English to Urdu Translation

i found in 5,504 words & 221 pages.
  Previous    161    162    163    164    165    166    167    168    169    170    Next
4126.Interlacedv. a.
گھال میل کر دینا۔ ملا جلا دینا۔ آمیزش کر دینا۔ وابستہ کرنا۔ گھتنا۔ مخلوط کرنا۔ ملانا
4127.Interlacesv. a.
گھال میل کر دینا۔ ملا جلا دینا۔ آمیزش کر دینا۔ وابستہ کرنا۔ گھتنا۔ مخلوط کرنا۔ ملانا
4128.Interlacingv. a.
گھال میل کر دینا۔ ملا جلا دینا۔ آمیزش کر دینا۔ وابستہ کرنا۔ گھتنا۔ مخلوط کرنا۔ ملانا
4129.InterlaminateVerb
پتروں کے درمیان کوئی چیز رکھنا ۔ بین برگہ کاری رکھنا ۔
4130.InterlaminationNoun
بین برگہ کاری ۔ پتروں کے درمیان کوئی چیز رکھنے کا عمل ۔
4131.Interlardv. a.
آمیزش کرنا۔ خلط ملط کرنا۔ داخل کرنا۔ مندرج کرنا۔ غیر زبان کے لفظ استعمال کرنا
4132.InterlardationNoun
آمیزِش ۔ مِلاوَٹ ۔
4133.Interlardedv. a.
آمیزش کرنا۔ خلط ملط کرنا۔ داخل کرنا۔ مندرج کرنا۔ غیر زبان کے لفظ استعمال کرنا
4134.Interlardingv. a.
آمیزش کرنا۔ خلط ملط کرنا۔ داخل کرنا۔ مندرج کرنا۔ غیر زبان کے لفظ استعمال کرنا
4135.Interlardsv. a.
آمیزش کرنا۔ خلط ملط کرنا۔ داخل کرنا۔ مندرج کرنا۔ غیر زبان کے لفظ استعمال کرنا
4136.InterlayerNoun
دَرمیانی تہ ۔
4137.Interleafn.
سادہ ورق جو لکھے ہوئے اوراق میں لگا دیا جائے
Noun
درمیانی ورق سادہ ۔ سفید کاغذ جو کِتاب کے دو صفحوں کے درمیان رکھا گیا ہو ۔
4138.Interleavev. a.
کتاب کے ورقوں میں سادہ ورقوں کا لگانا
Verb
کِتاب کے صفحات کے درمیان سادہ اوراق رکھنا ۔ بِالخصُوص یادداشت لِکھنے کے لیے ۔
4139.Interleavedv. a.
کتاب کے ورقوں میں سادہ ورقوں کا لگانا
Verb
کِتاب کے صفحات کے درمیان سادہ اوراق رکھنا ۔ بِالخصُوص یادداشت لِکھنے کے لیے ۔
4140.Interleavesv. a.
کتاب کے ورقوں میں سادہ ورقوں کا لگانا
Verb
کِتاب کے صفحات کے درمیان سادہ اوراق رکھنا ۔ بِالخصُوص یادداشت لِکھنے کے لیے ۔
4141.Interleavingv. a.
کتاب کے ورقوں میں سادہ ورقوں کا لگانا
Verb
کِتاب کے صفحات کے درمیان سادہ اوراق رکھنا ۔ بِالخصُوص یادداشت لِکھنے کے لیے ۔
4142.Interlinev. a.
1. ایک زبان کی سطر کے بعد دوسری زبان کی سطر لکھنا
2. سطروں کے بیچ میں لکھنا۔ بین السطور لکھنا
Verb
سَطروں کے بیچ میں نِشان لگانا ۔ بین السطُور لِکھنا ۔
4143.Interlinealadj.
سطروں کے بیچ میں لکھا ہوا
4144.InterlinearAdjective
سطروں کے درمیان لِکھا ہوا ۔ تحریف ، مثلاً ترجمے میں ۔
4145.Interlinear, interlinearyadj.
سطروں کے بیچ میں لکھا ہوا
4146.Interlineationn.
1. سطروں کے بیچ میں لکھنا۔ ریکھا پری۔ ریکھا لکھاوٹ
2. سطروں کے بیچ کی تحریر۔ تحریر بین السطور
Noun
سطروں کے درمیان لِکھنے کا عمَل ۔
4147.Interlinedv. a.
1. ایک زبان کی سطر کے بعد دوسری زبان کی سطر لکھنا
2. سطروں کے بیچ میں لکھنا۔ بین السطور لکھنا
Verb
سَطروں کے بیچ میں نِشان لگانا ۔ بین السطُور لِکھنا ۔
adj.
سطروں کے بیچ میں لکھا ہوا
4148.Interlinesv. a.
1. ایک زبان کی سطر کے بعد دوسری زبان کی سطر لکھنا
2. سطروں کے بیچ میں لکھنا۔ بین السطور لکھنا
Verb
سَطروں کے بیچ میں نِشان لگانا ۔ بین السطُور لِکھنا ۔
adj.
سطروں کے بیچ میں لکھا ہوا
4149.InterliningNoun
درمیانی تہ ۔ ابرہ اور استر کے درمیان رکھی ہوئی تہ ۔
v. a.
1. ایک زبان کی سطر کے بعد دوسری زبان کی سطر لکھنا
2. سطروں کے بیچ میں لکھنا۔ بین السطور لکھنا
Verb
سَطروں کے بیچ میں نِشان لگانا ۔ بین السطُور لِکھنا ۔
adj.
سطروں کے بیچ میں لکھا ہوا
4150.Interlinkv. a.
لڑی کرنا۔ کڑی سے کڑی جوڑنا۔ لڑ سے لڑ ملانا۔ باہم مربوط کرنا۔ ایک دوسرے سے جوڑنا
Verb
باہم مربُوط کرنا ۔ لڑی کرنا ۔ کڑی سے کڑی جوڑنا ۔ ایک دُوسرے سے جوڑنا ۔
i found in 5,504 words & 221 pages.
  Previous    161    162    163    164    165    166    167    168    169    170    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.