English to Urdu Translation

ga found in 685 words & 28 pages.
  Previous    13    14    15    16    17    18    19    20    21    22    Next
426.Garretsn.
اوپر کی منزل۔ اٹاری
Noun
آخری مَنزِل کا کَمرہ ۔ اٹاری ۔ آخری چھَت والا کَمرہ ۔ چُبارہ ۔ بالا خانہ ۔
427.Garrisonn.
قلعے کی فوج۔ کوٹ بندی
v. a.
قلعے کے اوپر فوج متعین کرنا۔ مورچہ بندی کرنا
Noun
گیریزن ۔ چھاوٴنی ۔ شہر کی مُحافِظ فوج ۔ فوجی چھاوٴنی ۔
428.Garrison finishNoun
غیر متوقع اَنجام ۔ گیریزن فِنِش ۔ کِسی دوڑ کا ایسا حیران کُن اِختتام جس میں جیتنے والا اچانک پیچھے سے آگے آجاۓ ۔
429.Garrisonedn.
قلعے کی فوج۔ کوٹ بندی
v. a.
قلعے کے اوپر فوج متعین کرنا۔ مورچہ بندی کرنا
Noun
گیریزن ۔ چھاوٴنی ۔ شہر کی مُحافِظ فوج ۔ فوجی چھاوٴنی ۔
430.Garrisoningn.
قلعے کی فوج۔ کوٹ بندی
v. a.
قلعے کے اوپر فوج متعین کرنا۔ مورچہ بندی کرنا
Noun
گیریزن ۔ چھاوٴنی ۔ شہر کی مُحافِظ فوج ۔ فوجی چھاوٴنی ۔
431.Garrisonsn.
قلعے کی فوج۔ کوٹ بندی
v. a.
قلعے کے اوپر فوج متعین کرنا۔ مورچہ بندی کرنا
Noun
گیریزن ۔ چھاوٴنی ۔ شہر کی مُحافِظ فوج ۔ فوجی چھاوٴنی ۔
432.GarronNoun
ٹٹُّو ۔ ایک چھوٹا ، مَضبُوط گھوڑا جو آئرلینڈ اور اسکاٹ لینڈ میں پالا جاتا ہے ۔ کوئی ایسا گھوڑا ۔
433.GarrotNoun
زَرچَشمی مُرغابی ۔ سُنہری آنکھوں والی ، ایک قِسم کی مُرغابی ۔
434.Garroten.
گلا گھوٹنے کا پیچ
Noun
اسپین میں سزاۓ موت دینے کا طریقہ ۔ آہنی پھَندے سے گلا گھونٹ کَر مارنا ۔ آلہ جو اِس طرح مارنے میں اِستعمال ہو ۔
435.Garrotedn.
گلا گھوٹنے کا پیچ
Noun
اسپین میں سزاۓ موت دینے کا طریقہ ۔ آہنی پھَندے سے گلا گھونٹ کَر مارنا ۔ آلہ جو اِس طرح مارنے میں اِستعمال ہو ۔
436.GarroterNoun
گلا گھونٹنے والا ۔ جلّاد ۔
437.Garrotesn.
گلا گھوٹنے کا پیچ
Noun
اسپین میں سزاۓ موت دینے کا طریقہ ۔ آہنی پھَندے سے گلا گھونٹ کَر مارنا ۔ آلہ جو اِس طرح مارنے میں اِستعمال ہو ۔
438.Garrotingn.
گلا گھوٹنے کا پیچ
Noun
اسپین میں سزاۓ موت دینے کا طریقہ ۔ آہنی پھَندے سے گلا گھونٹ کَر مارنا ۔ آلہ جو اِس طرح مارنے میں اِستعمال ہو ۔
439.Garrottev. a.
پھانسی دینا۔ گلا گھوٹنا
440.Garrottedv. a.
پھانسی دینا۔ گلا گھوٹنا
441.Garrottern.
پھانسی دینے والا
442.Garrottesv. a.
پھانسی دینا۔ گلا گھوٹنا
443.Garrottingv. a.
پھانسی دینا۔ گلا گھوٹنا
444.Garrulitiesn.
بکواس۔ یاوہ گوئی
445.Garrulityn.
بکواس۔ یاوہ گوئی
446.Garrulousadj.
کپی۔ بکوادی۔ بھڑبھڑیا
Adjective
باتونی ۔ بَکّی ۔ گَپّی ۔ بَڑبولا ۔ بَکواسی ۔
447.Garrulousnessn.
بک بک۔ بکواس
Noun
باتونی پَن ۔ بَڑبولا پَن ۔ بَکواسی پَن ۔
448.Garrulousnessesn.
بک بک۔ بکواس
Noun
باتونی پَن ۔ بَڑبولا پَن ۔ بَکواسی پَن ۔
449.Gartern.
1. گیٹس۔ موزے باندھنے کا بند
2. ایک اعلیٰ درجے کا تمغا
گارٹر ۔ موزہ بند ۔
Noun
گارٹَر ۔ گیٹس ۔ ٹانگ پَر پہننے والا اِلاسٹک ۔ زیر جامہ کو سہارنے والا اِلاسٹک ۔ آستین کو اُوپر سہارا دینے والا بَند ۔
450.Garter snakeNoun
گارٹَر سانپ ۔ گیٹس سانپ ۔ شُمالی اور وسطی امریکا میں پایا جانے والا بے ضرر سانپ ۔
ga found in 685 words & 28 pages.
  Previous    13    14    15    16    17    18    19    20    21    22    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.