English to Urdu Translation

m found in 5,845 words & 234 pages.
  Previous    164    165    166    167    168    169    170    171    172    173    Next
4201.Mold[brit]mouldNoun
نرم اور بھُربھُری زمین ۔ زرخیز زمین
4202.Molev. a.
بل کھودنا
n.
1. تل۔ خال۔ مسا
2. لوتھ۔ مضغہ گوشت
3. چھچھوندر۔ کورموش
4. بند
مول ۔ تل
Noun
خال ۔ مَسّا ۔ تِل ۔ پیدائشی نِشان ۔ ایک جِلدی اُبھار جو پِگمِنٹ پَیدا کَرنے والے خُلیوں یا خُونی رَگوں کی غَیر مَعمُولی تَکمیل کی وَجَہ سے بَنتا ہے ۔ کِسی شے کی مِقدار کی بُنیادی ایس آئی اکائی ۔
4203.Mole cricketNoun
جھینگر ۔ لکھوری
4204.Molecastn.
مٹی کا ڈھیر جو چھچھوندر لگاتی ہے۔
4205.Molecatchern.
چھچھوندر مار
4206.Molecularadj.
ذروں کے متعلق۔ گن سا۔ (سالماتی)
Adjective
سالمی ۔ سالماتی ۔ دانہ دار ۔ سالموں سے مُتعَلِق
4207.Molecular biologyNoun
سالماتی حیاتیات ۔
4208.Molecular electronics, molectronicsNoun
سالماتی برقیات
4209.Molecular formulaNoun
سالماتی کُلیہ ۔ سالماتی ضابطہ ۔ ایٹم کی تعداد اور قِسَم ظاہِر کرنے والا کُلیہ
4210.Molecularitiesn.
سالمیت۔ سالمے کی خاصیت
Noun
سالمے کی خاصیّت
4211.Molecularityn.
سالمیت۔ سالمے کی خاصیت
Noun
سالمے کی خاصیّت
4212.MolecularlyAdverb
سالمے کے طور پر
4213.Moleculen.
کنکا۔ کن۔ ذرہ۔ پرمانُو۔ (سالمہ۔ مالیکیول)
Noun
سالمہ ۔ کِسی مُرکَّب کا سب سے چھوٹا ذَرّہ ۔ جو آذادانَہ طَور پَر اپنا وَجُود رَکھتا ہے اور اصَل مادّے کی خَصُوصیات کا حامَل ہوتا ہے
4214.Moleculesn.
کنکا۔ کن۔ ذرہ۔ پرمانُو۔ (سالمہ۔ مالیکیول)
Noun
سالمہ ۔ کِسی مُرکَّب کا سب سے چھوٹا ذَرّہ ۔ جو آذادانَہ طَور پَر اپنا وَجُود رَکھتا ہے اور اصَل مادّے کی خَصُوصیات کا حامَل ہوتا ہے
v. a.
دکھ دینا۔ حیران کرنا۔ کشٹ دینا۔ دخل دینا۔ مداخلت کرنا۔ (دق کرنا۔ چھیڑنا۔ پریشان کرنا)
Verb
ستانا ۔ پریشان کرنا ۔ تنگ کرنا ۔ چھیڑ چھاڑ کرنا ۔
n.
ایذا رسانی۔ مزاحمت۔
Noun
ناجائز ۔ دست اندازی ۔ چھیڑ چھاڑ ۔ ایذا رسانی ۔
4215.Moleeyedadj.
چھچھوندر آنکھا۔ چندھا۔ اندھا
4216.MolehillNoun
چھچھُوندر کی کھودی ہُوئی مِٹّی کا ڈھیر
n.
مٹی کا ڈھیر جو چھچھوندر لگاتی ہے۔
4217.Molesv. a.
بل کھودنا
n.
1. تل۔ خال۔ مسا
2. لوتھ۔ مضغہ گوشت
3. چھچھوندر۔ کورموش
4. بند
مول ۔ تل
Noun
خال ۔ مَسّا ۔ تِل ۔ پیدائشی نِشان ۔ ایک جِلدی اُبھار جو پِگمِنٹ پَیدا کَرنے والے خُلیوں یا خُونی رَگوں کی غَیر مَعمُولی تَکمیل کی وَجَہ سے بَنتا ہے ۔ کِسی شے کی مِقدار کی بُنیادی ایس آئی اکائی ۔
n.
مٹی کا ڈھیر جو چھچھوندر لگاتی ہے۔
4218.MoleskinNoun
چھچھُوندر کی نرم بالوں والی کھال
4219.Molestv. a.
دکھ دینا۔ حیران کرنا۔ کشٹ دینا۔ دخل دینا۔ مداخلت کرنا۔ (دق کرنا۔ چھیڑنا۔ پریشان کرنا)
Verb
ستانا ۔ پریشان کرنا ۔ تنگ کرنا ۔ چھیڑ چھاڑ کرنا ۔
4220.Molestationn.
ایذا رسانی۔ مزاحمت۔
Noun
ناجائز ۔ دست اندازی ۔ چھیڑ چھاڑ ۔ ایذا رسانی ۔
4221.Molestern.
خارج۔ موذی۔ مزاحم
Noun
حارج ۔ مزاحم ۔ مُوذی ۔ ناجائز پیش قدمی کرنے والا
4222.Molestersn.
خارج۔ موذی۔ مزاحم
Noun
حارج ۔ مزاحم ۔ مُوذی ۔ ناجائز پیش قدمی کرنے والا
4223.Molestfuladj.
تکلیف دہ۔ دکھ دائی۔ زحمت رساں
4224.Moletrackn.
زمین کے نیچے چھچھوندر کی راہ
4225.MollNoun
بد مُعاش یا چور کی ساتھی عورت
m found in 5,845 words & 234 pages.
  Previous    164    165    166    167    168    169    170    171    172    173    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.