English to Urdu Translation

a found in 7,985 words & 320 pages.
  Previous    165    166    167    168    169    170    171    172    173    174    Next
4226.AmpullaAdjective, Latin
کوئی صُراحی یا صُراحی نُما ۔ امپول ۔ بَند نَلی ۔ فَراخہ
Noun
کُپّی ۔ پھُکنا ۔ فَراخَہ ۔ امپُولا ۔ گول سی بوتَل ۔ کھوکھلی صُراحی نُما پَتّا ۔
4227.AmpullaceousAdjective
کُپّی کی شَکَل کا ۔ فَراخَہ دار ۔ فَراخی شَکَل ۔
4228.AmpuoleLatin
دَوائی کی ایک چھوٹی سی خوراک جو شیشے کی ایک نَلی میں ہوتی ہے
4229.Amputatev. a.
عضو کاٹنا یا قلم کرنا ۔ کاٹ ڈالنا
Verb
قَطَع کَر دينا ۔ کاٹ دينا ۔ کاٹ کَر جُزوی يا کُلی طَور پَر الَگ کَر دينا ۔ قَلَم کَر دينا ۔
4230.Amputatedv. a.
عضو کاٹنا یا قلم کرنا ۔ کاٹ ڈالنا
Verb
قَطَع کَر دينا ۔ کاٹ دينا ۔ کاٹ کَر جُزوی يا کُلی طَور پَر الَگ کَر دينا ۔ قَلَم کَر دينا ۔
4231.Amputatesv. a.
عضو کاٹنا یا قلم کرنا ۔ کاٹ ڈالنا
Verb
قَطَع کَر دينا ۔ کاٹ دينا ۔ کاٹ کَر جُزوی يا کُلی طَور پَر الَگ کَر دينا ۔ قَلَم کَر دينا ۔
4232.Amputatingv. a.
عضو کاٹنا یا قلم کرنا ۔ کاٹ ڈالنا
Verb
قَطَع کَر دينا ۔ کاٹ دينا ۔ کاٹ کَر جُزوی يا کُلی طَور پَر الَگ کَر دينا ۔ قَلَم کَر دينا ۔
4233.Amputationn.
قطع عضو ۔ چیر پھاڑ ۔ کاٹ کوٹ
قطع عضو ۔
Adjective
کاٹ دینا ۔ قطع عضو ۔ جِسم کے کِسی عضو کو کاٹ دینا ۔
Noun
قَطَع کاری ۔ اِنقَطاع ۔ بُريدگی ۔ بُريد کاری ۔
4234.Amputation.For Example, Latin
کِسی عُضو کا عملِ جراحی کے ذریعے کاٹنا ۔ قَطَع کاری ۔ اِنقَطاع ۔ بُريدگی ۔ بُريد کاری ۔
4235.Amputationsn.
قطع عضو ۔ چیر پھاڑ ۔ کاٹ کوٹ
قطع عضو ۔
Adjective
کاٹ دینا ۔ قطع عضو ۔ جِسم کے کِسی عضو کو کاٹ دینا ۔
Noun
قَطَع کاری ۔ اِنقَطاع ۔ بُريدگی ۔ بُريد کاری ۔
4236.AmputeeLatin
ایک یا زیادہ جوارِح کَٹا ہُوا شَخَص
Noun
مَقطُوع ۔ جِس کا کوئی حِصَّہ بَدَن کاٹ دِيا گَيا ہو ۔ انگ کَٹا ۔ عَضُو بُريدَہ ۔
4237.Amtineuriticاعصابی دَرد یا نیوریٹس کو روکنے والا ایجِنٹ ۔ اِس کا اطلاق خَصُوصاً حیاتین بی کَمپلیکس پر ہوتا ہے
4238.Amtrac, amtrackNoun
(عسکَری) ايک بَر بَحری يا جَل تھَلی ۔ چِپٹے پيندے کی زِرَّہ پوش گاڑی ۔
4239.Amuckadv.
اندھا دھند ۔ بے تحاشا ۔ بے دھڑک ۔ منہ اٹھائے
4240.Amuck, amokNoun
قاتِلانَہ ديوانگی ۔ ايمکَہ ۔ عاقبَت نہ انديش ۔ تُندو تيز ۔
4241.Amucksadv.
اندھا دھند ۔ بے تحاشا ۔ بے دھڑک ۔ منہ اٹھائے
4242.Amuletn.
گنڈا ۔ جنتر ۔ تعویذ
Noun
تَعويذ ۔ جَنتَر مَنتَر ۔ گَنڈا ۔ ٹُونا ۔
4243.Amuletsn.
گنڈا ۔ جنتر ۔ تعویذ
Noun
تَعويذ ۔ جَنتَر مَنتَر ۔ گَنڈا ۔ ٹُونا ۔
4244.AmusableAdjective
بہَلنے والا ۔ تَفريح پَذير ۔
4245.Amusev. a.
1. بہلانا ۔ خوش کرنا ۔ تفریح دینا ۔ کھلانا ۔ خیال بٹانا ۔ دل لگانا
2. دم دینا ۔ جھانسا دینا ۔ دم یا باتوں میں رکھنا
Verb
دل خوش کرنا ۔ دل بہلانا ۔ خوشی دینا ۔ امید دینا۔
Verb
دِل پَر جانا ۔ دِلچَسپی کے ساتھ مَصرُوف رَکھنا ۔ ہَنسانا ۔ دِل بہلانا ۔ تَفريح ۔ شُغَل ۔
4246.Amusedv. a.

4247.Amusementn.
دل بہلاؤ ۔ تفریح طبع ۔ دل لگی۔ سیر ۔ تماشا
Noun
تفریح ۔ کھیل ۔ کھیلنا ۔ تھکن دور کرنا ۔
تَفريح طَبَع ۔ بہلانے کا عمَل ۔ جو شے دِل کو بہلاتی ہے ۔ تَماشا ۔ سير ۔ شُغَل ۔
4248.Amusement parkNoun
تَفريحی پارک ۔ تَفريح گاہ ۔ سير گاہ ۔
4249.Amusement taxمحصول تفریح ۔
4250.Amusementsn.
دل بہلاؤ ۔ تفریح طبع ۔ دل لگی۔ سیر ۔ تماشا
Noun
تفریح ۔ کھیل ۔ کھیلنا ۔ تھکن دور کرنا ۔
تَفريح طَبَع ۔ بہلانے کا عمَل ۔ جو شے دِل کو بہلاتی ہے ۔ تَماشا ۔ سير ۔ شُغَل ۔
a found in 7,985 words & 320 pages.
  Previous    165    166    167    168    169    170    171    172    173    174    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.