English to Urdu Translation

r found in 5,704 words & 229 pages.
  Previous    159    160    161    162    163    164    165    166    167    168    Next
4076.RewriterNoun
دوبارہ لکھنے والا شخص ۔ خبر یا مضمون کو طیاعت کے لیے تحریر یا تیار کرنے والا شخص ۔ صحافی ۔
4077.Rewritesv. a.
دوبارہ لکھنا۔ نقل کرنا۔ نظر ثانی کرنا۔ دوبارہ مرتب کرنا۔
Verb
دوبارہ تحریر کرنا ۔ خاص طور پر تبدیل شدہ شکل میں ۔ دوسری بار لکھنا ۔
4078.Rewritingv. a.
دوبارہ لکھنا۔ نقل کرنا۔ نظر ثانی کرنا۔ دوبارہ مرتب کرنا۔
Verb
دوبارہ تحریر کرنا ۔ خاص طور پر تبدیل شدہ شکل میں ۔ دوسری بار لکھنا ۔
4079.Rewrittenv. a.
دوبارہ لکھنا۔ نقل کرنا۔ نظر ثانی کرنا۔ دوبارہ مرتب کرنا۔
Verb
دوبارہ تحریر کرنا ۔ خاص طور پر تبدیل شدہ شکل میں ۔ دوسری بار لکھنا ۔
4080.Rewrotev. a.
دوبارہ لکھنا۔ نقل کرنا۔ نظر ثانی کرنا۔ دوبارہ مرتب کرنا۔
Verb
دوبارہ تحریر کرنا ۔ خاص طور پر تبدیل شدہ شکل میں ۔ دوسری بار لکھنا ۔
4081.RexNoun
بادشاہ ۔ شاہِ وقت ۔
4082.ReyNoun
بادشاہ ۔
4083.Reynardn.
لومڑی۔ روباہ۔ لوکھڑی۔
4084.Reynard , renardNoun
قرون وسطٰی کے جنگل نامے ۔ رزمیے میں لومڑی خاص طور پر ۔ چالاک لومڑی ۔
4085.Rh factor , rhesus factorNoun
بوزنہ جزو ۔ خون کے اندر ایک وراثتی جزو جو بیشتر انسانوں میں پایا جاتا ہے ۔ جس کا یہ جزو منفی ہو تو یہ خون کے تمام سُرخ خُلیوں کو تباہ کر دے گا ۔
4086.Rha.nnaceousAdjective
رسوت یا عناسب کی نسل کے پودوں سے متعلق یا ان کا ۔ رسوتی ۔
4087.Rhabdomancyn.
عصا یا چھڑی سے فال گوئی۔
Noun
چھڑی کی نال ۔ جادو کی چھڑی ۔ سراغ یابی ۔ چھڑی کے عصا سے سراغ لگانے کا عمل ۔
4088.RhabdomantistNoun
عصا ۔ چھڑی سے سراغ لگانے کا مدعی ۔ زمین کے پوشیدہ خزانے کو چھڑی کے ذریعے منظر عام پر لانے کا مدعی ۔
4089.RhadamanthineAdjective
محتاط ۔ منصفانہ ۔ سخت گیر منصف ۔ سخت فیصلہ ۔ سخت گیرانہ ۔
4090.RhagadesNoun, Adjective
بَوائی ۔ ںَتھنوں اور مُنہ کی زاویوں سے باہَر آتے ہُوئے مَصنُوعی نِشان
4091.Rhapsodicadj.
بے جوڑ۔ بے علاقہ۔ بے میل۔ بے ربط۔
4092.Rhapsodic , rhapsodicalAdjective
رجزیہ انداز کی ۔ پرجوش نظم جیسی ۔ پرجوش ۔ ولولہ خیز ۔
4093.Rhapsodicaladj.
بے جوڑ۔ بے علاقہ۔ بے میل۔ بے ربط۔
4094.RhapsodicallyAdjective
کیف آور انداز سے ۔ پُرجوش انداز سے ۔ رجزیہ انداز سے ۔
4095.Rhapsodiesn.
سخن ناپیوستہ۔ بے ربط کلام۔ رزمیہ نظم۔ رجز۔
Noun
رجز ۔ ولولہ انگیز شاعری ۔ پُرکیف نظم ۔ ایسا زبانی یا تحریری کلام جس کی بنیاد منطق پر کم اور کیف و جذبات پر زیادہ ہو ۔
4096.Rhapsodistn.
1. مطرب۔ بھاٹ۔ رجزگو۔ رجزخواں۔
2. اکھڑی اکھڑی ہوئی بات کہنے والا۔ بے ربط کلام کرنے والا۔
Noun
رجز خواں ۔ رجز گو ۔ وہ شخص جو پرکیف انداز میں بات کرے ۔ کلام لکھے ۔ رجزیہ نگار ۔
4097.RhapsodizeVerb
رجز سرا ہونا ۔ پُرکیف و پرجوش رزمیہ نظمیں لکھنا ۔ جذباتی انداز میں گُفتگو کرنا یا لکھنا ۔ پُرکیف انداز میں ترنُم سے گانا یا پڑھنا ۔
4098.Rhapsodyn.
سخن ناپیوستہ۔ بے ربط کلام۔ رزمیہ نظم۔ رجز۔
Noun
رجز ۔ ولولہ انگیز شاعری ۔ پُرکیف نظم ۔ ایسا زبانی یا تحریری کلام جس کی بنیاد منطق پر کم اور کیف و جذبات پر زیادہ ہو ۔
4099.Rhatany , ratanyNoun
ریٹنی ۔ جنوبی امریکا کی دو جھاڑیوں میں سے کوئی ایک ۔ ان کی جڑیں بطور قابض اور دیگر ادویہ میں مستعمل ہیں ۔
4100.RheaNoun
امریکی شتر مُرغ ۔ رِبّا نسل کا جنوبی امریکا کا بے پرواز پرندہ ۔ جو افریقی شُتر مُرغ سے مشابہ ہوتا ہے ۔
r found in 5,704 words & 229 pages.
  Previous    159    160    161    162    163    164    165    166    167    168    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.