English to Urdu Translation

i found in 5,504 words & 221 pages.
  Previous    163    164    165    166    167    168    169    170    171    172    Next
4176.Interlunaradj.
اس وقت کے متعلق جبکہ چاند بسبب قریب ہونے سورج کے نہیں دکھائی دیتا ہے۔ بین قمری
4177.Interlunar, interlunaryAdjective
محاقی ۔ بین قمری ۔ نئے اور پُرانے چاند کے درمیان مُدَّت سے مُتَعلِّق ۔
4178.Interlunaryadj.
اس وقت کے متعلق جبکہ چاند بسبب قریب ہونے سورج کے نہیں دکھائی دیتا ہے۔ بین قمری
4179.Intermarriagen.
مناکحت۔ آپس میں بیاہ شادی کی رسم۔ باہم ازدواج
Noun
ازدواج باہمی ۔ دو قبیلوں یا خاندانوں وغیرہ کی درمیان ازدواجی تعلُّق ۔
4180.Intermarriagesn.
مناکحت۔ آپس میں بیاہ شادی کی رسم۔ باہم ازدواج
Noun
ازدواج باہمی ۔ دو قبیلوں یا خاندانوں وغیرہ کی درمیان ازدواجی تعلُّق ۔
4181.Intermarriedv. a.
آپس میں شادی بیاہ کرنا
Verb
شادی کے ذَریعے تعلُّق قائم کرنا ۔ مثلاً دو خاندانوں ، قبیلوں کے درمیان ۔
4182.Intermarriesv. a.
آپس میں شادی بیاہ کرنا
Verb
شادی کے ذَریعے تعلُّق قائم کرنا ۔ مثلاً دو خاندانوں ، قبیلوں کے درمیان ۔
4183.Intermarryv. a.
آپس میں شادی بیاہ کرنا
Verb
شادی کے ذَریعے تعلُّق قائم کرنا ۔ مثلاً دو خاندانوں ، قبیلوں کے درمیان ۔
4184.Intermarryingv. a.
آپس میں شادی بیاہ کرنا
Verb
شادی کے ذَریعے تعلُّق قائم کرنا ۔ مثلاً دو خاندانوں ، قبیلوں کے درمیان ۔
4185.Intermeddlev. a.
بیجا مداخلت کرنا۔ دخل در معقولات کرنا۔ ناحق دست اندازی کرنا۔ مخل ہونا۔ پاؤں اڑانا
Verb
خواہ مخواہ دَخَل دینا ۔ دُوسروں کے مُعاملات میں مُداخلت کرنا ۔ بیجا مُداخلت کرنا ۔
4186.Intermeddlern.
حارج۔ مخل۔ دخل در معقولات کرنے والا۔ ناحق دست اندازی کرنے والا
Noun
حارِج ۔ دَخَل انداز ۔ مُخِل ۔ دَخَل در معقُولات کرنے والا ۔
4187.Intermedialadj.
درمیانی۔ بیچ کا۔ بچلا
4188.IntermediaryAdjective
وَسطی ۔ درمیانی ۔ بیچ کا ۔ وسیط ۔ درمیانی عامِل ۔
4189.IntermediateAdjective
درمیانہ ۔ درمیانی ۔ وَسطی ۔ مُتوَسط ۔ دو نُقاط ، مراحِل کے درمیان واقِع ۔
adj.
درمیانی۔ بیچ کا۔ بچلا
4190.Intermediate hostNoun
وہ جِسم نامی جِس پر کوئی طفیلی جاندار پلتا ہو تاوقتیکہ وہ جِنسی طَور پَر نسل کَشی کے قابِل ہو کر اِسے چھوڑ نہ دے ۔
4191.Intermediatelyadj.
درمیان میں۔ بیچ بچاؤ کے طورپر۔ مابین
Adverb
مابین ۔ درمیانی طَور پَر ۔ بیچ میں ۔
4192.Intermediateness, intermediacyNoun
درمیانہ پَن ۔ وَسط ۔ توسَط ۔
4193.IntermediationNoun
وَساطَت ۔ مُصالِحَت ۔ توسَط ۔ بیچ بچاوٴ ۔
4194.Intermediatorn.
ثالث۔ پنچ
Noun
ثالِث ۔ پنچ ۔ مصالِحَت کُنِندہ ۔ واسطہ ۔ وسیط ۔
4195.IntermediatoryAdjective
ثالثانہ ۔ مُصالحانہ ۔
4196.IntermedinNoun
ایک نَخامی مُہیجہ جو بعض سَرد خُون فقاری جانوروں ، مثلاً مچھلیوں میں لونی خُلیات کے اِضافہ کا باعِث ہوتا ہے ۔
4197.IntermenstrualNoun
بَین طَمثین ۔ حَیضوں یا ماہواریوں کے دَرمیان
4198.Intermentn.
Noun
دَفَن ۔ تَدفین ۔ مٹّی دینے کا عمل ۔
4199.IntermezzoNoun
درمیانی نغمہ ۔ میانہ نغمہ ۔ ایک مُختَصَر آزاد دُھن ۔
4200.Intermigrationn.
باہم تبدیل وطن۔ پرسپر جنم بھوم پلٹا
i found in 5,504 words & 221 pages.
  Previous    163    164    165    166    167    168    169    170    171    172    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.