English to Urdu Translation
mu found in 566 words & 23 pages. Previous 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 Next | ||
426. | Muskcat | n. مُشک بلاؤ |
427. | Muskdeer | n. مُشک والا ہرن۔ (مُشک آہو) |
428. | Muskeg | Noun دلدل ۔ گلابہ ۔ دھسن ۔ دلدلی ۔ گِلابی ۔ دلدلی جگہ یا اس سے متعلق ۔ |
429. | Muskellunge, muskie, musky | Noun نیزہ مچھلی ۔ شمالی امریکا اور کینیڈا کی جھیلوں اور دریاوں میں پائی جانے والی نوکیلی تھوتھنی والی مچھلی ۔ |
430. | Musket | n. بندوق۔ تپک۔ تفنگ Noun تُپک ۔ بھرمار ۔ توڑے دار بندوق ۔ مسکٹ ۔ تفنگ ۔ ہموار نالی والی بندوق ۔ |
431. | Musketeer | n. بندوقچی۔ تفنگچی۔ بندوقیا۔ |
432. | Musketeer, fr.mousquetaire | Noun تفنگچی ۔ بندوقیا ۔ مسکٹ بردار سپاہی ۔ بندوقچی ۔ |
433. | Musketeers | n. بندوقچی۔ تفنگچی۔ بندوقیا۔ |
434. | Musketoon | n. بڑے منہ کی بندوق |
435. | Musketproof | n. جس میں گولی اثر نہ کرے |
436. | Musketries | n. 1. بندوقیں۔ (دستی بندوقیں) 2. بندوق چلانے کا علم یا ہنر (بندوق بازی) Noun بندوقیں بحیثیت مجموعی ۔ بندوقچی بحیثیت مجموعی ۔ دستی بندوقیں ۔ تفنگ ۔ |
437. | Musketry | n. 1. بندوقیں۔ (دستی بندوقیں) 2. بندوق چلانے کا علم یا ہنر (بندوق بازی) Noun بندوقیں بحیثیت مجموعی ۔ بندوقچی بحیثیت مجموعی ۔ دستی بندوقیں ۔ تفنگ ۔ |
438. | Muskets | n. بندوق۔ تپک۔ تفنگ Noun تُپک ۔ بھرمار ۔ توڑے دار بندوق ۔ مسکٹ ۔ تفنگ ۔ ہموار نالی والی بندوق ۔ |
439. | Muskier | adj. مشکین۔ مشک کی مثال۔ مشک جیسا۔ خوشبودار۔ مشک بار۔ (مشک بو) Adjective مشکیں ۔ مشک کی خوشبو یا ذائقے والا ۔ مشک کی مثال ۔ مشک جیسا ۔ خوسبودار ۔ |
440. | Muskies | adj. مشکین۔ مشک کی مثال۔ مشک جیسا۔ خوشبودار۔ مشک بار۔ (مشک بو) Adjective مشکیں ۔ مشک کی خوشبو یا ذائقے والا ۔ مشک کی مثال ۔ مشک جیسا ۔ خوسبودار ۔ |
441. | Muskiest | adj. مشکین۔ مشک کی مثال۔ مشک جیسا۔ خوشبودار۔ مشک بار۔ (مشک بو) Adjective مشکیں ۔ مشک کی خوشبو یا ذائقے والا ۔ مشک کی مثال ۔ مشک جیسا ۔ خوسبودار ۔ |
442. | Muskiness | Noun مشکینی ۔ |
443. | Muskmelon | n. سردا۔ خوشبودار خربوزہ۔ خربوزہ۔ جمالی Noun سردار ۔ کاشت کی جانے والی نباتی رینگنے والی کدو کے خاندان کی بیل ۔ جس کا پھل گودے والا ۔ میٹھا اور خوشبودار ہوتا ہے ۔ خربوزہ ۔ |
444. | Muskmelons | n. سردا۔ خوشبودار خربوزہ۔ خربوزہ۔ جمالی Noun سردار ۔ کاشت کی جانے والی نباتی رینگنے والی کدو کے خاندان کی بیل ۔ جس کا پھل گودے والا ۔ میٹھا اور خوشبودار ہوتا ہے ۔ خربوزہ ۔ |
445. | Muskogean, muskhogean | Noun مسکوگی ۔ جنوب مشرقی امریکا کے شمالی امریکن لوگوں کا گروہ ۔ جس میں کوکٹا ۔ سیمینول ۔ یازو ۔ اور دوسرے قبائل شامل ہیں ۔ |
446. | Muskrat | n. چھچھوندر |
447. | Muskrat, musquash | Noun آبی چھچھوندر ۔ مشک موش ۔ شمالی امریکا کا بڑا ۔ آبی ۔ پوستین دار کُترنے والا جانور ۔ جس کی دُم لمبی ہوتی ہے ۔ اس سے مُشک کی سی بُو آتی ہے ۔ |
448. | Muskrats | n. چھچھوندر |
449. | Muskroot | n. سنبل الطیب۔ بالچھڑ۔ |
450. | Muskrose | n. ایک قسم کا گلاب |
mu found in 566 words & 23 pages. Previous 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.