English to Urdu Translation
t found in 6,623 words & 265 pages. Previous 163 164 165 166 167 168 169 170 171 172 Next | ||
4176. | Totemistic | Adjective ٹوٹم کا ۔ ٹوٹم عقیدے کا ۔ |
4177. | Tother | v. a. فرق کرنا۔ تمیز کرنا Adjective, Pronoun وہ دُوسری ۔ دُوسری ۔ دورانِ گفتگو دو چیزوں میں تمیز کرنے کے لیے مُستعمِل ہے ۔ |
4178. | Toties quoties | adv. جتنی مرتبہ یہ اتنی ہی مرتبہ وہ |
4179. | Totipalmate | Adjective کامِل پَردہ پا ۔ پَرِند ، جس کے پَنجے کی چاروں اُنگلیاں جال کی طرح آپس میں مِلی ہوئی ہوتی ہیں ۔ |
4180. | Toti`s operation | Noun ٹوٹی کا آپرَیشَن ۔ ڈیکَرائیوسسٹوائنومی |
4181. | Toto coelo | n. ساتوں آسمان۔ بعد القطبین۔ ساری خدائی |
4182. | Tots | n. ننھا بچہ Noun ننھا بَچّہ ۔ کوئی بھی چھوٹی سی یا حقیر شے ۔ شراب کا ایک چھوٹا سا گھونٹ ۔ Verb جمع کرنا ۔ میزان کرنا ۔ جوڑنا ۔ |
4183. | Totted | n. ننھا بچہ Noun ننھا بَچّہ ۔ کوئی بھی چھوٹی سی یا حقیر شے ۔ شراب کا ایک چھوٹا سا گھونٹ ۔ Verb جمع کرنا ۔ میزان کرنا ۔ جوڑنا ۔ |
4184. | Totter | v.n. ڈگمگانا۔ لڑکھڑانا۔ لرزنا Noun بوجھ اُٹھانے والا ۔ بار کَش ۔ حمال ۔ |
4185. | Tottered | v.n. ڈگمگانا۔ لڑکھڑانا۔ لرزنا Noun بوجھ اُٹھانے والا ۔ بار کَش ۔ حمال ۔ |
4186. | Totterer | Noun لڑکھڑانے والا ۔ لغزاں ۔ |
4187. | Tottering | Adjective لڑکھڑاتے قدموں سے چلنا ۔ غیر پائیدار ۔ غیر محفوظ ۔ پُر خطر ۔ v.n. ڈگمگانا۔ لڑکھڑانا۔ لرزنا Noun بوجھ اُٹھانے والا ۔ بار کَش ۔ حمال ۔ |
4188. | Totteringly | Adverb ڈگمگاتے ہوۓ ۔ لڑکھڑاتے ہوۓ ۔ |
4189. | Totters | v.n. ڈگمگانا۔ لڑکھڑانا۔ لرزنا Noun بوجھ اُٹھانے والا ۔ بار کَش ۔ حمال ۔ |
4190. | Tottery | Noun لغزش ۔ ڈگمگاہٹ ۔ لڑکھڑاہٹ ۔ |
4191. | Totting | n. ننھا بچہ Noun ننھا بَچّہ ۔ کوئی بھی چھوٹی سی یا حقیر شے ۔ شراب کا ایک چھوٹا سا گھونٹ ۔ Verb جمع کرنا ۔ میزان کرنا ۔ جوڑنا ۔ |
4192. | Toucan | Noun لم چُونچ ۔ طویل مَنقاری ۔ ٹوکانہ ۔ امریکا کا لمبی چُونچ والا پھَل خور پرندہ ۔ |
4193. | Touch | v. a. 1. چھونا۔ ہاتھ لگانا 2. مس کرنا۔ لمس کرنا۔ سپرش کرنا۔ ٹٹولنا۔ معلوم کرنا 3. پہنچنا۔ لگنا۔ پکڑنا۔ بھیٹنا 4. علاقہ یا سروکار رکھنا 5. تھوڑا سا بیان کرنا۔ ذکر کرنا۔ چھیڑنا 6. ہاتھ لگانا۔ چھیڑنا۔ چھونا 7. نرم کرنا۔ ملائم کرنا 8. لکیریں کھینچنا۔ خاکہ بنانا 9. کس لگانا۔ کسوٹی چڑھانا 10 اثر کرنا۔ تاثیر کرنا 11 چھیڑنا۔ بجانا 12 دل پر اثر کرنا 13 تکلیف پہنچانا۔ ایذا دینا۔ چھیڑنا۔ دکھ دینا 14 جھاڑنا۔ آنکنا n. 1. چھوت۔ پرسنگ 2. قوت لامسہ۔ لمس۔ مس۔ سپرش 3. تعشق۔ تاثیر 4. محبت۔ جوش دل۔ جذبہ 5. پھبتی۔ پھبن 6. لعنت ملامت۔ لعن طعن 7. قلم کا اشارہ۔ پنسل سے تصویر کی تکمیل 8. خط و خال۔ چہرے کا انداز 9. تھوڑا۔ شمہ۔ خفیف سی مقدار 10 اشارہ۔ سین۔ ایما 11 کسوٹی۔ عیار۔ آزمائش۔ ثبوت 12 انگلیوں سے تار کا دباؤ یا چھیڑ Verb چھونا ۔ مس کرنا ۔ انگلی کو کسی چیز پر رکھنا ۔ کسی چیز سے لمس پیدا کرنا ۔ |
4194. | Touch and go | تیز حرکت ۔ تیزی کا عمل ۔ غیر یقینی ۔ مخدوش ۔ نازک ۔ |
4195. | Touch at | Verb جہاز کا بندر گاہ پر ٹھہرنا ۔ جہاز کا دورانِ سفر رکنا ۔ جہاز میں سوار مسافروں کا بندر گاہ پر ٹھہرنا ۔ |
4196. | Touch back | Noun {فٹ بال } مقابل ٹیم کی طرف سے پھینکے گئے گیند کو اپنی گول لائن پر چھُونے کا عمل ۔ |
4197. | Touch football | Noun حفاظتی پہناووں کے بغیر فٹ بال کا کھیل جس میں حریف کو دونوں ہاتھوں سے چھُوا جاتا ہے ۔ |
4198. | Touch off | Verb دھماکہ کرنا ۔ کسی آتِش گیر مادے کو آگ دِکھانا ۔ جلا دینا ۔ |
4199. | Touch on | Verb کسی چیز کا ہونا ۔ کسی چیز سے متعلق ہونا ۔ ضمنی اشارہ کرنا ۔ |
4200. | Touch system | Noun لمسی نظام ۔ ٹائپ مشین کے بورڈ پر آہستہ سے دونوں ہاتھوں کی انگلیاں مار کر بِن دیکھے ٹائپ کرنے کا طریقہ ۔ |
t found in 6,623 words & 265 pages. Previous 163 164 165 166 167 168 169 170 171 172 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.