English to Urdu Translation
la found in 1,012 words & 41 pages. Previous 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 Next | ||
426. | Landlike | Adjective ارض نُما ۔ زَمين نُما ۔ زَمينی ۔ |
427. | Landlocked | Adjective جو زَمين سے گھِرا ہُوا ہو ۔ زَمين گھِرا ۔ خُشکی سے محصُور ۔ |
428. | Landlord | n. 1. مکان دار۔ مالک مکان۔ زمین دار۔ جاگیر دار۔ سرائے دار 2. مالک سرائے۔ مہتر۔ بھٹیارا Noun زَمين يا حَقيقی جائيداد کا مالِک ۔ |
429. | Landlordism | Noun زَميندارِيَت ۔ جاگيردارانَہ نِظام ۔ زَمين دارانَہ ذہنِيَت ۔ |
430. | Landlords | n. 1. مکان دار۔ مالک مکان۔ زمین دار۔ جاگیر دار۔ سرائے دار 2. مالک سرائے۔ مہتر۔ بھٹیارا Noun زَمين يا حَقيقی جائيداد کا مالِک ۔ |
431. | Landlouper | n. خانہ بدوش۔ بےخان ومان۔ اٹھاؤ چولہا |
432. | Landlubber | Noun زَمين کا باشِندَہ ۔ ايک نا تَجُربَہ کار مَلّاح ۔ |
433. | Landlubberly | Adverb نا تَجُربَہ کارانَہ ۔ |
434. | Landmark | n. Noun اِمتيازی نِشان ۔ سَرحَدی نِشان ۔ کوئی مُقَرَّرَہ يا واضع چيز جو کِسی مُقام کو الَگ کَرتی ہو ۔ |
435. | Landmarked | n. Noun اِمتيازی نِشان ۔ سَرحَدی نِشان ۔ کوئی مُقَرَّرَہ يا واضع چيز جو کِسی مُقام کو الَگ کَرتی ہو ۔ |
436. | Landmarking | n. Noun اِمتيازی نِشان ۔ سَرحَدی نِشان ۔ کوئی مُقَرَّرَہ يا واضع چيز جو کِسی مُقام کو الَگ کَرتی ہو ۔ |
437. | Landmarks | n. Noun اِمتيازی نِشان ۔ سَرحَدی نِشان ۔ کوئی مُقَرَّرَہ يا واضع چيز جو کِسی مُقام کو الَگ کَرتی ہو ۔ |
438. | Landowner | n. مالک زمین۔ زمیندار Noun زَمين کا مالِک شَخص ۔ زَميندار ۔ مالِکِ زَمين ۔ |
439. | Landowners | n. مالک زمین۔ زمیندار Noun زَمين کا مالِک شَخص ۔ زَميندار ۔ مالِکِ زَمين ۔ |
440. | Landownership | Noun مَلکِيَتِ زَمين ۔ زَمينداری ۔ |
441. | Landowning | Noun, Adjective ارضی مَلکِيَت ۔ زَمينداری ۔ زَميندارانَہ ۔ |
442. | Landress | n. دھوبن Verb دھُلائی کَرنا ۔ جيسے کَپڑوں کا دھونا يا اِستَری کَرنا ۔ |
443. | Lands | n. 1. زمین۔ دھرتی۔ بھوم۔ پرتھوی۔ ارض۔ گیتی 2. دیس۔ ملک۔ اقلیم۔ ولایت۔ سرزمین۔ خطہ۔ ریاست۔ مملکت۔ سلطنت۔ کشور 3. اراضی۔ بھوم۔ تعلقہ۔ علاقہ۔ جاگیر 4. باشندے ۔ لوگ۔ رہنے والے 5. براعظم 6. جائیداد غیرمنقولہ ۔ اٹل دھن v. n. کنارے پر پہنچنا۔ اترنا۔ ہوائی جہاز کا زمین پر اترنا v. a. کنارے پر پہنچانا۔ اتارنا۔ جہاز سے اتارنا۔ گاڑی سے اتارنا لينڈ ۔ زَمين ۔ خُشکی ۔ Noun زَمين ۔ خُشکی ۔ارض ۔ بَرّ ۔ زَمين کی سَطَح کا ٹھوس مادَّہ ۔ |
444. | Lands man, land man . | Noun فَردِ زَمِين ۔ زَمِين پَر رہنے والا ۔ مُحِبِّ وَطَن ۔ نا تجَربَہ کار مَلّاح |
445. | Landscape | n. 1. نظر کی حد۔ مدنظر۔ جس قدر کہ زمین دکھائی دے۔ منظر 2. سرزمین کی تصویر۔ قدرتی مناظر کی تصویر۔ لینڈ اسکیپ Noun ارضی مَنظَر ۔ بَرّی مَنظَر ۔ ہيَتِ ارضی کا وَسيع قُدرَتی مَنظَر ۔ |
446. | Landscape architect | Noun ماہِرِ ارضی مَناظِر ۔ باغوں وَغيرَہ کی تَعمير کا ماہِر ۔ قُدرَتی مَناظِر کَش ۔ |
447. | Landscape architecture | Noun ارضی مَناظِر کی تَعمير کا فَن ۔ تَعمير و آرائشِ باغ کا فَن ۔ |
448. | Landscape gardener | Noun وہ شَخص جو باغوں پارکوں وَغيرَہ کی آرائشی دَرَخت کاری کی خاصی قابلِيَت رَکھتا ہو ۔ |
449. | Landscape gardening | Noun باغوں کی مَنصُوبَہ بَندی ۔ |
450. | Landscaped | n. 1. نظر کی حد۔ مدنظر۔ جس قدر کہ زمین دکھائی دے۔ منظر 2. سرزمین کی تصویر۔ قدرتی مناظر کی تصویر۔ لینڈ اسکیپ Noun ارضی مَنظَر ۔ بَرّی مَنظَر ۔ ہيَتِ ارضی کا وَسيع قُدرَتی مَنظَر ۔ |
la found in 1,012 words & 41 pages. Previous 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.