English to Urdu Translation

co found in 4,342 words & 174 pages.
  Previous    163    164    165    166    167    168    169    170    171    172    Next
4176.Courtshipn.
1. ارداس۔ آرزو۔ مانگ۔ چاہ
2. مرد کی طرف سے شادی کی طلب گاری یا خواہش
Noun
معاشقہ ۔ محبوب کے التفات ۔ اظہار عشق ۔
4177.Courtshipsn.
1. ارداس۔ آرزو۔ مانگ۔ چاہ
2. مرد کی طرف سے شادی کی طلب گاری یا خواہش
Noun
معاشقہ ۔ محبوب کے التفات ۔ اظہار عشق ۔
4178.Courtyardn.
صحن۔ آنگن۔ چوک۔ انگنائی
4179.Courtyardsn.
صحن۔ آنگن۔ چوک۔ انگنائی
4180.Cousinn.
1. چچیرا بھائی۔ چچا کا بیٹا۔ چچا زادہ۔ عموزاد
2. بُوا کا بیٹا۔ پھپھیرا بھائی۔ پھوپھی زادہ
3. ممیرا بھائی ۔ ماموں یا ماما کا بیٹا۔ ماموں زادہ
4. موسیرا بھائی۔ خلیرا بھائی۔ خالہ یا موسی کا بیٹا۔ خالہ زاد
5. چچیری بہن۔ چچا کی بیٹی
کزن ۔ چچا زاد ۔ ماموں زاد
Noun
عم زاد ۔ چچا کا ۔ خالہ کا ۔ پھوپھی کا ۔ ماموں کا لڑکا یا لڑکی ۔
Noun
کزن ۔ چچازاد ۔ پھپھو زاد ۔ خالہ زاد بہن يا بھائی
4181.Cousin hoodNoun
عم زادگی ۔ قرابت ۔ برادری ۔
4182.Cousin-germanNoun
پہلا عم زاد ۔ سگا عم زاد ۔ حقیقی عم کا لڑکا یا لڑکی ۔
4183.CousinlyAdjective
عم زادانہ ۔ عم زاد کی طرح ۔ مثل عم زاد ۔
4184.Cousinsn.
1. چچیرا بھائی۔ چچا کا بیٹا۔ چچا زادہ۔ عموزاد
2. بُوا کا بیٹا۔ پھپھیرا بھائی۔ پھوپھی زادہ
3. ممیرا بھائی ۔ ماموں یا ماما کا بیٹا۔ ماموں زادہ
4. موسیرا بھائی۔ خلیرا بھائی۔ خالہ یا موسی کا بیٹا۔ خالہ زاد
5. چچیری بہن۔ چچا کی بیٹی
کزن ۔ چچا زاد ۔ ماموں زاد
Noun
عم زاد ۔ چچا کا ۔ خالہ کا ۔ پھوپھی کا ۔ ماموں کا لڑکا یا لڑکی ۔
Noun
کزن ۔ چچازاد ۔ پھپھو زاد ۔ خالہ زاد بہن يا بھائی
4185.CousinshipNoun
عم زادگی ۔ عم زادیّت ۔
4186.CouthAdjective
نجیب ۔ شابستہ ۔ اچھے خاندان کا ۔ مِلنسار ۔ خُوش خُلق ۔
4187.CoutureNoun
کوچر ۔ فیشن پسند ۔ جدید لباس فروخت کرنے والے ۔ جدید پوشاکیں بنانے والے ۔
4188.Couturie, reNoun
خاتون پوشاک ساز ۔
4189.CouturierNoun
پوشاک ساز ۔ پوشاکیں بنانے والا ۔ لباس کی نئ وضع قطع ایجاد کرنے والا ۔
4190.CouvadeNoun
نر زچگی ۔ بعض غیر مہذّب قبائل میں ایک رواج جس کے تحت بچے کی پیدائش پر باپ کو بھی پیدائش کے مُتعلّق رسمیں ادا کرنی پڑتی تھیں ۔
4191.CovalenceNoun
شریک گرفت ۔ مختلف ایٹموں سے الیکٹرون کے جوڑوں کی شراکت ۔
4192.CovalencyNoun
شریک گَرِفت ۔ دو الیکٹرونوں کے اِشتراک سے دو ایٹموں کا ایک دُوسرے سے مِلنا ۔
4193.CovalentAdjective
شریک گرفتہ ۔ شریک گرفتی ۔
4194.Covalent bondNoun
شریک گرفتی بند ۔ شریک گرفتہ بند ۔ وہ رشتہ جو کیمیاوی عمل کے دوران دو ایٹموں کے درمیان بنتا ہے ۔
4195.CovariantAdjective
ہم متغیرّہ ۔ کسی ہم موجود جز سے حسابی تعلق میں تبدیلی کے مطابق تغیّر پذیر ۔
4196.Coven.
1. کھاڑی ۔ کول ۔ کھوال ۔ خلیج
2. رنگیلا۔ مسخرا۔ عجب آدمی
Noun
دامن کوہ میں جوف یا اندر کی طرف کٹاوٴ ۔ غار ۔ آدمی ۔ بندہ ۔ مجوف کمان ۔
4197.Covedn.
1. کھاڑی ۔ کول ۔ کھوال ۔ خلیج
2. رنگیلا۔ مسخرا۔ عجب آدمی
Noun
دامن کوہ میں جوف یا اندر کی طرف کٹاوٴ ۔ غار ۔ آدمی ۔ بندہ ۔ مجوف کمان ۔
4198.CovelliteNoun
کوویلت ۔ تانبے کا قدرتی سلفائڈ ۔ اس کا رنگ نیل کی طرح ہوتا ہے اور ڈلوں کی شکل میں پایا جاتا ہے ۔
4199.Covenantn.
1. بچنا بچنی۔ ہوڑ۔ عہد و پیمان۔ قول و قرار۔ باہمی عہد
2. لکھت۔ اقرار نامہ۔ عہد نامہ
v.n.
ہوڑ بُدنا یا لگانا۔ شرط کرنا یا بُدنا
v. a.
اقرار کرنا۔ لکھ دینا۔ عہد و پیمان کرنا
Noun
عہدو پیمان ۔ معاہدہ ۔ تعہُد ۔ اقرار نامہ ۔ میثاق ۔
Noun
شرط۔ پيمان ۔ معاہدہ ۔ عہد ۔ اقرار ۔ عہد نامہ
4200.Covenant collateralعہد وپيمان متوازی مقابل عہدو پيمان ۔
co found in 4,342 words & 174 pages.
  Previous    163    164    165    166    167    168    169    170    171    172    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.