۔
4081.CountryseatNoun
دیہی تعلقہ ۔ دیہاتی جاگیر ۔ دیہاتی مکان ۔
4082.CountrysideNoun
مضافاتی علاقہ ۔ دیہاتی علاقہ ۔ بلدیہ کی حدود سے باہر شہر کا نواحی علاقہ ۔ اس علاقے کے باشندے ۔
4083.CountsNoun
ضمن ۔ مڈات
v. a.
1. گننا ۔ گنتی کرنا ۔ شمار کرنا ۔ حساب کرنا
2. لحاظ کرنا ۔ گننا ۔ سمجھنا ۔ بوجھنا ۔ جاننا
v.n.
بڑھنا ۔ زیادہ ہونا
n.
دعویٰ ۔ علّت
n.a.
کاوٴنٹ ۔ نواب ۔ یورپ میں شاہی نظام کا ایک رتبہ ۔ اشرافیہ کا ایک لقب ۔
Verb
گنتی کرنا ۔ خرچ کا تخمينہ لگانا ۔
Noun
سوت ۔ اُون یا کِسی اور دھاگے کے معیار کا پیمانہ جو بُنائی کے سِلسِلہ میں اِستعمال کیا جاتا ہے ۔
4084.Countyn.
علاقہ ۔ ضلع ۔ صوبہ
Noun
کاوٴنٹی ۔ امریکا کی کسی بھی ریاست میں سب سے بڑی انتظامی وحدت ۔ اہل ضلع ۔ کاوٴنٹی میں رہنے والے لوگ ۔
Noun
کاونٹی ۔ برطانوی ضلع
4085.County agentNoun
کاوٴنٹی ایجنٹ ۔ دیہی گُماشتہ ۔ امریکا میں ایک سرکاری ملازم جو دیہی علاقوں میں جا کر کسانوں کو تعلیم و تربیّت دیتا ہے ۔
4086.County courtانگلستان کی عدالتِ ادنی
4087.County seatNoun
کاوٴنٹی کا صدر مقام ۔ ضلع کا صدر مقام ۔
4088.CountyardNoun
گھر کا صحن ۔ گھر کا احاطہ ۔ گھر سے متصل صحن ۔
4089.CoupNoun
چوٹ ۔ ضرب ۔ بھرپور وار ۔ کارگر عمل ۔ کامیاب چال ۔
4090.Coup d, e, tatNoun
فوجی انقلاب ۔ ناگہانی انقلاب ۔ سیاست میں اچانک سازش ۔ غیر آئینی سیاسی تبدیلی ۔
4091.Coup de gracen.
زخم مہلک ۔ گھاتک گھاؤ ۔ کاری چوٹ
4092.Coup de mainn.
دھاوا ۔ دوڑ ۔ تاخت ۔ ہلہ
4093.Coup de soleiln.
دھوپ کی چوٹ ۔ لُو۔ تمازت
4094.CoupeNoun
بند بگھی ۔ ایک بند اور چار پہیوں کی بگھی ۔ دو دروازوں کی بند موٹر کار ۔
4095.Couplationn.
4096.Couplativen.
عطف ۔ سمبندھ شبد ۔ سُمچئے
4097.Couplev. a.
1. جوڑنا ۔ ملانا ۔ گانٹھنا ۔ سمبندھ کرنا۔ باندھنا۔ جوڑا لگانا
2. بیاہنا ۔ بَرنا ۔ بیاہ دینا ۔ نکاح پڑھانا ۔ عقد باندھنا۔ شادی کرنا۔ گھر آباد کرنا۔ گھر بسانا۔ نکاح کردینا۔ پیلے ہاتھ کرنا۔ گانٹھ لگانا۔ پلے لگانا
v.n.
جُڑنا ۔ ملنا ۔ گٹھ جوڑا بندھنا ۔ جفتی کھانا ۔ جوڑا لگنا
n.
1. جوڑا ۔ جوڑی ۔ جگ ۔ جوٹ ۔ دکڑا ۔ دُکڑی ۔ جفت ۔ زوج
2. دُولہا دلہن ۔ بہو بنّا ۔ جورو خصم ۔ زوج ۔ میاں بیوی
3. قینچی
4. دھات کا جوڑا
Noun
جوڑا ۔ زوجین ۔ میاں بیوی ۔ دُولہا دُولہن ۔
Noun
جوڑا ۔ منگيتر ۔ شادی شدہ جوڑا ۔ مياں بيوی
Verb
جوڑنا یا باندھنا تا کہ وہ ایک ساتھ کام کر سکیں۔
4098.Coupledv. a.

4099.Coupled circuitNoun
مزدوج دور ۔ دو برقی سرکٹ جِنھیں اِس طرح ترتیب دیا گیا ہو کہ ایک سرکٹ کو مُہیا کی جانے والی برقی توانائی کا کُچھ حِصَّہ دُوسرے سرکٹ میں مُنتَقِل ہو جاۓ ۔
4100.CouplerNoun
جفت گر ۔ کانٹا ۔ کھٹکا ۔ حلقہ ۔ کندہ ۔
co found in 4,342 words & 174 pages.
  Previous    159    160    161    162    163    164    165    166    167    168    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.