English to Urdu Translation

t found in 6,623 words & 265 pages.
  Previous    160    161    162    163    164    165    166    167    168    169    Next
4101.Torsoesn.
مجسمے کا دھڑ۔ نامکمل چیز
Noun
دھڑ ۔ اِنسانی جِسم کا دھڑ ۔ مُجسّمے کا دھڑ ۔ بدنہ مُجسمہ ۔
4102.Torsosn.
مجسمے کا دھڑ۔ نامکمل چیز
Noun
دھڑ ۔ اِنسانی جِسم کا دھڑ ۔ مُجسّمے کا دھڑ ۔ بدنہ مُجسمہ ۔
4103.Tortn.
مضرت۔ زیاں۔ نقصان۔ ضرر۔ ہرجہ۔ حق تلفی
Noun
ٹارٹ ۔ دیوانی ہرجانہ ۔ ہرجہ ۔ حق تلفی ۔
4104.TorteNoun
مقوی کیک ۔ ایک پر تکلف کیک ۔ انڈوں ، چینی ، مکھن اور ڈبل روٹی کے ٹکڑوں سے بنایا ہوا کیک ۔
4105.TorticollisNoun
التواء العنق ۔ صعر ۔ گردن سیخی ۔ گردن کے عضلات اینٹھ جانے کا مرض ۔
Noun
صَعر ۔ ایک سٹَرنومیسائیڈ عُضلے کا بے دَرد سُکڑاو
4106.Tortileadj.
بل کھایا ہوا۔ مڑا ہوا۔ خمیدہ۔ مرغولہ دار۔ کنڈلی دار۔ نباتیات
4107.Tortilityn.
خمیدگی
4108.TortillaNoun
تر تلا ۔ توے پر پکی ہوئی مکئی کی گول روٹی جو گرم گرم کھائی جاۓ ۔
4109.Tortiousadj.
مجرمانہ
Adjective
ٹارٹ کی نوعیت کا ۔ اِس سے مُتعلّق ۔
4110.TortiouslyAdverb
ٹارٹ کے طور پر ۔
4111.Tortoisٹور ٹوائز ۔ کچھوا ۔
4112.Tortoisen.
سنگ پشت۔ کچھوا۔ باکھا۔ کورمہ
Noun
سَنگ پُشت ۔ کَچھوا ۔ خصُوصاً خُشکی میں رہنے والا ۔ آبی کَچھوے سے ممیز ۔
4113.Tortoise beetleNoun
بھڑکیلے رنگوں والے چھوٹے بھونرے ۔ بیضوی شکل کے بھونرے ۔ کچھووں سے ملتے جلتے بھونرے ۔
4114.Tortoise shellNoun
پوستِ سَنگ پُشت ۔ خول ۔ کچھوے کا باہر کا سخت خول ۔
4115.Tortoise-shellNoun
دھاری دار ۔ تیتری ۔ کچھوے کے خول جیسے رنگوں والی دھاری دار بِلّی ۔
4116.Tortoisesn.
سنگ پشت۔ کچھوا۔ باکھا۔ کورمہ
Noun
سَنگ پُشت ۔ کَچھوا ۔ خصُوصاً خُشکی میں رہنے والا ۔ آبی کَچھوے سے ممیز ۔
4117.TortoniNoun
گاڑھی بالائی اور انڈوں سے بنی ہوئی آئس کریم ۔
4118.TortricidNoun
ٹار ٹریسی ۔ مقلوب پروں والے چھوٹے پتنگوں کا خاندان جِن کی سُنڈیاں پتّوں کے کِناروں کو موڑ دیتی ہیں ۔
4119.Tortsn.
مضرت۔ زیاں۔ نقصان۔ ضرر۔ ہرجہ۔ حق تلفی
Noun
ٹارٹ ۔ دیوانی ہرجانہ ۔ ہرجہ ۔ حق تلفی ۔
4120.Tortuosityn.
پیچیدگی۔ بل۔ اینٹھن
Noun
کجی ۔ پیچاک کی حالت ۔ التوا کی حالت ۔ مُڑی ہوئی شکل ۔ خمیدگی ۔ پیچیدگی ۔ بل ۔ پیچ ۔
4121.Tortuousadj.
1. پیچیدہ۔ پیچ دار۔ بل دار۔ پیچ در پیچ
2. گمراہ۔ بھولا۔ ٹیڑھا
Adjective
پیچیدہ ۔ کج ۔ ٹیڑھا ۔ چکر دار ۔ مروڑی دار ۔
4122.TortuouslyAdverb
پیچیدہ طریقے سے ۔ کائیاں پن سے ۔
4123.TortuousnessNoun
مُغالطہ دہی ۔ پیچیدگی ۔ فریب آمیزی ۔
4124.TorturableAdjective
قابلِ تعذیب ۔
4125.Torturen.
v. a.
Noun
تعذیب ۔ اذیّت ۔ محض ظُلَم ۔ تشدُّد ۔
t found in 6,623 words & 265 pages.
  Previous    160    161    162    163    164    165    166    167    168    169    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.