English to Urdu Translation
a found in 7,985 words & 320 pages. Previous 162 163 164 165 166 167 168 169 170 171 Next | ||
4151. | Amount lealized | وصول شدہ رقم ۔ لے چکی رقم ۔ لی ہوئی رقم ۔ملی ہوئی رقم ۔ |
4152. | Amount of charge | رقم بار کفالت ۔ دینے والی رقم ۔ دی جانے والی رقم ۔ |
4153. | Amount of insurance | رقم بیمہ ۔ اپنی جان کی قیمت ۔ جان کی رقم ۔ مرے ہوئے انسان کی بیمہ لینا ۔ |
4154. | Amount recovered | رقم موصولہ ۔ رقم جو موصول ہو چکی ہو ۔ مل چکی رقم ۔ |
4155. | Amount required | مطلوبہ رقم ۔ منتخب رقم ۔ ادا کی جانے والی رقم ۔ |
4156. | Amount to | تک ہے ۔ تک پہنچتا ہو ۔ مساوی ہے ۔ |
4157. | Amount to nothing | Verb بے نتیجہ ۔ بے اثر ۔ بے فائدہ ۔ ختم رقم ۔ |
4158. | Amounted | v.n. تعداد ہونا ۔ ہونا n. جمع ۔ جملہ ۔ تعداد ۔ مبلغ ۔ رقم ۔ مجموعہ ۔ مقدار ۔ حاصل ۔ جوڑ ۔ شمار Verb مترادف ہونا ۔ مال ہونا ۔ معنی ہونا ۔ اکٹھا ہونا ۔ Verb, Interjection تَفصيلات يا پھُٹکَل کو اِکٹھا کَر کے ميزان لَگانا ۔ مُنتَج ہونا ۔ جوڑ ۔ جَمَع ۔ مُبَلَغ ۔ نَتيجَہ ۔ |
4159. | Amounting | v.n. تعداد ہونا ۔ ہونا n. جمع ۔ جملہ ۔ تعداد ۔ مبلغ ۔ رقم ۔ مجموعہ ۔ مقدار ۔ حاصل ۔ جوڑ ۔ شمار Verb مترادف ہونا ۔ مال ہونا ۔ معنی ہونا ۔ اکٹھا ہونا ۔ Verb, Interjection تَفصيلات يا پھُٹکَل کو اِکٹھا کَر کے ميزان لَگانا ۔ مُنتَج ہونا ۔ جوڑ ۔ جَمَع ۔ مُبَلَغ ۔ نَتيجَہ ۔ |
4160. | Amounts | v.n. تعداد ہونا ۔ ہونا n. جمع ۔ جملہ ۔ تعداد ۔ مبلغ ۔ رقم ۔ مجموعہ ۔ مقدار ۔ حاصل ۔ جوڑ ۔ شمار Verb مترادف ہونا ۔ مال ہونا ۔ معنی ہونا ۔ اکٹھا ہونا ۔ Verb, Interjection تَفصيلات يا پھُٹکَل کو اِکٹھا کَر کے ميزان لَگانا ۔ مُنتَج ہونا ۔ جوڑ ۔ جَمَع ۔ مُبَلَغ ۔ نَتيجَہ ۔ |
4161. | Amour | n. آشنائی ۔ انٹ سنٹ ۔ اٹ سٹ ۔ عشق Noun عِشقِيَہ ساز باز يا سانٹھ گانٹھ ۔ عاشقی کا کوئی مُعاملَہ ۔ آشنائی ۔ ناجائز تَعلُق ۔ |
4162. | Amours | n. آشنائی ۔ انٹ سنٹ ۔ اٹ سٹ ۔ عشق Noun عِشقِيَہ ساز باز يا سانٹھ گانٹھ ۔ عاشقی کا کوئی مُعاملَہ ۔ آشنائی ۔ ناجائز تَعلُق ۔ n. حوا۔ ماما حوا۔ گورا پاربتی n. کسی سانحہ یا واقعہ سے پہلے کا وقت Noun ماقبل ۔ پیشتر ۔ شام ۔ |
4163. | Ampelopsis | Noun تاک نُما ۔ جاپانی عِشق پيچا يا وَرجينی بيل ۔ |
4164. | Amperage | Noun امپيريج ۔ ايميئروں کی شَکَل ميں ناپی گَئی بَرقی رو کی طاقَت ۔ |
4165. | Ampere | Noun برقی رو کے بہاوٴ کی شرح کو ناپنے کی اکائی ۔ Noun (بَرق) ايمپيئر ۔ بَرقی رو کی طاقَت کی اکائی ۔ |
4166. | Ampere hour | ايمپيئر ساعت ۔ ايک گھَنٹے ميں ايک ايمپيئر کی رو سے مُنتَقِل کی گَئی بِجلی کی مِقدار ۔ |
4167. | Ampere turn | Noun ايمپيئر چَکَر ۔ ايصالی کائل ۔ |
4168. | Ampere-turn | Noun برقی مقناطیس کی طاقت ناپنے کی اکائی ۔ |
4169. | Ampersand | Noun لفظ اينڈ کے ليے مخصوص نشان ۔ٴٴٴٴٴ |
4170. | Amphetamine | Noun ايک مُرَکَّب جِسے بُخار ، کاہی ، زُکام اور موٹاپے کی بَعض صُورتوں ميں اِستَعمال کِيا جاتا ہے ۔ |
4171. | Amphi | Noun گِرد ایسا تھئیٹر جِس میں چاروں طرف نَشِستیں ہوں ۔ |
4172. | Amphibia | Noun ایسے جانور جو تر مُقامات پر رہتے ہوں ۔ مثلاً مینڈک اور سلمندر ۔ جَل تھَليے ۔ بَر بَحَريے ۔ سَرد خُون اور ريڑھ کی ہَڈی والے (فِقرَئی) جانَور مينڈَک ، چھِپکَلی ۔ |
4173. | Amphibiotic | Adjective جَل تھَليائی حَيوی ۔ لاروی حالَت ميں پانی کے اندَر رہنے والوں کی زِندگی کے بارے ميں ۔ |
4174. | Amphibious | adj. دو عنصری ۔ بھومی جل چر۔ جل تھل چر Adjective جَل تھَلی ۔ بَر بَحری ۔ جَل تھَل ميں رہنے کی صَلاحِيَت والا ۔ |
4175. | Amphibole | Noun مُبہَمَہ ۔ امفی بول ۔ ايک مُختَلِف اجزائے تَرکيبی کی مَعدنی سَليکيٹ ۔ |
a found in 7,985 words & 320 pages. Previous 162 163 164 165 166 167 168 169 170 171 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.