English to Urdu Translation

a found in 7,985 words & 320 pages.
  Previous    164    165    166    167    168    169    170    171    172    173    Next
4201.Ampleadj.
1. بڑا ۔ وسیع ۔ فراخ ۔ کشادہ ۔ کلاں ۔ لمبا چوڑا
2. بہت سا
Adjective
فراخ ۔ کشادہ ۔ وسیع ۔ کھُلا ۔ پھیلا ۔
فَراخ ۔ کھُلا ۔ وَسيع پہنائی والا ۔ بَڑے سائز والا ۔ لَمبا چوڑا ۔ کُشادَہ ۔
4202.Amplenessn.
1. وسعت ۔ پھیلاؤ ۔ پھیلاوا ۔ فراخی
2. بہت
Noun
فَراخی ۔ کَثرَت ۔ بُہتات ۔ وُسعت ۔ فَراوانی ۔ بہَت ہونے کی حالَت ۔
4203.Ampleradj.
1. بڑا ۔ وسیع ۔ فراخ ۔ کشادہ ۔ کلاں ۔ لمبا چوڑا
2. بہت سا
Adjective
فراخ ۔ کشادہ ۔ وسیع ۔ کھُلا ۔ پھیلا ۔
فَراخ ۔ کھُلا ۔ وَسيع پہنائی والا ۔ بَڑے سائز والا ۔ لَمبا چوڑا ۔ کُشادَہ ۔
4204.Amplestadj.
1. بڑا ۔ وسیع ۔ فراخ ۔ کشادہ ۔ کلاں ۔ لمبا چوڑا
2. بہت سا
Adjective
فراخ ۔ کشادہ ۔ وسیع ۔ کھُلا ۔ پھیلا ۔
فَراخ ۔ کھُلا ۔ وَسيع پہنائی والا ۔ بَڑے سائز والا ۔ لَمبا چوڑا ۔ کُشادَہ ۔
4205.AmpliNoun
کشادہ ۔
4206.Ampliatioفیصلہ ملتوی کرنا ۔ فیصلہ محفوظ کرنا ۔ فیصلہ کرنا ۔
4207.AmpliationNoun, Verb
التوا ۔ فیصلہ ۔ مشورہ ۔ رائے ۔ مدد ۔
4208.Amplidyneبِلا واسطَہ رُو پيدا کَرنے والا جَنريٹَر جِس ميں گَردَشی آرميچَر ہوتا ہے ۔
4209.Amplificationn.
1. بڑھاؤ ۔ پھلاؤ
2. بستار ۔ طول ۔ مبالغہ
Noun
افزُوں گَری ۔ افزُونی ۔ بَڑا کَرنے کا عمَل ۔ تَوسيع ۔ بَڑھاو ۔ پھيلاو ۔ مُبالِغَہ ۔ طَوالَت ۔
4210.Amplification factorNoun
عدد افزائش ۔ ریڈیو کا سہ برقیری والو تین حِصّوں پر مُشتَمِل ہوتا ہے ۔
4211.Amplificationsn.
1. بڑھاؤ ۔ پھلاؤ
2. بستار ۔ طول ۔ مبالغہ
Noun
افزُوں گَری ۔ افزُونی ۔ بَڑا کَرنے کا عمَل ۔ تَوسيع ۔ بَڑھاو ۔ پھيلاو ۔ مُبالِغَہ ۔ طَوالَت ۔
4212.AmplificatoryAdjective
افزُوں گَری کا حامِل ۔ بَڑا کَرنے تَوسيع يا طُول کا کام ديتے ہُوئے ۔
4213.Amplifiedv. a.
بڑھانا ۔ طول دینا
Verb
بڑھانا ۔ بلند کرنا۔ اوپر کرنا۔ آسمان کی طرف کرنا۔ سر سے اوپر کرنا۔
Verb
افزُوں کَرنا ۔ وَسيع تَر ، دَراز تَر ، زِيادَہ فَراواں کَرنا ۔ اِضافَہ کَرنا ۔
4214.Amplifiern.
