English to Urdu Translation

he found in 1,038 words & 42 pages.
  Previous    13    14    15    16    17    18    19    20    21    22    Next
426.HeliographNoun
شمس نگار ۔ شمسی پیغام رساں ۔ فوٹو ہیلیو گراف ۔ شمسی نقش ۔
427.HeliographicAdjective
شمس نِگارانہ ۔ شمسی آلہ خبر رسانی سے مُتعلّق ۔
428.HeliographyNoun
شمس نگاری ۔ شمسی پیام رسانی ۔ شمسی خبر رسانی ۔ شمسی نقاشی ۔
429.HeliolaterNoun
آفتاب پَرست ۔ سُورج کو پُوجنے والا ۔
430.HeliolateryNoun
آفتاب پرستی ۔
431.HeliometerNoun
شمس پیما ۔ مقیاس الشمس ۔ ضیاٴ پیما آلہ ۔ دو ستاروں کے درمیان زاویہ دار فاصلہ ناپنے والا آلہ ۔
432.HeliometricAdjective
شمس پیمایانہ ۔ اِس آلہ سے مُتعلّق ۔
433.HeliometricallyAdverb
شمس پیمائی سے ۔ اجرام فَلکی کا درمیانی فاصلہ ناپتے ہوۓ ۔
434.HeliometryNoun
شمس پیمائی ۔ اجرامِ فلکی کا باہمی فاصلہ ناپنے کا عِلم ۔
435.HelioscopeNoun
شمس بین ۔ آفتاب بین ۔ شمسی دور بین ۔
436.HeliostatNoun
شمس قرار ۔ شمسی شعاع انداز ۔ ایک آلہ جس میں متحرک آئینہ لگا ہوتا ہے ۔
437.HeliostaticAdjective
شمس قراری ۔ اس آلہ سے مُتعلّق ۔
438.HeliotacticAdjective
شمس میلانی ۔ اِس رُجحان سے مُتّصِف ۔
439.HeliotaxisNoun
شمس میلان ۔ کُچھ اِجسام میں سُورج کی روشنی کی طرف میلان یا اُس سے دُور رہنے کا رُجحان ۔
440.HeliotherapyNoun
شمسی عِلاج ۔ سُورج کی روشنی سے مَرض کا عِلاج ۔
441.Heliotropen.
1. زمانہٴ سلف کا ایک آلہ جس سے سورج کو جب خط استوا پر آتا تھا، دیکھتے تھے
2. سورج مکھی
Noun
شَمس رُ خ پَودا ۔ سُورَ ج مُکھی کا پَودا ۔ سُورَج مُکھی کی قِسَم کی جَڑی بُوٹی ۔ جھاڑی ۔ باغ کا پودا ۔
442.Heliotropesn.
1. زمانہٴ سلف کا ایک آلہ جس سے سورج کو جب خط استوا پر آتا تھا، دیکھتے تھے
2. سورج مکھی
Noun
شَمس رُ خ پَودا ۔ سُورَ ج مُکھی کا پَودا ۔ سُورَج مُکھی کی قِسَم کی جَڑی بُوٹی ۔ جھاڑی ۔ باغ کا پودا ۔
443.HeliotropicallyAdverb
شَمس رُخ سے ۔ اس رجحان کے ساتھ ۔
444.HeliotropismNoun
شَمس قبُولی ۔ شَمس رُخی ۔ کسی پودے میں نشوونما کے دوران اس پر پڑتی ھوئی سورج کی روشنی سے متاثر ھونے کی رجحان ۔ منفی شَمس رُخی ۔ روشنی کی سمت نشوونما کا رجحان ۔
445.HeliotrpicAdjective
شَمس رُخ ۔ اس رجحان کی صِفت رَکھتے ہوئے ۔
446.HeliotypeNoun
شَمس نقش ۔ دُھوپ تصویر ۔ کُھدی ھوئی تصویر کا عَکس ۔ جھلّی جس پر سے آفتاب کی روشنی پڑنے سے نقش بن جائے اور اَن کا عکس کاغذ پر چھاپ لیتے ھیں ۔
447.HeliportNoun
ہیلی اڈہ ۔ ہیلی کاپٹر اڈہ ۔ ہیلی کاپٹروں کے اُترنے کی جَگہ ۔
448.HeliumNoun
ہیلیم گیس کا نام ۔ جو عام طور پر قدرتی گیس کے ذخائر میں پایا جاتا ھے ۔ غیر آتش گیر عنصر ۔ ھوا سے ھلکا عنصر ۔
449.Helixn.
کنڈل دار چیز
Noun
حلزونی ۔ مُنحنی ۔ حلزونہ ۔ گُھونگے ۔ لالہ گوش ۔ کنڈل دار چیز ۔
450.Helixesn.
کنڈل دار چیز
Noun
حلزونی ۔ مُنحنی ۔ حلزونہ ۔ گُھونگے ۔ لالہ گوش ۔ کنڈل دار چیز ۔
he found in 1,038 words & 42 pages.
  Previous    13    14    15    16    17    18    19    20    21    22    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.