English to Urdu Translation
| el found in 436 words & 18 pages. Previous 13 14 15 16 17 18 | ||
| 426. | Eluvial | Adjective عمل فرسودگی سے متعلق ۔ |
| 427. | Eluviate | Verb ذرّات کا اس عمل سے گزرنا ۔ |
| 428. | Eluviation | Noun تبخیر کے مقابل زیادہ بارش کے باعث مٹی کے اندر معلق ذرّات کی حرکت ۔ |
| 429. | Eluvium | Noun پتھر کی فرسودگی اور موسم زدگی کے نتیجے میں جمع ہونے والا مٹی کا ذخیرہ جو اُس جگہ پایا جاۓ جہاں یہ عمل واقع ہو ۔ |
| 430. | Elver | Noun بام مچھلی کا بچہ ۔ غیر نمو یافتہ بام مچھلی ۔ |
| 431. | Elves | n. بھوت۔ پریت۔ بھتنا۔ جن۔ دیو۔ پری۔ بونا۔ ٹھنگنا۔ بالشتیہ v. a. بالوں کو الجھانا۔ لٹیں ڈالنا Noun جن ۔ پری ۔ بونا ۔ بُھتنا ۔ پریا۔ پری سا۔ پری کا۔ پری سے منسوب Adjective بُھوت پریت وغیرہ سے متعلق ۔ بھتنوں کا سا ۔ |
| 432. | Elvish | Adjective بھتنوں ۔ پریوں وغیرہ سے متعلق ۔ |
| 433. | Elysian | adj. بہشتی۔ نہایت آرام دہ۔ فرحت انگیز۔ دل پسند۔ راحت بخش۔ جنتی Adjective بہشتی ۔ جنتی ۔ |
| 434. | Elysium | n. بیکنٹھ۔ سؤرگ۔ بہشت۔ جنت۔ سؤرگ دھام۔ دیو لوک۔ آرام گاہ۔ رضواں Noun جنت ۔ باغ بہشت ۔ خُلد ۔ اِرم ۔ باغ عدن ۔ |
| 435. | Elytroid | Adjective پرپوش نما ۔ |
| 436. | Elytron | Noun بیرونی خول ۔ پرپوش ۔ بھونروں کی قسم کے بعض حشرات کے پر کا غلاف ۔ |
| el found in 436 words & 18 pages. Previous 13 14 15 16 17 18 | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.