English to Urdu Translation

c found in 11,169 words & 447 pages.
  Previous    160    161    162    163    164    165    166    167    168    169    Next
4101.Churlsn.
1. گنوار ۔ دہقانی ۔ دیہاتی ۔ بانگرو ۔ گستاں گر
2. ان گھڑ ۔ اُجڈ ۔ اکھڑ ۔ بد اخلاق ۔ بے تمیز ۔ کندہٴ ناتراش
3. کنجوس ۔ بخیل ۔ کرپن ۔ سوُم ۔ سومڑا ۔ مکھی چوس ۔ ممسک ۔ کنٹک ۔ خناس ۔ کبیسر
Noun
گنوار۔ دیہاتی۔ دہقان۔
4102.Churnv. a.
بلونا ۔ متھنا ۔ مہنا ۔ مکھن نکالنا
n.
بلونی ۔ مٹکی ۔ چاٹی ۔ چٹّی
Noun
متھنی۔ متھانی۔ بلونی۔
Noun
بلونی ۔ متھانی ۔ مکھن نِکالنے کی مشین ۔
4103.Churnedv. a.
بلونا ۔ متھنا ۔ مہنا ۔ مکھن نکالنا
n.
بلونی ۔ مٹکی ۔ چاٹی ۔ چٹّی
Noun
متھنی۔ متھانی۔ بلونی۔
Noun
بلونی ۔ متھانی ۔ مکھن نِکالنے کی مشین ۔
4104.Churningv. a.
بلونا ۔ متھنا ۔ مہنا ۔ مکھن نکالنا
n.
بلونی ۔ مٹکی ۔ چاٹی ۔ چٹّی
Noun
متھنی۔ متھانی۔ بلونی۔
Noun
بلونی ۔ متھانی ۔ مکھن نِکالنے کی مشین ۔
4105.Churnsv. a.
بلونا ۔ متھنا ۔ مہنا ۔ مکھن نکالنا
n.
بلونی ۔ مٹکی ۔ چاٹی ۔ چٹّی
Noun
متھنی۔ متھانی۔ بلونی۔
Noun
بلونی ۔ متھانی ۔ مکھن نِکالنے کی مشین ۔
4106.ChurrNoun
چَر چَر کی آواز۔ ابابیل کی آواز۔
4107.ChurrigueresqueAdjective
چوری گورسق۔ ہسپانوی بروق۔
4108.ChuteNoun
شوٹ۔ جھرنا۔ آبشار۔
Noun
ڈھلوان تختہ جِس کے دونوں کِناروں پر دیواریں سی بنی ہوں تا کہ کِسی گاڑی میں مٹی یا پتھر وغیرہ آسانی سے بھرا جا سکے ۔
4109.ChutneyNoun
چٹنی۔ پاک و ہند کی ایک مسالے دار چاشنی۔
4110.Chvostec`s signتَشَنُّج کی علامَت ۔ شو وَس ٹیک علامَت
4111.Chylen.
کیلوس ۔ رس
Noun
کائل ۔ کیلُوس ۔ ہَضَم شُدہ چِکنائیاں جو بَطَور الکلائن دُودھ یا سیال کے چھوٹی آنت سے لَمفیٹِکس کے ذَریعے خُون میں جاتی ہے
Noun
کیلوس ۔ دُودھ کی طرح کا ایک مائع جِس میں خلط مائی اور چِکنائی کے ذرات مِلے ہوتے ہیں ۔
4112.Chylifactionn.
کیلوس بن جانا
4113.Chyliferousadj.
کیلوس پیدا کرنے والا
4114.Chylificationn.
کیلوس بننا
4115.ChylothoraxGreek
کیلُوس صَدری ۔ کائل کا تھوریکس نَلی سے پیُورَل کہفہ میں رَسنا
4116.ChyluriaNoun
بول کیلُوسی ۔ پیشاب میں کائل کی موجُودگی
4117.ChymarL. Quod Vide
ایک خامرہ ۔ وہائیٹ لیگ اور پَلمونَری ایمبولِزَم میں مُفید
4118.Chymen.
کیموس ۔ رس
Noun
رس۔ کیموس۔ کائم۔
Noun
کیموس ۔ نیم ہَضَم شُدہ خوراک جو مِعدہ سے ڈیُوڈینَم میں جاتی ہے
Noun
کیموس ۔ رس ۔ وہ رقیق مادّہ جو نیم ہضم شُدہ خوراک اور ہاضم رسوں سے مِل کر بنتا ہے اور معدے سے آنتوں میں جاتا ہے ۔
4119.Chymesn.
کیموس ۔ رس
Noun
رس۔ کیموس۔ کائم۔
Noun
کیموس ۔ نیم ہَضَم شُدہ خوراک جو مِعدہ سے ڈیُوڈینَم میں جاتی ہے
Noun
کیموس ۔ رس ۔ وہ رقیق مادّہ جو نیم ہضم شُدہ خوراک اور ہاضم رسوں سے مِل کر بنتا ہے اور معدے سے آنتوں میں جاتا ہے ۔
4120.ChymificationNoun
کیموس۔ کائم۔ کیموساوٴ۔
4121.ChymifyVerb
کیموس۔ نیم رقیق شکل میں غذا کو بدلنا۔
4122.ChymopapainGreek
ایک خامرہ کائیمورَل ۔ پَلمونَری ایمبولِزَم میں مُفید
4123.Ciaptrapn.
دکھاوے کی باتیں ۔ ٹیپ ٹاپ ۔ چمک دمک ۔ طمطراق
4124.CiboriumNoun
چَتر۔ سرپوش پیالہ۔ طعامیہ۔
4125.Cicadan.
ٹڈی ۔ جھینگر
Noun
جھینگر۔ ٹڈا۔ حشرات۔
Noun
ٹِڈا ۔ جھینگر وغیرہ ۔ ایسے کیڑے جو اپنے جِسم کے بالائی حِصّے کے ایک عُضو سے آواز نِکالتے ہیں جو خاص طَور پر اِسی لیے بنا ہوتا ہے ۔
c found in 11,169 words & 447 pages.
  Previous    160    161    162    163    164    165    166    167    168    169    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.