English to Urdu Translation

car found in 477 words & 20 pages.
  Previous    13    14    15    16    17    18    19    20    Next
426.Cartilagen.
کری، چبنی یا مرمری ہڈی
Noun
غَضرُوف ۔ کَری ۔ نَرَم ہَڈّی ۔ چَبنے والی ہَڈّی ۔
Noun
ہڈی دار جانوروں میں مضبُوط اور لچک دار مادہ ۔
Noun
کُرکُری ہَڈی ۔ غَضرُوف ۔ چَبنی ہَڈی ۔
427.Cartilagesn.
کری، چبنی یا مرمری ہڈی
Noun
غَضرُوف ۔ کَری ۔ نَرَم ہَڈّی ۔ چَبنے والی ہَڈّی ۔
Noun
ہڈی دار جانوروں میں مضبُوط اور لچک دار مادہ ۔
Noun
کُرکُری ہَڈی ۔ غَضرُوف ۔ چَبنی ہَڈی ۔
428.CartilaginousAdjective
غَضرُوفی ۔ غَضرُوف سے مُشابَہ ۔ کُرکُری ۔
429.Cartingn.
گاڑی لادنا یا بھرنا ۔ گاڑی میں لے جانا
n.
گاڑی ۔ چھکڑا
v. a.
1. گاڑی یا چھکڑے پر لاد کے لے جانا
2. گاڑی پر چڑھا کے پھرانا (سزا)
چھَکڑا ۔ گاڑی ۔ ريڑھا ۔ يَّکا ۔
Noun
ٹھيلا ۔ ہَتھ گاری ۔ چھَکڑا ۔
430.Cartloadn.
گاڑی کا بھرت یا بوجھ ۔ گاڑی بھرت
431.Cartloadsn.
گاڑی کا بھرت یا بوجھ ۔ گاڑی بھرت
432.CartoNoun
نقشہ ۔ نقشہ کش ۔ نقشہ بنانے والا ۔
433.CartogramNoun
نَقشَہ شُمارِيات ۔ رَسمَہ ۔ کارٹوگرام ۔
434.Cartographern.
رسام ۔ نقشہ کش ۔ نقشہ نگار
Noun
نَقشَہ نِگار ۔ نَقشے يا چارٹ بَنانے والا ۔
435.Cartographersn.
رسام ۔ نقشہ کش ۔ نقشہ نگار
Noun
نَقشَہ نِگار ۔ نَقشے يا چارٹ بَنانے والا ۔
436.Cartographic, cartographicalAdjective
فَنِ نَقشَہ کَشی سے مُتَعلِق ۔
437.CartographicallyAdverb
نَقشَہ کَشی کے طَريقے سے ۔
438.Cartographiesn.
نقشہ کشی۔علم ترتیب نقشہ جات ۔ نقشہ نگاری
Noun
نَقشَہ نِگاری ۔ نَقشَہ کَشی ۔
439.Cartographyn.
نقشہ کشی۔علم ترتیب نقشہ جات ۔ نقشہ نگاری
Noun
نَقشَہ نِگاری ۔ نَقشَہ کَشی ۔
440.CartonNoun
کارٹَن ۔ گَتّے کا ڈِبَہ ۔
441.Cartoonn.
بڑی تصویر ۔ پنچانہ تصویر ۔ کارٹون
Noun
کارٹُون ۔ طَنزِيَہ خاکَہ ۔ خاکَہ نِگاری کرنا ۔
442.Cartoonedn.
بڑی تصویر ۔ پنچانہ تصویر ۔ کارٹون
Noun
کارٹُون ۔ طَنزِيَہ خاکَہ ۔ خاکَہ نِگاری کرنا ۔
443.Cartooningn.
بڑی تصویر ۔ پنچانہ تصویر ۔ کارٹون
Noun
کارٹُون ۔ طَنزِيَہ خاکَہ ۔ خاکَہ نِگاری کرنا ۔
444.Cartoonistn.
کارٹون نگار
Noun
کارٹُون نِگار ۔ کارٹُون بَنانے والا ۔
445.Cartoonistsn.
کارٹون نگار
Noun
کارٹُون نِگار ۔ کارٹُون بَنانے والا ۔
446.Cartoonsn.
بڑی تصویر ۔ پنچانہ تصویر ۔ کارٹون
Noun
کارٹُون ۔ طَنزِيَہ خاکَہ ۔ خاکَہ نِگاری کرنا ۔
447.Cartouchen.
توس دان ۔ توشہ دان
Noun
کُندہ کیا ہوا پتھر جو دیکھنے میں جُزوی طَور پر لِپٹا ہوا کاغذ معلُوم ہو ۔
448.Cartouche, cartouchNoun
کارتُوس ۔ بَندُوق کا کارتُوس /گولی ۔
449.Cartridgen.
کارتوس ۔ ٹونٹا
Noun
کارتُوس ۔ دَبيز کاغَذ يا دھات کی بَنی ہُوئی نَلی ۔
450.Cartridge paperNoun
دبیز ۔ مضبُوط اور سخت کاغذ جو بِالعمُوم نقشے اور ڈرائنگ بنانے کے کام آتا ہے ۔
Noun
کارتُوس بَنانے کا کاغَذ ۔
car found in 477 words & 20 pages.
  Previous    13    14    15    16    17    18    19    20    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.