English to Urdu Translation
i found in 5,504 words & 221 pages. Previous 159 160 161 162 163 164 165 166 167 168 Next | ||
4076. | Interfered | v. a. 1. لڑنا۔ جھگڑنا۔ ٹکر کھانا۔ مخالفت کرنا۔ تعرض کرنا۔ نقیض ہونا 2. بیچ بچاؤ کرنا۔ بیچ میں پڑنا 3. دخل دینا۔ دست اندازی کرنا۔ خلل انداز ہونا۔ مخل ہونا۔ مداخلت کرنا۔ ہاتھ ڈالنا۔ حرج کرنا۔ خلل ڈالنا۔ مزاحم ہونا۔ راہ میں حائل ہونا 4. نیور لگانا 5. ایک دوسرے کے خلاف میں عمل کرنا |
4077. | Interference | n. 1. مداخلت۔ دخل۔ دست اندازی۔ بیچ بچاؤ۔ شفاعت۔ تداخل۔ تعرض 2. مزاحمت۔ روک۔ ٹکر۔ مقابلہ۔ مخالفت۔ خلل اندازی۔ رکاوٹ Noun مُداخلَت ۔ دست اندازی ۔ خَلَل اندازی ۔ دخالَت ۔ تداخُل ۔ مزاحمَت ۔ |
4078. | Interferences | n. 1. مداخلت۔ دخل۔ دست اندازی۔ بیچ بچاؤ۔ شفاعت۔ تداخل۔ تعرض 2. مزاحمت۔ روک۔ ٹکر۔ مقابلہ۔ مخالفت۔ خلل اندازی۔ رکاوٹ Noun مُداخلَت ۔ دست اندازی ۔ خَلَل اندازی ۔ دخالَت ۔ تداخُل ۔ مزاحمَت ۔ adj. بیچ میں جاری یا بہتا ہوا۔ سنگمی Adjective سَنگمی ۔ دَرہَم جاری ۔ ایک دُوسرے گِرنے والے ۔ مِلنے والے ۔ بیچ میں جاری ۔ |
4079. | Interferential | Adjective تداخُلی ۔ مداخلتی ۔ خلل اندازانہ ۔ |
4080. | Interferes | v. a. 1. لڑنا۔ جھگڑنا۔ ٹکر کھانا۔ مخالفت کرنا۔ تعرض کرنا۔ نقیض ہونا 2. بیچ بچاؤ کرنا۔ بیچ میں پڑنا 3. دخل دینا۔ دست اندازی کرنا۔ خلل انداز ہونا۔ مخل ہونا۔ مداخلت کرنا۔ ہاتھ ڈالنا۔ حرج کرنا۔ خلل ڈالنا۔ مزاحم ہونا۔ راہ میں حائل ہونا 4. نیور لگانا 5. ایک دوسرے کے خلاف میں عمل کرنا |
4081. | Interfering | v. a. 1. لڑنا۔ جھگڑنا۔ ٹکر کھانا۔ مخالفت کرنا۔ تعرض کرنا۔ نقیض ہونا 2. بیچ بچاؤ کرنا۔ بیچ میں پڑنا 3. دخل دینا۔ دست اندازی کرنا۔ خلل انداز ہونا۔ مخل ہونا۔ مداخلت کرنا۔ ہاتھ ڈالنا۔ حرج کرنا۔ خلل ڈالنا۔ مزاحم ہونا۔ راہ میں حائل ہونا 4. نیور لگانا 5. ایک دوسرے کے خلاف میں عمل کرنا |
4082. | Interferingly | Adverb دَخَل اندازی سے ۔ خَلَل اندازی سے ۔ |
4083. | Interferogram | Noun بَصری مداخلَت کے مظاہِر کا عَکسی ریکارڈ ۔ |
4084. | Interferometer | Noun تداخُل پیما ۔ ایک آلہ جِس سے چھوٹے فاصلوں کی پیمائش کی جاتی ہے ۔ |
4085. | Interferometric | Adjective تداخُل پیمائی سے مُتَعلِّق ۔ |
4086. | Interferometrically | Adverb تداخُل پیمائی کے طَور پَر ۔ |
4087. | Interferometry | Noun تداخُل پیمائی ۔ |
4088. | Interferon | Noun ضِد جِسم لحمیہ ۔ بعض میمل جانوَروں میں پیدا ہوتا ہے ۔ Noun خُلیے میں وائرَس کی موجُودگی کے نَتیجے میں کَئی حَیوانی خُلیوں میں پَیدا ہونے والی پَروٹین یہ اِن وائرَسوں کے خَلاف حِفاظَت کَرتی ہے |
4089. | Interfertile | Adjective دوغلی نَسَل کَشی کی اِستعداد کا حامِل ۔ |
4090. | Interfertility | Noun دوغلی نَسل کَشی ۔ بین بارآوری ۔ |
4091. | Interfluence | Noun سَنگم ۔ اِختلاط باہم ۔ باہمی آمیزِش ۔ |
4092. | Interfluent | adj. بیچ میں جاری یا بہتا ہوا۔ سنگمی Adjective سَنگمی ۔ دَرہَم جاری ۔ ایک دُوسرے گِرنے والے ۔ مِلنے والے ۔ بیچ میں جاری ۔ |
4093. | Interfluous | adj. بیچ میں جاری یا بہتا ہوا۔ سنگمی Adjective سَنگمی ۔ دَرہَم جاری ۔ ایک دُوسرے گِرنے والے ۔ مِلنے والے ۔ بیچ میں جاری ۔ |
4094. | Interfruitful | Adjective باہم بار آور ۔ دو مَتواتَر پار زیرگی کے قابِل ۔ |
4095. | Interfruitfulness | Noun باہم زیرہ پاشی ۔ باہم بارآوری ۔ |
4096. | Interfuse | v. a. ملانا۔ بیچ بیچ میں بکھیرنا۔ مخلوط کرنا۔ امتزاج کرنا Verb ایک کو دُوسرے کے ساتھ موڑنا ۔ باہم مُخَتلط ہونا ۔ خَلط باہم کَرنا ۔ |
4097. | Interfused | p.adj. بیچ میں پھیلا ہوا |
4098. | Interfusion | n. ملانا۔ مخلوط کرنا یا ہونا۔ امتزاج Noun مُلاوَٹ ۔ باہمی آمیزِش ۔ اِمتزاج ۔ اختلاط ۔ |
4099. | Intergalactic | Adjective بین کہکشائی ۔ آسمان کی کہکشاوٴں کے درمیان وسیع خلاوٴں میں واقع ۔ |
4100. | Interglacial | Adjective بین ثلجین ۔ دو تثلیجی زمانوں کے درمیان بننے والا ۔ |
i found in 5,504 words & 221 pages. Previous 159 160 161 162 163 164 165 166 167 168 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.