English to Urdu Translation

a found in 7,985 words & 320 pages.
  Previous    160    161    162    163    164    165    166    167    168    169    Next
4101.Amnestyn.
معافی ۔ عفو جرم ۔ جان بخشی
Noun
عام ۔ معافی ۔ امان ۔ تحفظ ۔ آرام ۔
Noun
عفوِعام ۔ دَر گُزَر ۔ مُعافی ۔ مُعاف کَر دينے کا عمل ۔ کِسی کے قُصُور کو بھُول جانا ۔
4102.Amnestyingn.
معافی ۔ عفو جرم ۔ جان بخشی
Noun
عام ۔ معافی ۔ امان ۔ تحفظ ۔ آرام ۔
Noun
عفوِعام ۔ دَر گُزَر ۔ مُعافی ۔ مُعاف کَر دينے کا عمل ۔ کِسی کے قُصُور کو بھُول جانا ۔
prep.
بیچ ۔ میں ۔ درمیان۔ منجملہ
4103.AmniocentesisGreek
بَچّے کی تھیلی سے پانی یا مائع کا امتصاص
Noun
بُزل ۔ غُلاف ۔ جَنين ۔ تَجزِيے کی غَرض سے حاملَہ کے رَحَم سے جينيَتی مائع نِکالنے کا عمَل ۔
4104.AmniographyAdverb, Greek
بَچّے کی تھیلی کا یا جنینی تھیلی کا ایکسرے
4105.AmnionAdjective, Greek
غُلافِ جنین ۔ آمینوس ۔ انفس ۔ سب سے اندرُونی جھِلّی
Noun
انڈے کے چھلکے کے نیچے باریک جِھلی ۔ اِنسانی رحم میں غلاف جنین یعنی سب سے اندر کی جِھلی جِس میں نوزائیدہ بچہ نشوونُما پاتا ہے ۔
Noun
غُلافِ جَنين ۔ شيرداروں يا ميمَل کے جَنين کے گِرد لِپٹی ہُوئی جھِلّی ۔
4106.AmnioscopyAdjective, Adverb, Greek
انفس سکوپی ۔ امینو سکوپ سے جنینی جھِلّیوں میں پانی کا مُعائنہ کیا جاتا ہے ۔ صاف اور بے رَنگ سیال صحیح ہوتا ہے
4107.Amniotic fluid embolismسیال انفسی ایمبولزَم ۔ جنینی تھیلی میں ہوائی بُلبُلہ یا ٹھوس مادّہ کا بَننا جو ماں کے گردَشی خُون میں جاتا ہے اور وہاں سے پھیپھڑوں یا دماغ میں جا سَکتا ہے ۔ حَمَل کے دوران ایسا کم ہی ہوتا ہے ۔ جھِلّیوں کے پھَٹنے کے بَعد کِسی بھی وَقت ہو سَکتا ہے
4108.Amniotic fluid infusionگانتقال سیال انفسی ۔ ماں کے خُون میں انفسی سیال کا پُہَنچَنا
4109.AmniotomeGreek
انفس شگاف ۔ ایک آلہ جِس سے جنین کی جھِلّی پھاڑی جاتی ہے
4110.AmniotomyGreek
انفس شگافی ۔ دردزہ زیادہ کرنے یا شُرُوع کرنے کے لیے جنینی جھِلّیوں کا مَصنُوعی طور پر پھَٹنا
4111.AmoebaNoun
ایک آبی جاندار جو صِرف خُردبین سے دِکھائی دیتا ہے اور ہمیشہ اپنی شکل بدلتا رہتا ہے ۔
4112.Amoeba, amebaNoun
اميبا ۔ بَدلُو (حَياتِيات) پروٹوزوا (نَخَز حَوينی) جِنس کا ايک رُکَن ۔
4113.AmoebiasisGreek, New Latin
امیباسِس ۔ بَڑی آنت میں اینٹ امیبا ہِسٹولائیٹَپکا کے حَملہ کے بَعد امیبائی پیچَش ہو جاتی ہے ۔ یہ پراٹوزون خُون میں بھی داخَل ہو سَکتا ہے
4114.AmoebicNoun
اميبائی ۔ اميبا سے مُتَعلِق يا اُس سے مُشابَہ ۔
4115.Amoebic/amebic dysentryNoun
(طِب) اميبائی پيچَش ۔ انتَڑيوں کی پيچَش ۔
4116.AmoebicideAdjective
ایک ایجِنٹ جو امیبا کو مارتا ہے
Noun
اميبا کُش ۔ جَراثيم کُش ۔ اميبا مار دَوا يا عمَل ۔
4117.AmoebiformAdjective
اميبا نُما ۔ اميبا جيسا ۔ اميبا کی طَرَح صُورَت بَدَل ۔
4118.AmoeboidFor Example, Greek
امیبی ۔ امیبا نُما ۔ وہ جو امیبا سے مُشابہت رَکھتا ہو ۔ جیسے سفید خُونی خُلیے
4119.Amoeboid, ameboidAdjective
اميبا رُوپی ۔ اميبا سے مُتعلِق يا مُشابَہ ۔
4120.AmoleNoun
امُول ۔ صابُن ۔ اِن مُختَلِف پودوں ميں سے کِسی ايک کی جَڑ ۔
4121.Amongprep.
بیچ ۔ میں ۔ درمیان۔ منجملہ
4122.Among, amongstPreposition
دَرمِيان ۔ کِسی کے ساتھ مِلا دِيا گَيا يا مِلا ہُوا ۔ وَسط ميں ۔ گِروہ ميں ۔ مِن جُملَہ ۔
4123.Amongstprep.
بیچ ۔ میں ۔ درمیان۔ منجملہ
4124.AmontilladoNoun
(ہَسپانِيَہ کے شہَر مونٹيلا سے مُتعلِق ۔ شِيريں کی قِسَم کی خُشک ہَسپانوی شَراب ۔
4125.Amoraladj.
اخلاق سے بے تعلق ۔ خیر و شر سے بے تعلق
Adjective
لا اِخلاقی ۔ غَير اِخلاقی ۔ خير و شَر سے بے تَعلُق ۔ اِخلاق سے عاری ۔
a found in 7,985 words & 320 pages.
  Previous    160    161    162    163    164    165    166    167    168    169    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.