افزون گر ۔ ایمپلی فائر
Noun
ریڈیو کا والو جو مُتبادِل برقی رو کے حیطے میں اِضافہ کرنے کے لیے اِستعمال کیا جاتا ہے ۔
Noun, Verb
بلند گو ۔ اونچا ۔ زیادہ اوپر ۔
Noun
افزائندَہ ۔ افزُوں گَر ۔ واسِع ۔ جو بَڑھاتا يا تَوسيع ديتا ہے ۔
4215.Amplifiersn.

4216.Amplifiesv. a.
بڑھانا ۔ طول دینا
Verb
بڑھانا ۔ بلند کرنا۔ اوپر کرنا۔ آسمان کی طرف کرنا۔ سر سے اوپر کرنا۔
Verb
افزُوں کَرنا ۔ وَسيع تَر ، دَراز تَر ، زِيادَہ فَراواں کَرنا ۔ اِضافَہ کَرنا ۔
4217.Amplifyv. a.
بڑھانا ۔ طول دینا
Verb
بڑھانا ۔ بلند کرنا۔ اوپر کرنا۔ آسمان کی طرف کرنا۔ سر سے اوپر کرنا۔
Verb
افزُوں کَرنا ۔ وَسيع تَر ، دَراز تَر ، زِيادَہ فَراواں کَرنا ۔ اِضافَہ کَرنا ۔
4218.Amplifyingv. a.
بڑھانا ۔ طول دینا
Verb
بڑھانا ۔ بلند کرنا۔ اوپر کرنا۔ آسمان کی طرف کرنا۔ سر سے اوپر کرنا۔
Verb
افزُوں کَرنا ۔ وَسيع تَر ، دَراز تَر ، زِيادَہ فَراواں کَرنا ۔ اِضافَہ کَرنا ۔
4219.Amplituden.
1. پھیلاوا ۔ وسعت ۔ فراختی
2.
3. پورب پچھم کے چکر یا خط استوا یا مدھ ریکھا سے دوری
Noun
حیطہ ۔ کِسی لہر کے وسطی حِصّہ سے اِس کے بالائی یا نِچلے حِصّوں کے درمیان کا فاصلہ ۔
Noun
فراواں ہونے کی حالَت ۔
4220.Amplitude modulation(بَرقِيات) ريڈِيائی تَرسيل کا نِظام ۔ حَيطی تَغَيُر ۔ سَعتی کَمی بيشی ۔
4221.Amplitudesn.
1. پھیلاوا ۔ وسعت ۔ فراختی
2.
3. پورب پچھم کے چکر یا خط استوا یا مدھ ریکھا سے دوری
Noun
حیطہ ۔ کِسی لہر کے وسطی حِصّہ سے اِس کے بالائی یا نِچلے حِصّوں کے درمیان کا فاصلہ ۔
Noun
فراواں ہونے کی حالَت ۔
4222.Amplyadv.
بہ کثرت ۔ بہ افراط ۔ بہتات سے ۔ ریل پیل سے ۔ مالا مال ۔ بھرپور
Adverb
کَثرَت کے ساتھ ۔ وَسيع طَور پَر ۔ بُہتات کے ساتھ ۔ بھَر پُور ۔
4223.AmpouleNoun
بند نلی ۔ شیشے کی ایک چھوٹی سی بند شیشی جِس میں فوری اِستعمال کے لیے دوا کی مُقررہ مقدار موجُود ہو ۔
4224.Ampoule, ampul, ampuleNoun
بَند نَلی ۔ ايمپُول ۔ بَند نَلکی ۔
4225.AmpulateVerb
ہاتھ کاٹ لینا ۔ پاوں کاٹ لینا ۔ کسی چیز کو کاٹنا ۔
a found in 7,985 words & 320 pages.
  Previous    164    165    166    167    168    169    170    171    172    173    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.