English to Urdu Translation

a found in 7,985 words & 320 pages.
  Previous    161    162    163    164    165    166    167    168    169    170    Next
4126.Amoretto, amorinoNoun
کِيوپِڈ ۔ عِشق کا ديوتا ۔ کام ديو ۔
4127.Amoristعاشِق مِزاج ۔ عِشق يا عِشق بازی ميں لَگا رہنے والا ۔
4128.AmoristicAdjective
عاشِق مِزاجی سے مُتعلِق ۔
4129.Amorosan.
شوخ دیدہ ۔ رام جنی ۔ چٹاخ چڑیا ۔ اچھال چھکا ۔ اچھال چتی
4130.Amoroson.
عاشق
4131.Amorousadj.
عاشق ۔ عاشق مزاج ۔ شایق ۔ رسیا ۔ رنگیلا ۔ عشقیہ ۔ عاشقانہ ۔ رسیلا
Adjective
عِشق باز ۔ عاشِق مِزاج ۔ جِنس مُخالِف کے افراد سے مُحبَت پَر مائل ۔ شيدائی ۔ فريفتَہ ۔
4132.Amorouslyadv.
عاشقانہ ۔ عشق سے
Adverb
گَرويدگی کے عالَم ميں ۔ مُشتاقانَہ ۔ پَيار کے ساتھ ۔
4133.Amorousnessn.
عشق بازی ۔ تماشبینی ۔ رس ۔ عشق
Noun
تَماش بينی ۔ عِشق بازی ۔ عاشِق مِزاجی ۔
4134.Amorousnessesn.
عشق بازی ۔ تماشبینی ۔ رس ۔ عشق
Noun
تَماش بينی ۔ عِشق بازی ۔ عاشِق مِزاجی ۔
4135.AmorphismNoun
بے صُورتی ، کِسی مَخصُوص شَکَل يا واضِع ڈھانچے کا نہ ہونا ۔
4136.Amorphousadj.
بے ڑول یا روپ
Noun
نُقلما ۔ کوئی ایسی چیز جِس کے ایٹم کرِسٹلوں کی طرح واضح ترتیب میں نہ ہوں ۔
Adjective
بے شَکلا ۔ کوئی واضِع شَکَل نَہ لِيے ہُوئے ۔ بے قائدَہ سی شَکَل ۔
4137.Amortadj.
مردہ سا ۔ اداس ۔ سست
4138.AmortizationNoun
بے باقی قرضہ ۔ انتقال اراضی ۔
Noun
بے باقی ۔ چُکائی ۔ ادائيگی ۔
4139.Amortization of loansبے باقی قرضہ جات ۔
4140.Amortization scheduleجدول ادائیگی قرضہ جات ۔
4141.AmortizeVerb
بے باقی قرضہ کرنا ۔ ادائیگی قرضہ کرنا ۔ منتقلی اراضی کرنا ۔
Verb
بے باق کَرنا ۔ (گِروی ، رہَن وَغيرَہ ) سَرمايَہ بے باقی ميں باقاعِدَہ ادائيگی کے ذَرِيعے قَرض چُکانا ۔
4142.Amountv.n.
تعداد ہونا ۔ ہونا
n.
جمع ۔ جملہ ۔ تعداد ۔ مبلغ ۔ رقم ۔ مجموعہ ۔ مقدار ۔ حاصل ۔ جوڑ ۔ شمار
Verb
مترادف ہونا ۔ مال ہونا ۔ معنی ہونا ۔ اکٹھا ہونا ۔
Verb, Interjection
تَفصيلات يا پھُٹکَل کو اِکٹھا کَر کے ميزان لَگانا ۔ مُنتَج ہونا ۔ جوڑ ۔ جَمَع ۔ مُبَلَغ ۔ نَتيجَہ ۔
4143.Amount of gratuityرقم انعام ۔ رقم سالانہ ۔
4144.Amount allowedرقم منظور ، منظور شدہ رقم ۔ ایسی رقم جو منظور شدہ ہو ۔
4145.Amount chargedعائد کردہ رقم ۔ منتخب کردہ رقم ۔
4146.Amount collectedرقم وصول شدہ ۔ ہاتھ آئی رقم ۔ لینے والی رقم ۔ لی ہوئی رقم ۔
4147.Amount depositedداخل کردہ رقم ۔ جمع کروائی رقم ۔ بنک میں جمع کروانے والی رقم ۔
4148.Amount dueرقم واجب الوصول ۔بقایا رقم ۔ بقایا جات ۔ باقی لینے والی رقم۔ بقایا پیسے ۔
4149.Amount expendedصرف شدہ رقم ۔خرچ شدہ رقم ۔ استعمال کی ہوئی رقم ۔ کام میں لگائی ہوئی رقم ۔
4150.Amount in contrversyرقم زیر نزاع ۔
a found in 7,985 words & 320 pages.
  Previous    161    162    163    164    165    166    167    168    169    170    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.