English to Urdu Translation
par found in 668 words & 27 pages. Previous 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 Next | ||
426. | Paronomasy | n. تجنیس ذومعنین۔ ابہام۔ رعایت لفظی Noun تجنیس ۔ ذومعنین ۔ الفاظ کا کھیل ۔ ابہام گوئی ۔ |
427. | Paronomesia | Noun علمِ بیان ۔ تجنیس ۔ |
428. | Paronychia | Greek نَتنا ۔ اُنگلی کے ناخُن کے گِرد سوزِش |
429. | Paronym | Noun مُتجانس ۔ ہم تَلَفُظ ۔ ایک لفظ جو کِسی دُوسرے سے مُشتق ہو ۔ Noun متجانس ۔ ہم تلفظ ۔ |
430. | Paronymous | adj. متجانس۔ ہم تلفظ Adjective مُتجانس ۔ ہم تلفظ ۔ وہ لفظ جِس کا مُشتق ویسا ہی ہو جیسا مُتعلقہ الفاظ کا اصل زُبان میں ۔ |
431. | Paronymous . | Adjective متجانس ۔ہم تلفظ ۔ |
432. | Paronymy | Noun تجنیس ۔ کِسی ایک زُبان کے لفظ کا کِسی دُوسری زُبان میں اِنتقال ۔ Noun زبان کا انتقال ۔ |
433. | Paroquet | n. طوطا۔ طوطی۔ ٹوئیاں۔ سوآ |
434. | Parosmia | Greek فَتُور شامَہ ۔ سُونگھنے کی حِس میں خَرابی |
435. | Parotid | Adjective لُعابی غدّہ کا ۔ Adjective لعابی غدہ کا یا اُس سے متعلق ۔ |
436. | Parotid gland | Noun اِن دو لُعابی غدُود میں سے کوئی ایک جو چہرے کے دونوں طرف پر کان کے مُقابِل واقِع ہوتے ہیں ۔ Noun تشریح الاعضا ۔ |
437. | Parotidectomy | Greek پَیروٹِڈ صَلوری گَلَینڈ کو کاٹ کَر الَگ کَرنا |
438. | Parotiditis . | Noun لعابی غدّہ کی سوزش ۔ |
439. | Parotiditis, parotitis | Noun لُعابی غدّہ کی سوزِش ۔ کن پھڑے ۔ کن پیڑے ۔ |
440. | Parotitic | Adjective کن پیڑے کا ۔ گلسوئی ۔ |
441. | Parotitic . | Adjective کُن بیڑے کا ۔ گلسوئی ۔ |
442. | Parotitis | Greek کَن پَیڑے ۔ وَرمِ نَکفَہ ۔ پَیروٹِڈ گَلَینڈ کی سوزِش |
443. | Parous | Latin حامَل ۔ پَیدا کَرنے والا ۔ بَچّے کو جَنَم دَینا |
444. | Parousia | Noun مسیح کی دُوسری آمد ۔ |
445. | Parousia . | Noun مسیح کی دوسری آمد ۔ |
446. | Paroxysm | n. دورہ۔ باری۔ نوبت۔ بحران۔ غلبہ Noun دورہ ۔ باری ۔بحران ۔جوش ۔ Greek دورَہ مَرض ۔ شِدَّتِ مَرض ۔ اچانَک عارضی حَملَہ |
447. | Paroxysmal | Adjective دورہ ۔ باری ۔ بحران ۔ جوش فراواں کا اچانک ہیجان ۔ |
448. | Paroxysmal . | Adjective دورے کا ۔ دورے کا سا ۔ |
449. | Paroxysms | n. دورہ۔ باری۔ نوبت۔ بحران۔ غلبہ Noun دورہ ۔ باری ۔بحران ۔جوش ۔ Greek دورَہ مَرض ۔ شِدَّتِ مَرض ۔ اچانَک عارضی حَملَہ |
450. | Paroxytone | Adjective ایک ایسے لفظ کی خَصُوصیت رکھنے والا جِس میں ماقبل آخِر رُکن تہجی پر شدید تاکید ہو ۔ |
par found in 668 words & 27 pages. Previous 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.