English to Urdu Translation
i found in 5,504 words & 221 pages. Previous 160 161 162 163 164 165 166 167 168 169 Next | ||
4101. | Intergradation | Noun درمیانی حالَت ۔ حالَت بیناپین ۔ |
4102. | Intergradational | Adjective درمیانی حالَت سے مُتَعلِّق ۔ |
4103. | Intergrade | Verb درمیانی حالَت میں ہونا ۔ مُختَلِف انواع کا اِرتقائی عَمل میں ایک دُوسرے میں رَفتہ رَفتہ ضم ہونا ۔ |
4104. | Intergrowth | Noun باہمی افزائش ۔ باہمی افزائش کا حامِل ۔ چیزوں کا ایک دُوسرے میں اُگنے کا عمل ۔ |
4105. | Interim | n. درمیان کا عرصہ یا وقت۔ انتر۔ اثنا۔ بیچ کا زمانہ۔ عرصہٴ مابین۔ عارضی۔ غیر مستقل۔ ہنگامی۔ عبوری Noun درمیانی مُدَّت ۔ عبُوری مُدَّت ۔ موقتی بندوبست ۔ درمیانی عرصہ ۔ |
4106. | Interims | n. درمیان کا عرصہ یا وقت۔ انتر۔ اثنا۔ بیچ کا زمانہ۔ عرصہٴ مابین۔ عارضی۔ غیر مستقل۔ ہنگامی۔ عبوری Noun درمیانی مُدَّت ۔ عبُوری مُدَّت ۔ موقتی بندوبست ۔ درمیانی عرصہ ۔ |
4107. | Interior | n. 1. بھیتری حصہ۔ اندر کا حصہ۔ باطن۔ روح۔ نفس۔ اندرون۔ داخل 2. مفصل۔ ملک کا اندرونی حصہ adj. 1. درونی۔ اندرونی۔ بھیتری۔ باطنی۔ داخلی۔ روحانی 2. مفصل کا۔ بھیتری۔ ملکی Adjective اندرُونی ۔ داخِلی ۔ اندرُون مُلک واقِع ۔ خانگی ۔ گھریلو ۔ نِجی ۔ خُفیہ ۔ |
4108. | Interior decoration | Noun اندرُونی آرائش ۔ آرائش درُون خانہ ۔ مکانوں ، کمروں ، گھروں اور دُوسرے اندرُونی حِصّوں کو آراستہ کرنے کا فَن ۔ |
4109. | Interiority | Noun داخلیَّت ۔ اندرون پَن ۔ درُونیّت ۔ |
4110. | Interiorly | adv. اندر۔ داخلی طور پر۔ باطنی طور پر۔ اندرونی طور پر Adverb اندرُونی طَور پَر ۔ داخِلی طَور پَر ۔ باطنی طَور پَر ۔ خانگی طَور پَر ۔ |
4111. | Interiors | n. 1. بھیتری حصہ۔ اندر کا حصہ۔ باطن۔ روح۔ نفس۔ اندرون۔ داخل 2. مفصل۔ ملک کا اندرونی حصہ adj. 1. درونی۔ اندرونی۔ بھیتری۔ باطنی۔ داخلی۔ روحانی 2. مفصل کا۔ بھیتری۔ ملکی Adjective اندرُونی ۔ داخِلی ۔ اندرُون مُلک واقِع ۔ خانگی ۔ گھریلو ۔ نِجی ۔ خُفیہ ۔ |
4112. | Interjacence | n. توسط۔ درمیان میں واقع ہونا |
4113. | Interjacency | n. توسط۔ درمیان میں واقع ہونا |
4114. | Interjacent | adj. درمیانی۔ متوسطہ۔ حائل |
4115. | Interject | v. a. بیچ میں داخل کرنا۔ داخل کرنا۔ کہہ اٹھنا۔ بیچ میں چلا اٹھنا Verb درمیان لانا ۔ مُداخلَت کرنا ۔ بیچ میں ڈالنا ۔ دَخَل دینا ۔ |
4116. | Interjected | v. a. بیچ میں داخل کرنا۔ داخل کرنا۔ کہہ اٹھنا۔ بیچ میں چلا اٹھنا Verb درمیان لانا ۔ مُداخلَت کرنا ۔ بیچ میں ڈالنا ۔ دَخَل دینا ۔ |
4117. | Interjecting | v. a. بیچ میں داخل کرنا۔ داخل کرنا۔ کہہ اٹھنا۔ بیچ میں چلا اٹھنا Verb درمیان لانا ۔ مُداخلَت کرنا ۔ بیچ میں ڈالنا ۔ دَخَل دینا ۔ |
4118. | Interjection | n. 1. بیچ میں رکھنا یا ڈالنا 2. حرف ندا و ندبہ۔ حرف فجائیہ۔ حرف استعجابیہ Noun مُداخلَت ۔ دَخَل اندازی ۔ جذبے کا اِظہار ۔ بیچ میں رکھنے کا عمل ۔ |
4119. | Interjectionally | Adverb مداخلَتی انداز میں ۔ فِجانی طَور پَر ۔ فِجائیہ کے طَور پَر ۔ |
4120. | Interjections | n. 1. بیچ میں رکھنا یا ڈالنا 2. حرف ندا و ندبہ۔ حرف فجائیہ۔ حرف استعجابیہ Noun مُداخلَت ۔ دَخَل اندازی ۔ جذبے کا اِظہار ۔ بیچ میں رکھنے کا عمل ۔ |
4121. | Interjectorily | Adverb فِجائی طَور پَر ۔ مداخلتی انداز میں ۔ |
4122. | Interjectory | Adjective فِجانی ۔ مداخلتی ۔ |
4123. | Interjects | v. a. بیچ میں داخل کرنا۔ داخل کرنا۔ کہہ اٹھنا۔ بیچ میں چلا اٹھنا Verb درمیان لانا ۔ مُداخلَت کرنا ۔ بیچ میں ڈالنا ۔ دَخَل دینا ۔ |
4124. | Interknit | Verb آپِس میں مِلا کر بُننا ۔ آپِس میں بٹنا ۔ |
4125. | Interlace | v. a. گھال میل کر دینا۔ ملا جلا دینا۔ آمیزش کر دینا۔ وابستہ کرنا۔ گھتنا۔ مخلوط کرنا۔ ملانا |
i found in 5,504 words & 221 pages. Previous 160 161 162 163 164 165 166 167 168 169 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.