English to Urdu Translation

m found in 5,845 words & 234 pages.
  Previous    161    162    163    164    165    166    167    168    169    170    Next
4126.Modishlyadv.
طور پر۔ رواج کے مطابق۔ (فیشن کے لحاظ سے)
Adverb
نئے فیشن کے طَور پر
4127.Modishnessn.
تکلف۔ ڈھنگ۔ وضع داری۔ (فیشن کے مطابق ہونا)
Noun
جدید انداز ۔ فیشن پرستی ۔ طرزِ جدید ۔ ڈھنگ ۔ تَکَلُّف
4128.Modishnessesn.
تکلف۔ ڈھنگ۔ وضع داری۔ (فیشن کے مطابق ہونا)
Noun
جدید انداز ۔ فیشن پرستی ۔ طرزِ جدید ۔ ڈھنگ ۔ تَکَلُّف
4129.ModisteNoun
پوشاک ساز عورت ۔ درزن ۔ پوشاک تیار کرنے اور بیچنے والی عورت
4130.ModulabilityNoun, Conjunction
ترمیم پذیری ۔ تَصَرَّف پذیری ۔ تبدَّل ۔ تبدیلی قبُول کرنے کی صلاحیت
4131.ModularAdjective
مقیاسی ۔ قدری ۔ شرحی ۔ معیاری
4132.ModularityNoun
مقیاس ۔ مقیاسیت ۔ معیار ۔ معیاریت
4133.Modulatev. a.
آواز کا گھٹانا یا بڑھانا۔ الاپنا۔ سادھنا۔ (کمی بیشی کرنا۔ سُر ٹھیک کرنا۔ ٹھیک ترتیب پر لانا)
Verb
قابُو میں لانا ۔ ترمیم کرنا ۔ اعتدال میں لانا ۔ اُونچا نیچا کرنا
4134.Modulatedv. a.
آواز کا گھٹانا یا بڑھانا۔ الاپنا۔ سادھنا۔ (کمی بیشی کرنا۔ سُر ٹھیک کرنا۔ ٹھیک ترتیب پر لانا)
Verb
قابُو میں لانا ۔ ترمیم کرنا ۔ اعتدال میں لانا ۔ اُونچا نیچا کرنا
4135.Modulatesv. a.
آواز کا گھٹانا یا بڑھانا۔ الاپنا۔ سادھنا۔ (کمی بیشی کرنا۔ سُر ٹھیک کرنا۔ ٹھیک ترتیب پر لانا)
Verb
قابُو میں لانا ۔ ترمیم کرنا ۔ اعتدال میں لانا ۔ اُونچا نیچا کرنا
4136.Modulatingv. a.
آواز کا گھٹانا یا بڑھانا۔ الاپنا۔ سادھنا۔ (کمی بیشی کرنا۔ سُر ٹھیک کرنا۔ ٹھیک ترتیب پر لانا)
Verb
قابُو میں لانا ۔ ترمیم کرنا ۔ اعتدال میں لانا ۔ اُونچا نیچا کرنا
4137.Modulationn.
1. آواز کا اُتار چڑھاؤ
2. الاپ۔ نغمہ۔ نوا
3. ساخت۔ سدھاؤ۔ وضع۔ (متناسب تبدیلی)
Noun
ترمیم ۔ تبدیلی ۔ الاپ ۔ تبدیل شُدہ حالت
4138.Modulationsn.
1. آواز کا اُتار چڑھاؤ
2. الاپ۔ نغمہ۔ نوا
3. ساخت۔ سدھاؤ۔ وضع۔ (متناسب تبدیلی)
Noun
ترمیم ۔ تبدیلی ۔ الاپ ۔ تبدیل شُدہ حالت
4139.Modulatorn.
سادھک۔ آواز باندھنے والا
Noun
ترمیم کُنِندہ ۔ ترمیم کرنے والا
4140.Modulatorsn.
سادھک۔ آواز باندھنے والا
Noun
ترمیم کُنِندہ ۔ ترمیم کرنے والا
4141.ModulatoryAdjective
ترمیمی ۔ رَد و بدل کا ۔ زیر و ہم کا
4142.Modulen.
نمونہ۔ نقشہ
Noun
مُفاسیہ ۔ پیمائش کی اکائی ، خلائی جہاز کا الگ ہونے والا حِصّہ
4143.Modulesn.
نمونہ۔ نقشہ
Noun
مُفاسیہ ۔ پیمائش کی اکائی ، خلائی جہاز کا الگ ہونے والا حِصّہ
4144.ModuloPreposition
حرفِ جار ۔ حرفِ ربط
4145.Modulusn.
مقادیر متبادل کا مضروب فیہ معین۔ (معیار قوت اور کام کا تناسب)
Noun
{طبیعیات} مقیاس ۔ قدر ۔ معیار ۔ ،قیاسِ لچک ۔ معیارِ لچک
4146.Modus operandiNoun
اندازِ عمل ۔ ڈھنگ ۔ طریقہ کار ۔ طرزِ عمل
4147.Modus vivendiNoun
ساتھ نِبھانے کا طریقہ ۔ طرزِ زِندگی
4148.Mofette, moffetteNoun
مُضِر بُخارات ۔ کاربن ڈائی آکسائیڈ کے بُخارات
4149.Mogen david, magen davidNoun
داودی سِتارہ
4150.MogulNoun
منگولیا کا باشِندہ ۔ منگول ۔ مُغل ۔ فاتِح منگول
m found in 5,845 words & 234 pages.
  Previous    161    162    163    164    165    166    167    168    169    170    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.