English to Urdu Translation
| e found in 4,852 words & 195 pages. Previous 161 162 163 164 165 166 167 168 169 170 Next  | ||
| 4126. | Exorable | Adjective مِنَّت پَذِير ۔ عُذَر پَذِير ۔ مِنَّت سَماجَت سے مُتاثَر ہونے والا ۔ جِسے مِنَّت سَماجَت کے ذَرِيعے تَرغِيب دی جا سَکے ۔عُذَر پَذِيری کے مُتعَلِّق ۔  | 
| 4127. | Exorbitance, exorbitancy | Noun تَجاوُز ۔ اَسراف ۔ گَرانی ۔ حَدُود سے تَجاوُز ۔ ذِيادتی ۔ غَير مَعقُول اِضَافَہ ۔  | 
| 4128. | Exorbitancy | n. زیادتی۔ بے اعتدالی۔ فضولی  | 
| 4129. | Exorbitant | adj. ات گت۔ اتیسنت۔ بہت۔ بے ٹھکانے۔ بے اندازے۔ زیادہ۔ بے حد۔ بے قیاس۔ حد سے زیادہ۔ نہایت۔ غایت۔ بشیش۔ بکثرت Adjective مُسَلّمَہ حَق ۔ حَدُودِ مَعقُولِيَت سے تَجاوُز ۔ بہت ذِيادَہ ۔ مُسرِفانَہ ۔ بے تَحاشَہ ۔  | 
| 4130. | Exorcise | v. a. 1. جھاڑنا۔ پھونکنا۔ دم کرنا۔ اوجھائی کرنا 2. بھوت اتارنا۔ آسیب اتارنا۔ سر سے اتارنا  | 
| 4131. | Exorcise, exorcize | Verb جھاڑ پُھونک کَرنا ۔ جِن نِکالنا ۔ دَم کَرنا ۔ دُعا کَرنا ۔ وَظِيفے کَرنا ۔ بھُوت سے نِجات دِلانا ۔  | 
| 4132. | Exorcised | v. a. 1. جھاڑنا۔ پھونکنا۔ دم کرنا۔ اوجھائی کرنا 2. بھوت اتارنا۔ آسیب اتارنا۔ سر سے اتارنا  | 
| 4133. | Exorciser | n. سیانا۔ جھاڑنے پھونکنے والا۔ بھوت اتارنے والا۔ اوجھا۔ سیانا بھوپا۔ نڈے تعویذ کرنے والا  | 
| 4134. | Exorciser, exorcist | Noun عامِل ۔ جھاڑ پُھونک کَرنے والا ۔ سَيانا ۔ دَم کَرنے والا ۔ جِن نِکالنے والا ۔  | 
| 4135. | Exorcises | v. a. 1. جھاڑنا۔ پھونکنا۔ دم کرنا۔ اوجھائی کرنا 2. بھوت اتارنا۔ آسیب اتارنا۔ سر سے اتارنا  | 
| 4136. | Exorcising | v. a. 1. جھاڑنا۔ پھونکنا۔ دم کرنا۔ اوجھائی کرنا 2. بھوت اتارنا۔ آسیب اتارنا۔ سر سے اتارنا  | 
| 4137. | Exorcism | n. سیانا پن۔ بھوت بدیا۔ جھاڑا پھونکی۔ منتر جنتر۔ اوجھائی  | 
| 4138. | Exorcisms | n. سیانا پن۔ بھوت بدیا۔ جھاڑا پھونکی۔ منتر جنتر۔ اوجھائی  | 
| 4139. | Exorcistic | Adjective جھاڑ پُھونک سے مُتعَلِّق ۔ جَنتَر مَنتَر سے مُتعَلِّق ۔ جادُو ٹُونا سے مُتعَلِّق ۔ جادُوئی عَمَل سے مُتعَلِّق ۔ دُعا سے مُتعَلِّق ۔  | 
| 4140. | Exordial | adj. شروع کا۔ منسوب بہ دیباچہ۔ تمہیدی۔ پرتھم کا۔ شروع میں آنے والا Adjective تَمہِيدی ۔ اِبتَدائی ۔ آغازی ۔ پَہلی ۔ شُرُوع کی ۔  | 
| 4141. | Exordium | n. دیباچہ۔ مقدمہ۔ تمہید۔ مطلع۔ آغاز۔ بھومکا Noun سُر نامَہ ۔ تَمہِيد ۔ شُرُوع ۔ مُقَدمَہ ۔ پيش لَفَظ ۔ آغاز ۔ اِبتَدا ۔  | 
| 4142. | Exoricism | Noun جَنتَر مَنتَر ۔ جھاڑ پُھونک ۔ جادُو ۔ دُعا ۔ جادُوئی عَمَل ۔  | 
| 4143. | Exoskeletal | Adjective ہَر کالبَدی ۔  | 
| 4144. | Exoskeleton | Noun برکالبد ۔ کالبد ظاہِری ۔ ہڈی یا کھال سے بنا ہوا بیرونی پرت کا ڈھانچہ ۔ Noun بَرکالبُد ۔ کالبُد ظاہری ۔ کھال کا بَيرُونی حِصّہ ۔ جِلد کا بَيرُونی حِصّہ ۔ بَيرُونی حِفاظَتی غَلاف ۔  | 
| 4145. | Exosmoses, exosmose | Noun بروں ۔ ولوج ۔ سکايت ۔ ولوج ميں مائع کا عمل ۔  | 
| 4146. | Exosmotic | Adjective بَرُوں وُلُوجی ۔  | 
| 4147. | Exosphere | Noun فضائے بالا ۔ فضا کا بالا ترين طبق ۔ طبق بالا ۔ ذمين سے بعيد ترين فضا ۔ کرہٴ ہوائی ۔  | 
| 4148. | Exosporal, exosporous | Adjective بروں بذری ۔  | 
| 4149. | Exospore | Noun تَخمَک کی بَيرونی پَرت ۔ برُوں بَذرَہ ۔  | 
| 4150. | Exostosis | Noun بروں تُعظّم ۔ دانت کا غير طَبعی اُبھار ۔ ہڈی کا بَڑھاوٴ ۔ Noun برون تعظم ۔ کِسی ہڈی کا باہِر کی طرف بڑھ جانا ۔ Noun اِستَخوانی ہَڈّی کا بَڑھاو ۔ جِس سے ناسُور بَن جاتا ہے  | 
| e found in 4,852 words & 195 pages. Previous 161 162 163 164 165 166 167 168 169 170 Next  | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.