English to Urdu Translation

i found in 5,504 words & 221 pages.
  Previous    162    163    164    165    166    167    168    169    170    171    Next
4151.Interlinkedv. a.
لڑی کرنا۔ کڑی سے کڑی جوڑنا۔ لڑ سے لڑ ملانا۔ باہم مربوط کرنا۔ ایک دوسرے سے جوڑنا
Verb
باہم مربُوط کرنا ۔ لڑی کرنا ۔ کڑی سے کڑی جوڑنا ۔ ایک دُوسرے سے جوڑنا ۔
4152.Interlinkingv. a.
لڑی کرنا۔ کڑی سے کڑی جوڑنا۔ لڑ سے لڑ ملانا۔ باہم مربوط کرنا۔ ایک دوسرے سے جوڑنا
Verb
باہم مربُوط کرنا ۔ لڑی کرنا ۔ کڑی سے کڑی جوڑنا ۔ ایک دُوسرے سے جوڑنا ۔
4153.Interlinksv. a.
لڑی کرنا۔ کڑی سے کڑی جوڑنا۔ لڑ سے لڑ ملانا۔ باہم مربوط کرنا۔ ایک دوسرے سے جوڑنا
Verb
باہم مربُوط کرنا ۔ لڑی کرنا ۔ کڑی سے کڑی جوڑنا ۔ ایک دُوسرے سے جوڑنا ۔
4154.InterlobarNoun
بَین لَختی ۔ لوبوں کے دَرمیان
4155.InterlobularNoun
بَین لَختَگی ۔ لوبوں کے دَرمیان ۔ مَثلاً پھَیپھڑے یا جِگَر کی بیچ میں
4156.Interlocationn.
بیچ بیچ میں رکھنا
4157.Interlockv.
ایک دوسرے میں پھنسنا یا اٹکنا۔ ایک دوسرے کے ساتھ مقفل کرنا یا ہو جانا
Verb
ایک دُوسرے کے ساتھ مربُوط ہونا ۔ مِلا کر گوتھنا ۔ باہم قُفل بند ہونا ۔
4158.Interlockedv.
ایک دوسرے میں پھنسنا یا اٹکنا۔ ایک دوسرے کے ساتھ مقفل کرنا یا ہو جانا
Verb
ایک دُوسرے کے ساتھ مربُوط ہونا ۔ مِلا کر گوتھنا ۔ باہم قُفل بند ہونا ۔
4159.InterlockerNoun
باہم مُقفل کُنِندہ ۔ درُوں قُفل ۔ باہم گوتھنے والا ۔ ایک دُوسرے میں پھنسانے والا ۔
4160.Interlockingv.
ایک دوسرے میں پھنسنا یا اٹکنا۔ ایک دوسرے کے ساتھ مقفل کرنا یا ہو جانا
Verb
ایک دُوسرے کے ساتھ مربُوط ہونا ۔ مِلا کر گوتھنا ۔ باہم قُفل بند ہونا ۔
4161.Interlocksv.
ایک دوسرے میں پھنسنا یا اٹکنا۔ ایک دوسرے کے ساتھ مقفل کرنا یا ہو جانا
Verb
ایک دُوسرے کے ساتھ مربُوط ہونا ۔ مِلا کر گوتھنا ۔ باہم قُفل بند ہونا ۔
4162.Interlocutionn.
1. بات چیت۔ گفتگو
2. حکم درمیانی
Noun
باہمی گُفتگُو ۔ بات چیت ۔ مُکالمہ ۔
4163.Interlocutorn.
1. گفتگو کرنے والا۔ سوال و جواب میں تقریر کرنے والا
2. فیصلہ یا حکم درمیانی
Noun
باہمی گُفتَگُو میں حِصّہ لینے والا ۔ ہم سُخَن ۔ جو کِسی کے ساتھ گُفتَگُو میں شامِل ہو ۔
4164.InterlocutorilyAdverb
اثنائی طَور پر ۔ عارضی طَور پَر ۔ مُکالماتی طَور پَر ۔
4165.Interlocutorsn.
1. گفتگو کرنے والا۔ سوال و جواب میں تقریر کرنے والا
2. فیصلہ یا حکم درمیانی
Noun
باہمی گُفتَگُو میں حِصّہ لینے والا ۔ ہم سُخَن ۔ جو کِسی کے ساتھ گُفتَگُو میں شامِل ہو ۔
4166.Interlocutoryadj.
1. سوال و جواب میں
2. درمیانی حکم
Adjective
عارضی ۔ گُفتَگُو سے مُتَعلِّق ۔ بیچ میں کہا ہُوا ۔
4167.Interlopev.n.
ہاتھ ڈالنا۔ دست اندازی کرنا۔ مخل ہونا۔ بلا اجازت تجارت کرنا۔ دخل دینا۔ زبردستی کا شریک بننا۔ خواہ مخواہ دخل دینا
4168.Interlopedv.n.
ہاتھ ڈالنا۔ دست اندازی کرنا۔ مخل ہونا۔ بلا اجازت تجارت کرنا۔ دخل دینا۔ زبردستی کا شریک بننا۔ خواہ مخواہ دخل دینا
4169.Interlopern.
بیجا دخل دینے والا۔ دست اندازی کرنے والا۔ ناحق کسی کام میں ہاتھ ڈالنے والا۔ دخل در معقولات کرنے والا۔ غیر مجاز تاجر۔ خدائی فوجدار
Noun
دَخَل انداز ۔ مُدخِل ۔ مُداخلَت کار ۔ خَلَل انداز ۔ بے جا دَخَل دینے والا ۔
4170.Interlopersn.

4171.Interlopesv.n.
ہاتھ ڈالنا۔ دست اندازی کرنا۔ مخل ہونا۔ بلا اجازت تجارت کرنا۔ دخل دینا۔ زبردستی کا شریک بننا۔ خواہ مخواہ دخل دینا
4172.Interlopingv.n.
ہاتھ ڈالنا۔ دست اندازی کرنا۔ مخل ہونا۔ بلا اجازت تجارت کرنا۔ دخل دینا۔ زبردستی کا شریک بننا۔ خواہ مخواہ دخل دینا
4173.Interluden.
دو سوانگوں کے بیچ میں کسی تماشے کا کرنے والا
Noun
وَقفہ ۔ کِسی سرگَرمی میں عارضی وَقفہ ۔ درمیان آنے والا واقعہ ۔
4174.Interludesn.
دو سوانگوں کے بیچ میں کسی تماشے کا کرنے والا
Noun
وَقفہ ۔ کِسی سرگَرمی میں عارضی وَقفہ ۔ درمیان آنے والا واقعہ ۔
adj.
اس وقت کے متعلق جبکہ چاند بسبب قریب ہونے سورج کے نہیں دکھائی دیتا ہے۔ بین قمری
4175.InterludialAdjective
درمیانی وقفے سے مُتَعلِّق ۔ درمیانی زمانے سے مُتَعلِّق ۔
i found in 5,504 words & 221 pages.
  Previous    162    163    164    165    166    167    168    169    170    171    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.