English to Urdu Translation

t found in 6,623 words & 265 pages.
  Previous    159    160    161    162    163    164    165    166    167    168    Next
4076.TorqueNoun
پیچہ ۔ مروڑ ۔ وہ جو مروڑ یا گردِش پیدا کرے ۔
Noun
قیمتی دھات کا بنا ہوا کالر یا نکلس یا اسی قسم کا کوئی مروڑی دار زیور جو قدیم گال اور برطانوی قوم پہنا کرتی تھی ۔
4077.Torque converterNoun
ماقوائی آلہ جو رفتار گھٹا کر گردش بڑھاتا ہے ۔
4078.Torrefactionn.
آگ سے خشک کرنے کا عمل۔ فلزات کے جلنے کا عمل۔ احتراق
Noun
خُشکاوٴ ۔ سُوکھنے کا عمل ۔ سُکھانے کا عمل ۔ بریاں کرنے کا عمل ۔
4079.Torrefyv. a.
آتش سے خشک کرنا۔ محروق کرنا۔ جلانا۔ تپانا۔ بریاں کرنا
Verb
حرارت دے کر سکھانا ، بھوننا ، تڑکانا یا بریاں کرنا ، جیسے دواوٴں یا کچ دھاتوں کا ۔
4080.Torrentn.
سیلان۔ سیلاب۔ سیل۔ دھار۔ دھارا۔ ندی۔ دھڑلا۔ بوچھاڑ۔ طوفان
Noun, Adjective
تیز دھارا ۔ سَیل ۔ بڑی تیزی اور شدّت سے بہتی ہوئی پانی کی رو ۔ بہاوٴ ۔ سیلاب ۔
4081.TorrentialAdjective
طوفانی ۔ سیلابی ۔ سیلاب کا ۔ سیلاب سے مُتعلّق ۔
4082.TorrentiallyAdverb
سیلاب کی طرح ۔ تندی و تیزی سے ۔ بہت زور کے ساتھ ۔
4083.Torrentsn.
سیلان۔ سیلاب۔ سیل۔ دھار۔ دھارا۔ ندی۔ دھڑلا۔ بوچھاڑ۔ طوفان
Noun, Adjective
تیز دھارا ۔ سَیل ۔ بڑی تیزی اور شدّت سے بہتی ہوئی پانی کی رو ۔ بہاوٴ ۔ سیلاب ۔
4084.Torridadj.
محروقہ۔ بریاں۔ گرم۔ حارہ
Adjective
حارّ ۔ سُورج کی سخت گرمی یا حرارت کے زیرِ اثر ۔ جلتے ہوۓ اور تپتے ہوۓ ۔
4085.Torrid zoneNoun
مُنطقہ حارہ ۔ خطِ سرطان کے دونوں طرف خطِ جدی اور خطِ سرطان کے درمیان کی سر زمین ۔
4086.Torrideradj.
محروقہ۔ بریاں۔ گرم۔ حارہ
Adjective
حارّ ۔ سُورج کی سخت گرمی یا حرارت کے زیرِ اثر ۔ جلتے ہوۓ اور تپتے ہوۓ ۔
4087.Torridestadj.
محروقہ۔ بریاں۔ گرم۔ حارہ
Adjective
حارّ ۔ سُورج کی سخت گرمی یا حرارت کے زیرِ اثر ۔ جلتے ہوۓ اور تپتے ہوۓ ۔
4088.Torriditiesn.
حدت۔ سخت گرم ہونا
Noun
گرمی ۔ حِدّت ۔ سو زندگی ۔ تپش ۔ سخت گرمی ۔
4089.Torridityn.
حدت۔ سخت گرم ہونا
Noun
گرمی ۔ حِدّت ۔ سو زندگی ۔ تپش ۔ سخت گرمی ۔
4090.TorridlyAdverb
حِدّت کے ساتھ ۔ گرمی کے ساتھ ۔
4091.TorsadeNoun
بل دی ہوئی ڈوری ۔ آرائشی بل جیسے مخمل کا ۔
4092.Torseln.
اینٹھی ہوئے شے۔ بٹی ہوئی چیز
4093.Torsin.
مجسمے کا دھڑ۔ نامکمل چیز
Noun
دھڑ ۔ اِنسانی جِسم کا دھڑ ۔ مُجسّمے کا دھڑ ۔ بدنہ مُجسمہ ۔
4094.Torsionn.
بٹائی۔ مروڑی دار ہونا
Noun
مروڑ ۔ قوتِ مروڑ ۔ بل دے کر بٹنے کا عمل ۔ بٹائی ۔
Noun
مَروڑ ۔ محوَر کے گِرد ٹوِسٹ جو مُختَلِف جوڑوں کے عمَل سے اِس وَقت پَیدا ہوتا ہے جَب وہ مَتوازی کے پلَین میں عمَل کَر رَہے ہوں
4095.Torsion balanceNoun
مروڑ کانٹا ۔ برقی کشش ناپنے کا آلہ ۔ دھکیل ناپنے کا آلہ ۔
4096.TorsionalAdjective
مروڑی ۔ بَل کا ۔ مروڑ کا ۔
4097.TorsionallyAdverb
بل دے کر ۔ مروڑ دے کر ۔
4098.Torsionsn.
بٹائی۔ مروڑی دار ہونا
Noun
مروڑ ۔ قوتِ مروڑ ۔ بل دے کر بٹنے کا عمل ۔ بٹائی ۔
Noun
مَروڑ ۔ محوَر کے گِرد ٹوِسٹ جو مُختَلِف جوڑوں کے عمَل سے اِس وَقت پَیدا ہوتا ہے جَب وہ مَتوازی کے پلَین میں عمَل کَر رَہے ہوں
4099.Torsiveadj.
مروڑی دار
4100.Torson.
مجسمے کا دھڑ۔ نامکمل چیز
Noun
دھڑ ۔ اِنسانی جِسم کا دھڑ ۔ مُجسّمے کا دھڑ ۔ بدنہ مُجسمہ ۔
t found in 6,623 words & 265 pages.
  Previous    159    160    161    162    163    164    165    166    167    168    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.