English to Urdu Translation
p found in 9,769 words & 391 pages. Previous 160 161 162 163 164 165 166 167 168 169 Next | ||
4101. | Pinole | Noun مَکَئی یا گیہُوں ۔ خُشک کیا ہُوا ۔ پِسا ہُوا اور شیریں کیا ہُوا ۔ مِکسوٹی دانوں کے آٹے کو مِلا کَر |
4102. | Pinon | Noun مُتعَدَد اِقسام کے صَنُوبَروں میں سے کوئی ایک |
4103. | Pinprick | Noun, Adjective پِن سے کیا ہُوا ایک سوراخ ۔ کچوکا ۔ چُبھَن ۔ پَریشان کَرنا ۔ پَریشان ہونا ۔ |
4104. | Pins | n. 6. دھند۔ جالا 1. آلپن۔ گھنڈی دار سوئی۔ پن 2. کھونٹی۔ میخ۔ چوب۔ کیل۔ چٹخنی۔ بلی 3. ادنیٰ چیز۔ تنکا۔ کوڑی 4. بیلن۔ بیلنا 5. چاند۔ نشانہ v. a. 1. سوئی لگانا۔ ٹانکنا۔ گانٹھنا۔ پن لگانا 2. بند کرنا۔ موندنا۔ محصور کرنا Noun سُوئی ۔ میخ ۔ کیل ۔ کھُونٹی ۔ پِن ۔ آلپَن |
4105. | Pins and needles | Noun کِسی گُزَشتہ بے حِسی و بےشَعُوری کی کیفیت کے خاتمے پَر ہونے والی چُبھَن اور جھُنجھُناہَٹ کا احساس |
4106. | Pinsetter | Noun آلہ جو تمام گِری ہُوئی میخوں کو ہَٹا کَر نَئی تَرتیب سے دوبارہ کھیل کے لیے کھَڑا کَر دیتا ہے |
4107. | Pint | n. ڈیڑھ پاؤ کا ایک پیمانہ Noun پِنٹ ۔ پائنٹ ۔ ڈیڑھ پاو کا ایک پیمانہ |
4108. | Pint-size | Adjective چھوٹا۔ مُختَصَر |
4109. | Pinta | Noun جِلد کے بَعض حِصّوں میں رَنگ کی تَبدیلیاں |
4110. | Pintail | Noun شُمالی امریکی دَلدَل کی ایک مُرغابی جو پانی کی سَطَح سے خوراک حاصَل کَرتی ہے |
4111. | Pintle | Noun سَلاخ ۔ چَٹخَنی ۔ قَبضے کی کیل ۔ بِالخصُوص ایک محوَر کا کام دیتی ہے |
4112. | Pinto | Adjective رَنگا رَنگ ۔ چَتکَبرا ۔ ابلَق ۔ ابلَق گھوڑا ۔ چِتّی دار ۔ |
4113. | Pints | n. ڈیڑھ پاؤ کا ایک پیمانہ Noun پِنٹ ۔ پائنٹ ۔ ڈیڑھ پاو کا ایک پیمانہ |
4114. | Pintsch gas | Noun پٹرول یا سلیٹی پَتھَر کی رال کو توڑ کَر بَنائی گَئی گیس |
4115. | Pinup | Noun دیواری ضَرُورَت کی کوئی چیز جیسے لیمپ یا کوئی تَصویر وغیرہ |
4116. | Pinwale | Adjective ڈوریا ۔ وہ کَپڑا جِس پَر نالیاں یا تار یا ڈوریاں بَنی ہوں |
4117. | Pinweed | Noun سوزَن بُوٹی ۔ جِنس لیکیا کی ایک شُمالی امریکی جَڑی بُوٹیوں میں سے کوئی ایک |
4118. | Pinwheel | Noun پھُول پھِرکی ۔ آتَشبازی چَکَّر ۔ گھُومتی ہُوئے رَنگا رَنگ شُعلے پھینکنے والا کھِلونا ۔ |
4119. | Pinwork | Noun سوزَن کاری |
4120. | Pinworm | Noun دھاگ کیڑا ۔ چَمُونا ۔ سیونک ۔ کَرمَک مَعا ۔ پیٹ کا کیڑا ۔ کَدُّو دانہ ۔ ایک چھوٹا دھاگہ نُما کیڑا |
4121. | Pinxterflower | Noun گُلابی اچالیا ۔ ایک مَشرَقی شُمالی امریکی جھاڑی جو اریقی خاندان سے تَعلُّق رَکھتی ہے ۔ |
4122. | Piny, piney | Adjective صَنُوبری |
4123. | Pion | Noun پیون ۔ ایک پائی میسون جو ایٹمی مرکزوں میں بَندِش کی قُوَّت رَکھتا ہے |
4124. | Pioneer | n. 1. بیل دار سپاہی۔ رستہ بنانے والا فوجی دستہ 2. وہ شخص جو اوروں کے لیے آگے راستہ بناتا یا صاف کرتا چلتا ہے۔ رہنما۔ ہادی راستہ صاف کرنیوالا ۔ رہنُما ۔ راستہ دِکھانے والا ۔ رہبَر ۔ Noun پیش قَدَم ۔ پہل کار ۔ پہل کار کی طَرَح ۔ کوئی بھی کام پہلے کَرنے والا |
4125. | Pioneered | n. 1. بیل دار سپاہی۔ رستہ بنانے والا فوجی دستہ 2. وہ شخص جو اوروں کے لیے آگے راستہ بناتا یا صاف کرتا چلتا ہے۔ رہنما۔ ہادی راستہ صاف کرنیوالا ۔ رہنُما ۔ راستہ دِکھانے والا ۔ رہبَر ۔ Noun پیش قَدَم ۔ پہل کار ۔ پہل کار کی طَرَح ۔ کوئی بھی کام پہلے کَرنے والا |
p found in 9,769 words & 391 pages. Previous 160 161 162 163 164 165 166 167 168 169 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.