English to Urdu Translation

c found in 11,169 words & 447 pages.
  Previous    161    162    163    164    165    166    167    168    169    170    Next
4126.Cicadaen.
ٹڈی ۔ جھینگر
Noun
جھینگر۔ ٹڈا۔ حشرات۔
Noun
ٹِڈا ۔ جھینگر وغیرہ ۔ ایسے کیڑے جو اپنے جِسم کے بالائی حِصّے کے ایک عُضو سے آواز نِکالتے ہیں جو خاص طَور پر اِسی لیے بنا ہوتا ہے ۔
n.
زخم کا نشان ۔ چکتّا ۔ داغ
4127.Cicadasn.
ٹڈی ۔ جھینگر
Noun
جھینگر۔ ٹڈا۔ حشرات۔
Noun
ٹِڈا ۔ جھینگر وغیرہ ۔ ایسے کیڑے جو اپنے جِسم کے بالائی حِصّے کے ایک عُضو سے آواز نِکالتے ہیں جو خاص طَور پر اِسی لیے بنا ہوتا ہے ۔
n.
زخم کا نشان ۔ چکتّا ۔ داغ
4128.CicatricalAdjective
داغ داغ۔ چکتے دار۔
4129.Cicatricen.
زخم کا نشان ۔ چکتّا ۔ داغ
4130.CicatrixNoun
زخم کا نشان۔ داغ۔ چِکتا۔
Noun
نَدبہ ۔ ایک نِشان ۔ مَندمَل زَخَم کے بَعد نِشان ۔ ایک مَسَّہ یا نِشان ۔ باہَم مِلانے والی بافتوں سے مِل کَر بَنا ہُوا
Noun
زخم کا نِشان ۔ داغ ۔ درخت پر سے چھال اُکھڑ جانے کا نِشان ۔
n.
زخم کا نشان ۔ چکتّا ۔ داغ
4131.CicatrizationNoun
اندمال۔ زخم کا بھراوٴ۔ داغ۔
4132.Cicatrizev. a.
زخم بھرنا یا اچھا ہونا ۔ بھرنا ۔ انگور بندھنا
Verb
کسی چیز پر داغ ڈالنا۔ مندمل ہونا۔
4133.CicelyNoun
سِسلی۔ پودے کا مقبول نام۔ میٹھا سسلی۔
4134.Ciceronen.
سیر کرانے والا ۔ رہنما ۔ رہبر ۔ اگوا
Noun
سسرون۔ آثار نما۔ آثار قدیمہ دکھانے والا۔
4135.Ciceronesn.
سیر کرانے والا ۔ رہنما ۔ رہبر ۔ اگوا
Noun
سسرون۔ آثار نما۔ آثار قدیمہ دکھانے والا۔
4136.Ciceronin.
سیر کرانے والا ۔ رہنما ۔ رہبر ۔ اگوا
Noun
سسرون۔ آثار نما۔ آثار قدیمہ دکھانے والا۔
4137.CiceronianAdjective
سسروی۔ سسروشناس۔ سسرو جیسا۔
4138.Cicisbion.
پنچھالا ۔ پچھلگُو ۔ یار ۔ دھگڑا
4139.Cicrumscribev. a.
1. گھیرنا ۔ حد باندھنا ۔ محدود کرنا
2. گرد لکھنا ۔ چاروں طرف لکھنا
4140.Cictrizationn.
انگور ۔ بھراؤ ۔ اندمال ۔ التیام
4141.Cidern.
سیب کی شراب
Noun
سیڈر۔ شراب سیب۔ سیب کے عرق سے تیارکردہ۔
4142.Cidevantadj.
پہلا ۔ اگلا ۔ پیشبین ۔ سابق ۔ سلف
4143.Cigarn.
چرٹ ۔ سگار
سگار ۔ سگار ۔
Noun
چُرٹ۔ سگار۔ تمباکو کے پتوں کی لپیٹی ہوئی بتی۔
4144.Cigaretten.
ہلکا چرٹ ۔ سگریٹ
سگاريٹ ۔ سگريٹ ۔
Noun
سگریٹ۔ تمباکو نوشی کے لیے عُمدہ تراشے ہوۓ۔
4145.Cigarettesn.
ہلکا چرٹ ۔ سگریٹ
سگاريٹ ۔ سگريٹ ۔
Noun
سگریٹ۔ تمباکو نوشی کے لیے عُمدہ تراشے ہوۓ۔
4146.Cigarsn.
چرٹ ۔ سگار
سگار ۔ سگار ۔
Noun
چُرٹ۔ سگار۔ تمباکو کے پتوں کی لپیٹی ہوئی بتی۔
4147.Ciliapl.n.
پلک ۔ پپنی ۔ مژہ
Noun
پلکیں۔ مژگاں۔ آنکھوں کے پپوٹوں کے کناروں پر بال۔
Noun
اہداب ۔ مَژگانین ۔ پَلکیں ۔ بَعض بیرُونی یا سَطحی خُلیوں کے خُردبینی بال نُما اُبھار یا ساختیں ۔ ایسی جھِلّیوں کو ہَدبی جھِلّیاں کَہا جاتا ہے
Noun
مژگاں ۔ پلکیں ۔ بہت باریک باریک روئیں جو مُنہ کی سطح پر خلیوں سے نِکلتے ہیں ۔
4148.Ciliarya.
بال جیسا ۔ روئیں دار ۔ خاردار
Adjective
پلک دار۔ مو حاشیہ۔ روئیں دار۔
4149.CiliaryrNoun
بال نُما ۔ ہَدبی ۔ آنکھ کی پُتلی کا اندرُونی حِصَّہ جو باریک بال نُما رَیشوں سے بَنا ہوتا ہے
4150.CiliateAdjective
مژگائی۔ پلک دار۔ پُپنیوں والا۔
c found in 11,169 words & 447 pages.
  Previous    161    162    163    164    165    166    167    168    169    170    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.