English to Urdu Translation

b found in 6,519 words & 261 pages.
  Previous    165    166    167    168    169    170    171    172    173    174    Next
4226.BootesNoun
ستاروں کا شمالی جھُرمٹ
Noun
دُبِّ اکبَر کے پيچھے سِتاروں کا جھُرمَٹ جِسے گُلَہ بان کہتے ہيں ۔
4227.Boothn.
Noun
جگہ۔ ڈھکا چبوترہ۔ ووٹ ڈالنے کی جگہ۔ ٹیلی فون کرنے کی جگہ
4228.Boothsn.
Noun
جگہ۔ ڈھکا چبوترہ۔ ووٹ ڈالنے کی جگہ۔ ٹیلی فون کرنے کی جگہ
4229.Bootiesn.
لوٹ ۔ راہزنی یا ڈاکے کا مال ۔ مال غنیمت
Noun
مالِ غَنيمَت ۔ لُوٹ۔ غارت گری
4230.Bootingv.n.
حاصل ہونا ۔ پراپت ہونا ۔ کام ہونا
1. بے فائدہ ہے
n.
حاصل ۔ پراپت ۔ یافت ۔ لابھ ۔ فائدہ ۔ نفع ۔ منفعت
n.
1. موزہ ۔ جوتا ۔ بوٹ (Cor.)
2. کاٹھ ۔ لال خاں کا لکڑا
3. گاڑی کا صندوق
Noun
بوُٹ۔ جوتا۔ ٹھوکر
Noun
نفع۔ فائدہ۔ بہبودی
4231.Bootjackn.
جوتی اُتارنے کا اوزار
4232.Bootlastn.
فرما ۔ کالبوت
4233.Bootlessadj.
اکارتھ ۔ نسپھل ۔ لاحاصل ۔ بے فائدہ ۔ بے سود ۔ بے ارتھ ۔ خالی
Adjective
بے فائدَہ ۔ بے سُود ۔
4234.BootlesslyAdverb
لاحاصَل طَريقے سے ۔
4235.BootlessnessNoun
لا حاصَل ۔ بے يافتگی ۔
4236.Bootlickadj.
خوشامدی ۔ چاپلوس ۔ چرن بردار ۔ خصیے سہلانے والا ۔ چپڑ قناتیا ۔ خوشامدی ٹٹو ۔ جوتیاں سیدھی کرنے والا
4237.Bootmakern.
جوتی بنانے والا ۔ کفش دوز
4238.Bootsn.
بوٹ صاف کرنے والا
v.n.
حاصل ہونا ۔ پراپت ہونا ۔ کام ہونا
1. بے فائدہ ہے
n.
حاصل ۔ پراپت ۔ یافت ۔ لابھ ۔ فائدہ ۔ نفع ۔ منفعت
n.
1. موزہ ۔ جوتا ۔ بوٹ (Cor.)
2. کاٹھ ۔ لال خاں کا لکڑا
3. گاڑی کا صندوق
Noun
بوُٹ۔ جوتا۔ ٹھوکر
Noun
نفع۔ فائدہ۔ بہبودی
4239.Boottreen.
کالبوت
4240.Bootyn.
لوٹ ۔ راہزنی یا ڈاکے کا مال ۔ مال غنیمت
Noun
مالِ غَنيمَت ۔ لُوٹ۔ غارت گری
4241.Booty of warNoun
عطیہ ۔ جنگ ۔ مالِ غنیمت ۔
4242.Boozev.n.
پی کر دھت ہو جانا ۔ برابر پیتے جانا ۔ شراب ۔ شراب خوروں کی مجلس
Noun
سَخَت نَشَہ آوَر شَراب ۔
n.
گئوسالا ۔ گت واڑ ۔ کھڑک ۔ گیت ۔ نوہرا
v.n.
پینا ۔ چڑھانا ۔ ڈوکنا
4243.Boozedv.n.
پی کر دھت ہو جانا ۔ برابر پیتے جانا ۔ شراب ۔ شراب خوروں کی مجلس
Noun
سَخَت نَشَہ آوَر شَراب ۔
4244.BoozerNoun
بے حَد شَراب پينے والا ۔
n.
شرابی ۔ شراب خوار ۔ نشے باز ۔ مے پرست
4245.Boozesv.n.
پی کر دھت ہو جانا ۔ برابر پیتے جانا ۔ شراب ۔ شراب خوروں کی مجلس
Noun
سَخَت نَشَہ آوَر شَراب ۔
4246.Boozieradj.
شرابی ۔ مدہوش
Adjective
شَرابی ۔ بَد مَست ۔
4247.Booziestadj.
شرابی ۔ مدہوش
Adjective
شَرابی ۔ بَد مَست ۔
4248.Boozingv.n.
پی کر دھت ہو جانا ۔ برابر پیتے جانا ۔ شراب ۔ شراب خوروں کی مجلس
Noun
سَخَت نَشَہ آوَر شَراب ۔
4249.Boozyadj.
شرابی ۔ مدہوش
Adjective
شَرابی ۔ بَد مَست ۔
adj.
مست ۔ سُروریا
4250.BopVerb
گھُونسے يا لاٹھی سے مارنا ۔
b found in 6,519 words & 261 pages.
  Previous    165    166    167    168    169    170    171    172    173    174    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.